Assalamu Alaikum wa Rahmatullahi wa Barakatuhu!
Hadees by Zeenat ek Islamic channel hai jahan aapko Sahih aur Mustanad Hadees-e-Nabwi ﷺ Urdu text format mein milengi.
Hamara maqsad Deen ki roshni ko har ghar tak pohchana hai. ✨
🔹 Yahaan aapko kya milega?
✔️ Sahih Hadees (Bukhari, Muslim, Tirmizi,
Abu Dawood)
✔️ Hadees ka Aasaan Urdu Tarjuma
✔️ Islamic Quotes aur Motivational Content
✔️ Jumma aur Special Islamic Days par
Hadees
📌 Har roz ek nayi Hadees dekhne ke liye
Hadees by Zeenat ko Subscribe karein!
📣 Apni zindagi mein Hadees ka amal laane aur
Deen ko phelane mein hamari madad karein!
🌸 JazakAllah Khair 🌸
hadees by Zeenat
اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ،لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ،اللّٰهُ أَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ۔🌷✨
@hadeesbyzeenat18
6 hours ago | [YT] | 20,980
View 72 replies
hadees by Zeenat
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
"حاجی اور عمرہ کرنے والے اللہ کے مہمان ہیں، اگر وہ دعا کریں تو اللہ قبول فرماتا ہے اور اگر بخشش مانگیں تو اللہ انہیں بخش دیتا ہے۔"
سنن ابنِ ماجہ
@hadeesbyzeenat18
17 hours ago | [YT] | 40,565
View 115 replies
hadees by Zeenat
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“اللہ تعالیٰ کو وہ عمل سب سے زیادہ پسند ہے جو ہمیشہ کیا جائے، چاہے تھوڑا ہی ہو۔”
صحیح البخاری
@hadeesbyzeenat18
1 day ago | [YT] | 75,242
View 235 replies
hadees by Zeenat
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
“سچائی نیکی کی طرف لے جاتی ہے، اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے۔”
صحیح البخاری
@hadeesbyzeenat18
2 days ago | [YT] | 78,786
View 228 replies
hadees by Zeenat
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
“جو شخص علم حاصل کرنے کے راستے پر چلتا ہے، اللہ اُس کے لیے جنت کا راستہ آسان فرما دیتا ہے۔”
صحیح مسلم
@hadeesbyzeenat18
3 days ago | [YT] | 93,554
View 283 replies
hadees by Zeenat
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
“جو شخص اپنے بھائی کی پردہ پوشی کرے، اللہ قیامت کے دن اُس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔”
صحیح مسلم
@hadeesbyzeenat18
4 days ago | [YT] | 92,022
View 252 replies
hadees by Zeenat
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“مومن مومن کے لیے عمارت کی طرح ہے، جس کا ایک حصہ دوسرے حصے کو مضبوط کرتا ہے۔”
@hadeesbyzeenat18
5 days ago | [YT] | 86,534
View 254 replies
hadees by Zeenat
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
“آسانی پیدا کرو، تنگی پیدا نہ کرو، خوشخبری دو اور نفرت نہ دلاؤ۔”
صحیح مسلم
@hadeesbyzeenat18
6 days ago | [YT] | 101,828
View 267 replies
hadees by Zeenat
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو، اسے چاہیے کہ بھلائی کی بات کرے یا خاموش رہے۔”
صحیح البخاری
@hadeesbyzeenat18
1 week ago | [YT] | 97,534
View 320 replies
hadees by Zeenat
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔"
صحیح البخاری
@hadeesbyzeenat18
1 week ago | [YT] | 93,175
View 264 replies
Load more