Assalamualaikum Welcome To The Official YouTube Channel Of World Renowned Sana Khuwan e Mustafa (Sallallahu Alaiyhi Wa Salum) Muhammad Fatir Qadri for new Naat Updates don't forget to SUBSCRIBE My channel:
اگر الله کسی چیز میں تاخیر کرتا ہے* تو اس میں خیر ہے، تمہارے فائدے کے لیے تاخیر کی جاتی ہے۔ ہو سکتا ہے آپ اسے ابھی نہ دیکھ سکیں لیکن الله آپ کو دکھائے گا کہ اس نے آپ کو انتظار کیوں کرایا۔ پس صبر کرو عنقریب تم اپنی خوبصورت نعمتوں کو دیکھو گے،۔ *اِن شاء اللہ ❤️
غوث کسے کہتے ہیں؟ غوثیت بزرگی کا ایک خاص درجہ ہے،لفظ’’غوث‘‘ کے لغوی معنی ہیں : ’’ فریاد رس یعنی : فریادکو پہنچنے والا‘‘ چونکہ حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ تعالیٰ عنہ غریبوں ، بے کسوں اور حاجت مندوں کے مددگار ہیں اسی لیے آپ رحمتہ اللہ تعالیٰ عنہ کو "غوثِ اعظم" کے خطاب سے سرفراز کیا گیا، اور بعض عقیدت مند آپ کو "پیرانِ پیر دستگیر‘‘ کے لقب سے بھی یاد کرتے ہیں۔ (غوث پاک کے حالات، ص۱۵)
Fatir Khan Official
واہ کیا مرتبہ اے غوث ؓ ہے بالا تیرا 💙
اونچے اونچوں کے سَروں سے قدم اعلیٰ تیرا 🤍
@FatirKhanOfficial
#Subscribe #Supportme #Fatirkhan
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Fatir Khan Official
TYPE #ALLAH IN COMMENT ❤✨
2 years ago | [YT] | 22
View 0 replies
Fatir Khan Official
Must watch the video & please Subscribe ☺
youtube.com/shorts/dMvkhV7OG9...
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Fatir Khan Official
اللہ کی محبت ہر دل میں چھپی ہوتی ہے 💖
2 years ago | [YT] | 29
View 0 replies
Fatir Khan Official
نبی صلى الله عليه وسلم کی رحمت میں چمک ہے،❤
دلوں کو چھو لیتا ہے، مقدس اظہار۔ ❤
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Fatir Khan Official
جمعہ مبارک ❤
1 بار درود پاک پڑھ کے کمنٹ میں Done لکھیں ❤
2 years ago | [YT] | 8
View 0 replies
Fatir Khan Official
بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ❤
شُروع اَللہ عزوجل کے نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم فرمانے والا ہے ۔
2 years ago | [YT] | 12
View 0 replies
Fatir Khan Official
عجب فیض ہے میرے نبی ﷺ کی محبت کا 💖
دُرود اُن ﷺ پہ پڑھتا ہوں رحمت مجھ پر برستی ہے 💖
صَلَّیَ اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ ❣️
2 years ago | [YT] | 7
View 0 replies
Fatir Khan Official
اگر الله کسی چیز میں تاخیر کرتا ہے* تو اس میں خیر ہے، تمہارے فائدے کے لیے تاخیر کی جاتی ہے۔ ہو سکتا ہے آپ اسے ابھی نہ دیکھ سکیں لیکن الله آپ کو دکھائے گا کہ اس نے آپ کو انتظار کیوں کرایا۔ پس صبر کرو عنقریب تم اپنی خوبصورت نعمتوں کو دیکھو گے،۔
*اِن شاء اللہ ❤️
2 years ago | [YT] | 7
View 0 replies
Fatir Khan Official
غوث کسے کہتے ہیں؟
غوثیت بزرگی کا ایک خاص درجہ ہے،لفظ’’غوث‘‘ کے لغوی معنی ہیں :
’’ فریاد رس یعنی : فریادکو پہنچنے والا‘‘
چونکہ حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ تعالیٰ عنہ غریبوں ، بے کسوں اور حاجت مندوں کے مددگار ہیں اسی لیے آپ رحمتہ اللہ تعالیٰ عنہ کو "غوثِ اعظم" کے خطاب سے سرفراز کیا گیا، اور بعض عقیدت مند آپ کو "پیرانِ پیر دستگیر‘‘
کے لقب سے بھی یاد کرتے ہیں۔ (غوث پاک کے حالات، ص۱۵)
2 years ago | [YT] | 8
View 0 replies