Welcome to my Channel 💞 soul reflection with aiza 🕋Islamic reminder with aiza 🤲🏻Subscribe my channel include Islamic videos like quotes,pics,Dua,motivation Waseem badami,Rajab butt Video
عرفات کا دن تھا، سورج عروج پر، گرمی شدید… مگر ایک ہستی اونٹنی پر بیٹھی اشکبار تھی سیدی مصطفیٰ ﷺ 🫀 ہاتھ بلند تھے، لبوں پر التجا تھی: "یا اللہ، میری امت کو بخش دے!" عرش کانپ اٹھا، فرشتے حیران تھے… ایسا درد، ایسی دعا کسی نبی نے نہ مانگی۔ آپ ﷺ نہ اپنے لیے کچھ مانگتے، نہ آرام کرتے بس امت کے لیے روتے رہے۔💦 یہ دن آج بھی گواہ ہے… کہ ہم کتنے خوش نصیب ہیں جن کے نبی ﷺ ایسے ہیں۔ ﷺﷺﷺ♥️💦
نہ کوئی عربی، نہ کوئی عجمی، نہ، کوئی گورا، نہ کوئی کالا، نہ کوئی امیر نہ کوئی غریب.. صرف رب العزت کے بندے♥️ گویا کسی قیمتی ہار میں جڑے ہوئے سفید موتی ہوں 🤍 *سبحان اللّٰــــــہ*
*اے اللّٰــــــہ ہمیں بھی یہ سعادتیں نصیب فرما_____آمین ثم آمین* 🤲🏻🤍
Aiza Ch
5 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Aiza Ch
آزادی اللّٰہ کا تحفہ ہے
اور وطن کی حفاظت ایمان کا حصہ ہے ۔۔۔😌
7 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Aiza Ch
#happyindependenceday🇵🇰
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو 🇵🇰✨💞💚💓
7 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Aiza Ch
عرفات کا دن تھا، سورج عروج پر، گرمی شدید…
مگر ایک ہستی اونٹنی پر بیٹھی اشکبار تھی
سیدی مصطفیٰ ﷺ 🫀
ہاتھ بلند تھے، لبوں پر التجا تھی: "یا اللہ، میری امت کو بخش دے!"
عرش کانپ اٹھا، فرشتے حیران تھے… ایسا درد، ایسی دعا کسی نبی نے نہ مانگی۔
آپ ﷺ نہ اپنے لیے کچھ مانگتے، نہ آرام کرتے
بس امت کے لیے روتے رہے۔💦
یہ دن آج بھی گواہ ہے… کہ ہم کتنے خوش نصیب ہیں جن کے نبی ﷺ ایسے ہیں۔
ﷺﷺﷺ♥️💦
9 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Aiza Ch
نہ کوئی عربی، نہ کوئی عجمی، نہ، کوئی گورا، نہ کوئی کالا، نہ کوئی امیر نہ کوئی غریب.. صرف رب العزت کے بندے♥️
گویا کسی قیمتی ہار میں جڑے ہوئے سفید موتی ہوں 🤍
*سبحان اللّٰــــــہ*
*اے اللّٰــــــہ ہمیں بھی یہ سعادتیں نصیب فرما_____آمین ثم آمین* 🤲🏻🤍
*#hajj #لبیک_اللهم_لبیک*
9 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Aiza Ch
*تو سلامت وطن______|||★*
*تا قـــیامت وطن______|||★*
_*There Is No Power On Earth That Can Undo Pakistan 🇵🇰✌️....*_
*_Pakistan Zindabad 🇵🇰💙🇵🇰_*
10 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Aiza Ch
11 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Aiza Ch
1 year ago | [YT] | 4
View 0 replies
Aiza Ch
Happy birthday to mee 🎂
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Aiza Ch
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Load more