Offside comes true🥀 🌙 دونوں جہاں تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کےویران ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے