Welcome to Rang-e-Hayat






Rang-e-Hayat

الحق واضح

2 years ago | [YT] | 8

Rang-e-Hayat

محاضرة فضيلة الشيخ محمد بن رمزان اله‍اجري حفظه الله في الجامعة الإسلامية السنابل ، نيو دلهي،الهند

2 years ago | [YT] | 4

Rang-e-Hayat

ماشاءاللہ 😊
اللہ ربّ العزّت ایسے ہی سعودی عرب کو عدل وانصاف کے ساتھ فیصلہ کرنے کی توفیق دے

2 years ago | [YT] | 4

Rang-e-Hayat

کسی شخصیت سے محبت کے لیے “توحید“ سے بڑا کوئی سبب نہیں ہوسکتا، شہزادہ محمد بن سلمان کے گاندھی جی کے مزار پر جانے انکار نے دل میں ان کے لیے محبت کے جذبات بڑھا دیے ہیں۔

بڑے لوگوں کی سیاسی مصلحتیں بھی بڑی ہوتی ہیں ، لیکن ان بڑی بڑی سیاسی مصلحتوں کے لیے بھی توحید کو رسک پر نہیں ڈالا جاسکتا ، یہ پیغام دیا ہے شہزادے نے۔

ہمارے یہاں تو ایم پی، ایم ایل اے، کارپوریٹرز اور انكے چھوٹے چھوٹے چیلے اپنی چھوٹی چھوٹی مصلحتوں پر توحید کو قربان کردیتے ہیں، کہیں ناریل پھوڑتے ہیں، کہیں ٹیکہ لگواتے ہیں، تو کہیں گھنٹی بجاتے ہیں۔

شہزادے کے اقدام میں ان کے لیے بڑی نصیحت ہے۔

(سرفراز فیضی)

2 years ago | [YT] | 8

Rang-e-Hayat

ماشاءاللہ ۔۔۔

2 years ago | [YT] | 9

Rang-e-Hayat

Galib academy Mushayera New Delhi

2 years ago | [YT] | 4

Rang-e-Hayat

2 years ago | [YT] | 9

Rang-e-Hayat

بچوں کو سکھانے کا بہترین طریقہ 😊

2 years ago | [YT] | 5

Rang-e-Hayat

Do you know this place?
.....This place is beautiful...🥰

2 years ago | [YT] | 8

Rang-e-Hayat

ماشاءاللہ۔
قاری سعید نور صاحب کی رقت طاری کر دینے والی تلاوت

2 years ago | [YT] | 6