پاکپتن آن لائن ڈیجیٹل نیٹ ورک یوٹیوب چینل ہے ایک عوامی آوازہےجوکہ 2014سےاپنی خدمت نبھارہاہے کیونکہ ہم نےمثبت صحافت کررہےحقائق پرمبنی ایوانوں تک مظالموں کی آواز پہنچارہے ہے۔۔۔
یہ تاریخی تصویر دمشق، 1889 کی دو دوستوں، محمد اور سمیر، کی لازوال دوستی دکھاتی ہے۔ محمد نابینا ہے اور سمیر چل نہیں سکتا۔ سمیر محمد کی پیٹھ پر بیٹھ کر چلتا ہے، اور محمد سمیر کو راستہ بتاتا ہے۔ یوں دونوں ایک دوسرے کی کمزوریوں کی مدد سے شہر کی مصروف گلیوں میں چلتے ہیں۔ ایک دن محمد نے اپنے دوست کو مردہ پایا اور اس کے غم میں ڈوبا رہا۔ جب پوچھا گیا کہ آپ اتنے مختلف مذہب کے باوجود کیسے اتنے اچھے دوست بنے؟ محمد نے دل کی طرف اشارہ کیا اور کہا: "یہاں، ہم یہاں رہ رہے تھے۔"
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق صدرِ مملکت اور چیئرمین سینیٹ کی غیر موجودگی میں آج پاکستان کے قائم مقام صدر کے طور پر عہدہ سنبھالیں گے اور اپنے فرائض انجام دیں گے.
پاکپتن میں بیوہ خاتون کے گھر پر بااثر افراد کا قبضے کی کوشش
سیاسی دباؤ کے باعث پولیس کارروائی سے گریزاں، متاثرہ خاتون نیشنل پریس کلب پہنچ گئی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے انصاف کی اپیل
📺 رپورٹ: پاکپتن کی تحصیل عارف والا کے گاؤں چک نمبر 61/SP آہلوکا میں بیوہ خاتون کے گھر کی چادر اور چار دیواری پامال کرتے ہوئے بااثر افراد کی جانب سے قبضے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔
متاثرہ بیوہ خاتون کا الزام ہے کہ گاؤں کے بااثر شخص نیاز احمد وٹو آہلوکا اور اس کے ساتھی متعدد بار مسلح افراد کے ہمراہ گھر پر دھاوا بول چکے ہیں اور مکان خالی نہ کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی جاتی ہیں۔
خاتون کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ 20 برس سے اس گھر میں رہائش پذیر ہیں۔ یہ جگہ گاؤں کے نمبردار کے ذریعے سرکاری طور پر محنت کش طبقات کو الاٹ کی گئی تھی، جس پر انہوں نے اپنی محنت مزدوری سے مکان تعمیر کیا۔
بیوہ خاتون کے مطابق متعدد بار انہوں نے 15 پر کال کرکے پولیس کو اطلاع دی مگر ہر بار سیاسی دباؤ کے باعث پولیس کارروائی کرنے کے بجائے واپس لوٹ گئی۔
شنوائی نہ ہونے پر متاثرہ خاتون آج اپنے بچوں کے ہمراہ نیشنل پریس کلب پہنچ گئی، جہاں اس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا:
> "میں غریب عورت ہوں، میرے شوہر کے بعد یہ مکان ہی میرا سہارا ہے۔ قبضہ مافیا ہمیں بے گھر کرنا چاہتا ہے۔"
بیوہ خاتون نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور ڈپٹی کمشنر پاکپتن سے فوری نوٹس لینے اور قبضہ مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔
PPO Digital
یہ تاریخی تصویر دمشق، 1889 کی دو دوستوں، محمد اور سمیر، کی لازوال دوستی دکھاتی ہے۔ محمد نابینا ہے اور سمیر چل نہیں سکتا۔ سمیر محمد کی پیٹھ پر بیٹھ کر چلتا ہے، اور محمد سمیر کو راستہ بتاتا ہے۔ یوں دونوں ایک دوسرے کی کمزوریوں کی مدد سے شہر کی مصروف گلیوں میں چلتے ہیں۔
ایک دن محمد نے اپنے دوست کو مردہ پایا اور اس کے غم میں ڈوبا رہا۔ جب پوچھا گیا کہ آپ اتنے مختلف مذہب کے باوجود کیسے اتنے اچھے دوست بنے؟ محمد نے دل کی طرف اشارہ کیا اور کہا: "یہاں، ہم یہاں رہ رہے تھے۔"
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
PPO Digital
نیوز
3 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
PPO Digital
onicPakistansim
3 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
PPO Digital
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق صدرِ مملکت اور چیئرمین سینیٹ کی غیر موجودگی میں آج پاکستان کے قائم مقام صدر کے طور پر عہدہ سنبھالیں گے اور اپنے فرائض انجام دیں گے.
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
PPO Digital
آج کی بات
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
PPO Digital
پاکپتن میں بیوہ خاتون کے گھر پر بااثر افراد کا قبضے کی کوشش
سیاسی دباؤ کے باعث پولیس کارروائی سے گریزاں، متاثرہ خاتون نیشنل پریس کلب پہنچ گئی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے انصاف کی اپیل
📺 رپورٹ:
پاکپتن کی تحصیل عارف والا کے گاؤں چک نمبر 61/SP آہلوکا میں بیوہ خاتون کے گھر کی چادر اور چار دیواری پامال کرتے ہوئے بااثر افراد کی جانب سے قبضے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔
متاثرہ بیوہ خاتون کا الزام ہے کہ گاؤں کے بااثر شخص نیاز احمد وٹو آہلوکا اور اس کے ساتھی متعدد بار مسلح افراد کے ہمراہ گھر پر دھاوا بول چکے ہیں اور مکان خالی نہ کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی جاتی ہیں۔
خاتون کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ 20 برس سے اس گھر میں رہائش پذیر ہیں۔ یہ جگہ گاؤں کے نمبردار کے ذریعے سرکاری طور پر محنت کش طبقات کو الاٹ کی گئی تھی، جس پر انہوں نے اپنی محنت مزدوری سے مکان تعمیر کیا۔
بیوہ خاتون کے مطابق متعدد بار انہوں نے 15 پر کال کرکے پولیس کو اطلاع دی مگر ہر بار سیاسی دباؤ کے باعث پولیس کارروائی کرنے کے بجائے واپس لوٹ گئی۔
شنوائی نہ ہونے پر متاثرہ خاتون آج اپنے بچوں کے ہمراہ نیشنل پریس کلب پہنچ گئی، جہاں اس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا:
> "میں غریب عورت ہوں، میرے شوہر کے بعد یہ مکان ہی میرا سہارا ہے۔ قبضہ مافیا ہمیں بے گھر کرنا چاہتا ہے۔"
بیوہ خاتون نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور ڈپٹی کمشنر پاکپتن سے فوری نوٹس لینے اور قبضہ مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
PPO Digital
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
PPO Digital
#news
6 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
PPO Digital
#comdy
6 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
PPO Digital
7 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more