ہم سکون کے لیے دنیا کی رنگینیوں میں چاہے جتنے مرضی غوطے لگاتے رہیں ، مگر سکون سے خالی رہیں گے ، کیونکہ اللّٰہ تعالیٰ نے دنیا کی ساری رنگینیاں ہمیں دے کر سکوں اپنے پاس رکھ لیا ہے ، تا کہ ہم اس دنیا میں اگر ڈوب بھی جائیں تو سکون کے لئے اسی کے پاس دوڑیں ، " بے شک اللّٰہ تعالیٰ کی یاد ہی دلوں کو سکون دیتی ہے "
سبحان اللہ ہمارا رب ہمیں بلا رہا ہے مغفرت کی طرف اور جنت کی طرف کہ آؤ بخشش طلب کرو میں تمہیں جنت عطا کروں۔ تو جتنا ہو سکے ہمیں اللّٰہ سے مغفرت کی دعا کرتے رہنا چاہیے۔ اللّٰہ ہماری توبہ کو قبول فرمائے اور ہمیں جنت الفردوس میں اکٹھا کرے۔ آمین
The Veil Gurl
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
The Veil Gurl
Are you doing any side hustle?
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
The Veil Gurl
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
The Veil Gurl
ہم سکون کے لیے دنیا کی رنگینیوں میں چاہے جتنے مرضی غوطے لگاتے رہیں ،
مگر سکون سے خالی رہیں گے ،
کیونکہ اللّٰہ تعالیٰ نے دنیا کی ساری رنگینیاں ہمیں دے کر سکوں اپنے پاس رکھ لیا ہے ،
تا کہ ہم اس دنیا میں اگر ڈوب بھی جائیں تو سکون کے لئے اسی کے پاس دوڑیں ،
" بے شک اللّٰہ تعالیٰ کی یاد ہی دلوں کو سکون دیتی ہے "
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
The Veil Gurl
قرآنِ پاک میں کتنی سورتیں ہیں؟
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
The Veil Gurl
سبحان اللہ ہمارا رب ہمیں بلا رہا ہے مغفرت کی طرف اور جنت کی طرف کہ آؤ بخشش طلب کرو میں تمہیں جنت عطا کروں۔ تو جتنا ہو سکے ہمیں اللّٰہ سے مغفرت کی دعا کرتے رہنا چاہیے۔ اللّٰہ ہماری توبہ کو قبول فرمائے اور ہمیں جنت الفردوس میں اکٹھا کرے۔ آمین
#theveilgurl #cp
1 year ago | [YT] | 2
View 1 reply