دینِ اسلام کا عقیدہ ہے کہ اللہ صرف ایک ہے اور حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول اور آخری نبی ہے اور اس عقیدے کو ماننے اور سچ جان کر یقین کرنے والا ہی مسلمان ہے۔ مذہب اسلام کے چھے کلمات میں سے اول کلمہ جسے کلمہ طیبہ بھی کہا جاتا ہے۔ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ۔ یہ اسلام کے بنیادی عقیدے کا اقرار ہے جس کو پڑھ کر گواہی دی جاتی ہے کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور (حضرت) محمد (ﷺ) اللہ کے رسول ہیں۔"
Light Of Guidance
خواتین میں سب سے پہلے اسلام لانے والی خاتون کا نام بتائیں ؟
19 hours ago | [YT] | 3
View 0 replies
Light Of Guidance
حضرت ابرہیم علیہ السلام کا نام قرآن مجید کی کس سورة میں سب سے ذیادہ بار آیا ہے_________؟
1 week ago | [YT] | 11
View 0 replies
Light Of Guidance
اسلام کے پہلے موذن کون تھے ؟
1 week ago | [YT] | 11
View 0 replies
Light Of Guidance
2 weeks ago | [YT] | 28
View 0 replies
Light Of Guidance
قرآن میں سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟
3 weeks ago | [YT] | 7
View 0 replies
Light Of Guidance
حضرت عسیٰ علیہ السلام کی نبوت کتنے ماہ رہی ؟
4 weeks ago | [YT] | 7
View 0 replies
Light Of Guidance
حضرت مکائیل کا اصل نام کیا ہے؟
4 weeks ago | [YT] | 9
View 0 replies
Light Of Guidance
اللہ تعالی نے زمین اور آسمان کتنے دنوں میں تخلیق کئے ؟
4 weeks ago | [YT] | 7
View 0 replies
Light Of Guidance
Ma Sha ALLAH
1 month ago | [YT] | 23
View 1 reply
Light Of Guidance
ماشاء اللہ ❤️ ،لائک کرتے جائیں
1 month ago | [YT] | 34
View 0 replies
Load more