Mini Movement with bilal

welcome to the Mini Movement!
Mini Movement is all about celebrating the small steps that make a big story.
Subscribe Me If You Are Interested in Travel, Food Adventure & Historical Places Videos Let's Meet in the video 👍


Mini Movement with bilal

‎نعرہ تکبیر ،اللہ اکبر
‎‏نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

8 months ago | [YT] | 3

Mini Movement with bilal

میری طرف سے تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک🌹 یا اللہ پاک ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرما اور اس کو رہتی دنیا تک قائم و دائم فرما اور ہمارے محافظوں کی حفاظت فرما ان کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھ امین ثم امین🤲🏻🤲🏻🤲🏻

8 months ago | [YT] | 3

Mini Movement with bilal

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌
"اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ
الصلوةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْمِ
بیشک نماز نیند سے بہتر ھے
صبح بخیر زندگی
🌹آج کا اہم ترین پیغام🌹

الصحبة الصالحة تولد في قلب الإنسان الحياء، مما يجعله يتجنب المعاصي
نیک صحبتیں انسان کے دل میں حیا پیدا کرتی ہیں جس کی وجہ سے وہ گناہوں سے بچا رہتا ہے
میری رب العالمین سے دعا 🤲🏻 ہے کہ وہ ہم سب کو نیک اور صالح صحبتیں عطا فرمائے تا کہ کہ ہم سب کے دلوں🩷🩷🩷 میں حیا پیدا ہو سکے اور ہم سب گناہوں سے بچ سکے آمین
اللّٰہ تعالیٰ آپ سبھی کو ایمان و سکون اور عافیتوں والی زندگی دے ساری پریشانیوں سے نجات دلائے
دعا ہے کہ رب کریم ھمیں نبی کریم ﷺ کےبتائے ھوئے طریقوں پر چلنے کی توفیق عطا فرما
اپنے خاص فضل و کرم سے
آَمِيّـٍـِـنْ يَآرَبْ آلٌعَآلَمِِيِنِ
نماز قائم کریں
خوش رهیں آباد رهیں
زندگی بخیر و عافیت

8 months ago | [YT] | 2

Mini Movement with bilal

مرد وہی خوبصورت ہے جو عورت کو عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہے! 🦢🤎

8 months ago | [YT] | 3

Mini Movement with bilal

‏زندگی کو اس کے بدلتے رنگوں کے ساتھ قبول کیجئے، تو زندگی گلزار ہے۔

8 months ago | [YT] | 1

Mini Movement with bilal

افواجِ پاکستان – قوم کی ڈھال

✍️

انڈیا کے بارڈر پر کشیدگی کی فضا ہو یا دشمن کی کوئی سازش، پاکستانی قوم آج بھی سکون کی نیند سوتی ہے، کیونکہ اسے یقین ہے کہ اس کے محافظ جاگ رہے ہیں۔ یہ وہ بہادر سپوت ہیں جو اپنے آرام، اپنے گھر، اپنے اہل و عیال کو چھوڑ کر وطن کی سرحدوں پر پہرہ دے رہے ہیں۔

آج اگر ہم اپنے گھروں میں چین سے سانس لیتے ہیں، تو یہ افواجِ پاکستان کی قربانیوں اور چوکسی کا نتیجہ ہے۔ ہمارے جوان سرد راتوں میں برف پوش چوٹیوں پر کھڑے ہیں، گرم ریگستانوں میں گشت کر رہے ہیں، اور دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے وطن کے ایک ایک ذرے کا دفاع کر رہے ہیں۔

افواجِ پاکستان صرف ایک عسکری قوت نہیں، بلکہ یہ ہماری قومی غیرت، ہماری آزادی، اور ہماری خودداری کی علامت ہے۔ ان کی موجودگی دشمنوں کے لیے خوف اور اپنی قوم کے لیے اطمینان کا باعث ہے۔

ہم ان جانبازوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو ہر لمحہ تیار ہیں، ہر قربانی دینے کو آمادہ ہیں۔
افواجِ پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد!

9 months ago | [YT] | 1

Mini Movement with bilal

زندگی کے کچھ رنگ بہت خاص ہوتے ہیں جیسے محبّت کا رنگ، عزت و احترام کا رنگ ،بھروسے کا رنگ ،یقین کا رنگ ،اپنائیت کا رنگ ،دکھ درد میں ساتھ دینے کا رنگ ،ایک دوسرے کو سمجھنے کا رنگ، ایک دوسرے کے دلوں میں رہنے کا رنگ ❤️

9 months ago | [YT] | 4