محکمہ داخلہ پنجاب اور محکمہ جیل خانہ جات کے ایک وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے سیف جیل پراجیکٹ کے تحت جدید سکیورٹی سسٹمز کا جائزہ لینے کے لیے چین کا دورہ کیا ہے جس کا مقصد صوبے بھر کی جیلوں کو مزید محفوظ بنانا ہے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون صدام حسین وارڈر سنٹرل جیل بہاولپور حرکت قلب بند ہونے کیوجہ سے قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔ آمین
محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں تقرر و تبادلے رسول بخش سپرنٹینڈنٹ سنٹرل جیل میانوالی تعینات حسن مجتبیٰ رضوی سپرنٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر تعینات #PunjabPrisons#TransferPosting#HomeDepartmemt
ہنر مند اسیر پروگرام قیدیوں کی مصنوعات اب آن لائن فروخت کے لیے دستیاب ہونگی۔ خواہشمند خریدار اب Daraz اور www.prisonstore.com سے قیدیوں کی تیار کردہ مصنوعات خرید سکیں گے۔ Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab #PunjabPrisons#skilldevelopment#JailReforms
Punjab Prisons Staff Association Kot Lakhpat LHR.
کامران حیدر اعوان، ایک اصول پسند آفیسر
#PunjabPrisons #Layyah #DistrictJail #Officers
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Punjab Prisons Staff Association Kot Lakhpat LHR.
محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں 03 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے گئے
عابد علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد تعینات
شوکت علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل ملتان تعینات
محمد نوید اختر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی تعینات
تمام تقرر و تبادلے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے
#punjanprisons #TransferPosting
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Punjab Prisons Staff Association Kot Lakhpat LHR.
محکمہ داخلہ پنجاب اور محکمہ جیل خانہ جات کے ایک وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے سیف جیل پراجیکٹ کے تحت جدید سکیورٹی سسٹمز کا جائزہ لینے کے لیے چین کا دورہ کیا ہے جس کا مقصد صوبے بھر کی جیلوں کو مزید محفوظ بنانا ہے۔
#SafeJailProject #PunjabPrisons #PrisonReforms #SecuritySystems #ChinaVisit #PunjabHomeDepartment #ModernPrisons #LawAndOrder #PublicSafety #CriminalJusticeReform #PunjabGovernment #SecurityPunjab
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Punjab Prisons Staff Association Kot Lakhpat LHR.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
صدام حسین
وارڈر سنٹرل جیل بہاولپور حرکت قلب بند ہونے کیوجہ سے قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔ آمین
3 weeks ago | [YT] | 4
View 0 replies
Punjab Prisons Staff Association Kot Lakhpat LHR.
سنٹرل جیل ساہیوال کے ملازم کے خلاف شراب پی کر ڈیوٹی کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
#Sahiwal #CentralJail #punjabprisons
4 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Punjab Prisons Staff Association Kot Lakhpat LHR.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
افتخار احمد
وارڈر ڈسڑکٹ جیل شیخوپورہ قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحوم جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔آمین
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Punjab Prisons Staff Association Kot Lakhpat LHR.
محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں تقرر و تبادلے
سمرہ جبین لیڈی ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ وویمن جیل ملتان تعینات
سمینہ ملک لیڈی ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل گجرات تعینات
سمینہ عظمت لیڈی ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ سنٹرل جیل بہاولپور تعینات
سمینہ کوثر لیڈی ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ سنٹرل جیل ساہیوال تعینات
تحریم نازی لیڈی ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ سنٹرل جیل گوجرانولہ تعینات
#PunjabPrisons #Transferposting #HomeDepartment
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Punjab Prisons Staff Association Kot Lakhpat LHR.
محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں تقرر و تبادلے
رسول بخش سپرنٹینڈنٹ سنٹرل جیل میانوالی تعینات
حسن مجتبیٰ رضوی سپرنٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر تعینات
#PunjabPrisons #TransferPosting #HomeDepartmemt
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Punjab Prisons Staff Association Kot Lakhpat LHR.
ہنر مند اسیر پروگرام
قیدیوں کی مصنوعات اب آن لائن فروخت کے لیے دستیاب ہونگی۔
خواہشمند خریدار اب Daraz اور www.prisonstore.com سے قیدیوں کی تیار کردہ مصنوعات خرید سکیں گے۔
Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab
#PunjabPrisons #skilldevelopment #JailReforms
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Punjab Prisons Staff Association Kot Lakhpat LHR.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
آفتاب امتیاز
وارڈر سنٹرل جیل ساہیوال قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔آمین
2 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Load more