Mufti Islam qasmi official

Mufti Islam Qasmi

السلام علیکم دوستو
خوش امدید میرے
اس یوٹوب چینل پر

يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِى عَلَى دِينِكَ
اے دلوں کو پھیرنے والے
تو میرے دل کو اپنے
دین پر ثابت قدم رکھ

Thanks for Everything


Mufti Islam qasmi official

ہونے تھے جتنے کھیل مقدر کے ہو گئے
ہم ٹوٹے ناوں لے کے سمندر کے ہو گئے
خوشبو ہمارے ہاتھ کو چھو کر نکل گئی
ہم پھول سب کو بانٹ کے پتھر کے ہو گئے

3 days ago | [YT] | 7

Mufti Islam qasmi official

جانتے ہو پھر بھی انجان بنتے ہو
اس طرح ہمیں پریشان کرتے ہو
پوچھتے ہو تمہیں کیا ہے پسند
جواب خود ہو پھر بھی سوال کرتے ہو

1 month ago | [YT] | 5

Mufti Islam qasmi official

Happy independence day

4 months ago | [YT] | 14

Mufti Islam qasmi official

پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا
کسی بھی ائینے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا
بڑے لوگوں سے ملنے میں ذرا سا فاصلہ رکھنا
جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا

5 months ago | [YT] | 11

Mufti Islam qasmi official

اس پر اترے تھے محبت کے صحیفے لیکن
ایک کافر کہاں تورات کا مطلب سمجھے🥺

اس سے پہلے تو دعاؤں پہ یقیں تھا کم کم
تُو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے👀

تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے تِرا اپنا کوئی
تُو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے🥀

5 months ago | [YT] | 10

Mufti Islam qasmi official

पलकों की हद को तोड़ कर दामन पे आ गिरा
इक अश्क़ मेरे सब्र की तौहीन कर गया....

6 months ago | [YT] | 4

Mufti Islam qasmi official

خوش رنگ خوش لباس ہیں لیکن اُداس ہیں
تیرے لئے تو خاص ہیں لیکن اُداس ہیں

ہم لوگ ہیں اسیر محبت کے بس میاں
یعنی نظر شناس ہیں لیکن اُداس ہیں

سہمے ہوئے ہیں دونوں بچھڑنے کے خوف سے
ہر وقت آس پاس ہیں لیکن اُداس ہیں

ہر دردِ ہجر ہم نے سہا کچھ نہیں کہا
ہر غم سے ناشناس ہیں لیکن اُداس ہیں

ہم شوخ تیری آنکھ سے اوجھل ہیں کس لئے
ہونٹوں کی ہم مٹھاس ہیں لیکن اُداس ہیں

اردو زباں کے رنگ میں رنگے ہیں شوخ جی
یعنی سخن شناس ہیں لیکن اُداس ہیں

7 months ago | [YT] | 4

Mufti Islam qasmi official

سینے پہ کب سے ہاتھ ہے اور ہٹ نہیں رہا
میں ہجر کاٹتا ہوں مگر کٹ نہیں رہا
اتنا بھی میری ذات سے تو بدگما نہ ہو
میں پڑھ رہا ہوں تجھ کو تجھے رٹ نہیں رہا

7 months ago | [YT] | 4

Mufti Islam qasmi official

کہ ستاروں بھری چاند راتیں پسند ہیں
اس کی خوشبو بھری سانسیں پسند ہیں
تعریف کے قابل تو ان کی زلفیں بھی ہیں مگر
مجھے سب سے زیادہ ان کی انکھیں پسند ہیں

9 months ago | [YT] | 8

Mufti Islam qasmi official

ہوگا افسوس جب ہم نہ ہوں گے
تیری انکھوں سے انسو کم نہ ہوں گے
بہت ملیں گے تجھے محبت کرنے والے
ہم جیسے بھی ملیں گے مگر ہم نہ ہونگے

9 months ago | [YT] | 10