Hello World!

"Find your daily dose of motivation and inspiration here! Our channel shares quotes from famous people, books, and philosophers to help you live your best life."

Quote lovers unite! Join us for a daily dose of wisdom, inspiration, and motivation.
Transform your mind and life with our quotes channel! Get inspired, motivated, and empowered with our curated collection of quotes from around the world.

Feel free to modify them to fit your tone and style!

Like, Share, Subscribe and hit the bell 🔔 icon for latest updates...

Thanks


World of Words

بارش کا ایک قطرہ صاف ہاتھوں پر گِرے تو پینے کے قابل ہے گٹر میں گِرے تو پاؤں دھونے کے قابل نہیں اور پھولوں پر گِرے تو شبنم کی طرح چمکے گا سیپی کے اندر گِرے تو موتی بن جائے گا قطرہ ‏وہی ہے بارش کا پر فرق صرف یہ ہےکہ اس کا تعلق کس سے جڑتا ہے لہٰذا اپنے تعلق کو اللّٰہ کے نیک بندوں سے جوڑے رکھیں تلاش کریں انہیں کہ جن کی صحبت سے "قطرہ گوہر" بنتا ہے 💯🤍

1 year ago | [YT] | 32

World of Words

💕لڑکیاں خطرے میں ہیں
خوبصورت لڑکیاں خطرے میں ہیں؟
لڑکیاں خطرے میں ہیں
ہر طرح کی لڑکیاں خطرے میں ہیں
خوبصورت یا کریہہ
سبز یا کالی ، سفید
اونچی لمبی سرو قد اور خوش بدن
پست قامت، ٹھگنی، موٹی، سیاہ رو
نک چڑھی اور خوش مزاج
بدتمیز اور بے ادب
سچی، جھوٹی
ہر طرح کی لڑکیاں خطرے میں ہیں

عورتیں خطرے میں ہیں
عورتوں کو چاہئیے کہ چادریں اوڑھے رہیں
چادریں اوڑھے رہیں؟
چادریں اوڑھیں تو ان کی چادریں خطرے میں ہیں
اور پھر ان چادروں میں عورتیں خطرے میں ہیں
چادریں اور عورتیں اور چادروں میں عورتیں
اور چادریں اوڑھے ہوئے اور چادریں اوڑھے بغیر
عورتیں خطرے میں ہیں
عورتوں کی چادریں خطرے میں ہیں
چادریں خطرے میں ہیں؟
عورتوں کی چادریں ہیں اس لیے خطرے میں ہیں

بچیاں خطرے میں ہیں
بولتی، خاموش، ہنستی مسکراتی
آپ اپنے میں مگن
یا روتی دھوتی
کھیلتی، چپ چاپ بیٹھی
دودھ پیتی
بچیاں خطرے میں ہیں

گھر کے اندر، گھر سے باہر
شہر میں، جنگل میں، سڑکوں پر، گلی میں
بس میں، رکشے، کار میں،
پیدل اکیلی، تین، دو یا پانچ، پندرہ

بچیاں خطرے میں ہیں اور لڑکیاں خطرے میں ہیں اور عورتیں خطرے میں ہیں
عورتیں اور لڑکیاں اور بچیاں
گھر میں، باہر، شہر میں، جنگل میں قبرستان میں،
موت سے پہلے بھی اس کے بعد بھی
عورتیں اور لڑکیاں اور بچیاں
عورتوں اور لڑکیوں اور بچیوں کی میتیں
خطرے میں ہیں۔
ڈاکٹر زارون آفریدی✍️🥀

1 year ago | [YT] | 1

World of Words

لوگ کہتے ہیں، "ہوتا تو وہی ہے جو نصیب میں لکھا ہو۔"

اللہ پاک قرآن میں کہتے ہیں، "تم مجھے پکار کر تو دیکھو، میں نصیب بدلنے پر قادر ہوں۔" ❤

1 year ago | [YT] | 20

World of Words

‏"هنالك قلوب خُلقت لتسعدنا وتُخبرنا أن الحياة ما زالتْ جميلة."

کچھ دل ہماری خوش بختی کے لیے بنائے گئے ہیں جو ہمیں بھروسہ دلاتے ہیں کہ زندگی اب بھی خوبصورت ہے۔ 🌸❤️

..👑

1 year ago | [YT] | 2

World of Words

گلے شکوے زندگی سے سکون کو ختم کر دیتے ہیں، اسی لیے جو گزر گیا اسے بھول جائیں، جس نے دکھ دیا اسے معاف کر دیں اور جس کو معاف نہیں کر پا رہے اس کا معاملہ اللہ پہ چھوڑ دیں۔
یوں آپ پُر سکون ہو جائیں گے۔۔۔ ان شاء اللہ

1 year ago | [YT] | 4

World of Words

‏ہمیں "اللّٰه" نہیں توڑتا!
وه تو " الرحمن" ہے۔
ہمیں ہماری امیدیں توڑتی ہیں اور رسوا کرتی ہیں۔ 💔
جو ہم "اللّٰه" کے علاوہ فانی دنیا، لوگوں، اور چیزوں سے جوڑ لیتے ہیں ...!!❤‍🩹💯🫀

1 year ago | [YT] | 7