Balochistan Sports Board Official is the official YouTube channel dedicated to promoting sports activities, youth talent, and athletic development across Balochistan.
On this channel, you will find:
🏏 Cricket tournaments and series
🏟️ Provincial & inter-district sports events
🏆 Finals, award ceremonies & prize distributions
👥 Training camps, trials & coaching sessions
🎥 Match highlights & player performances
Our mission is to support young athletes and build a strong sports culture in Balochistan.
🔔 Subscribe for official sports updates
📍 Organized by Balochistan Sports Board
📌
#Directorate General of Sports Balochistan, Balochistan Sports, Balochistan Football, Balochistan #Cricket, youth sports Balochistan, sports #events Balochistan, sports #tournaments Balochistan, athletics Balochistan, #Quetta sports, Pakistan sports, #DG Sports Balochistan, #sports highlights Balochistan, Balochistan talent hunt, football Balochistan, cricket Balochistan,
Balochistan Sports Board Official
آیوب اسپورٹس کمپلیکس بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں کل ہونے والے کوارٹر فائنز، سیمئ فائنلز اور فائنل میچز کے لیے عوام کے لیے ٹکٹ بالکل مفت ہوں گے۔ اس کے علاوہ، تماشائیوں کے لیے ایک دلچسپ انعام کا بھی اعلان کیا گیا ہے، اگر کوئی تماشائی کیچ پکڑے گا تو اسے انعامات سے نوازا جائے گا۔
تو پھرہوجاۓ تیار، آیوب اسپورٹس کمپلیکس بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں کل ہونے والے میچز کے لیے آپ تیار ہیں؟ کیا آپ اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو دیکھنے کے لیے وہاں موجود رہیں گے؟
5 days ago | [YT] | 3
View 0 replies
Balochistan Sports Board Official
پہلا آل کوئٹہ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2026
سنسنی خیز مقابلے، ایوب اسپورٹس کمپلیکس شائقین سے کھچا کھچ بھر گیا
کوئٹہ: ایوب اسپورٹس کمپلیکس کوئٹہ میں جاری پہلے آل کوئٹہ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 کے مقابلے انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔ اتوار کی چھٹی کے باعث شائقینِ کرکٹ کی بڑی تعداد گراؤنڈ میں امڈ آئی، جس سے اسپورٹس کمپلیکس تماشائیوں سے بھر گیا۔ بچوں، نوجوانوں اور بزرگوں نے یکساں جوش و خروش کے ساتھ میچز سے بھرپور لطف اٹھایا۔
آج کھیلے گئے پہلے میچ میں نازک سی سی اور ایس کے سلیم اسپورٹس کے درمیان کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ ایس کے سلیم اسپورٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 79 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں نازک سی سی کے کپتان عبدالرازق نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 19 گیندوں پر 48 رنز اسکور کیے، تاہم ٹیم کے دیگر کھلاڑی مطلوبہ تعاون فراہم نہ کر سکے، جس کے باعث نازک سی سی 18 رنز سے میچ ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔
دوسرے میچ میں آل راؤنڈرز سی سی اور الیاس زلمی اسپورٹس آمنے سامنے تھیں۔ الیاس زلمی اسپورٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 120 رنز کا بڑا ہدف مقرر کیا، جس میں دو کھلاڑیوں کی نصف سنچری شراکت قابلِ ذکر رہی۔ جواب میں آل راؤنڈرز سی سی دباؤ کا شکار رہی اور پہلے ہی اوور میں دو وکٹیں گرنے کے بعد ٹیم سنبھل نہ سکی، یوں آل راؤنڈرز سی سی 20 رنز سے میچ ہار گئی جبکہ الیاس زلمی اسپورٹس نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
شائقینِ کرکٹ نے حکومت بلوچستان اور اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کے اس احسن اقدام کو بھرپور سراہا۔ اس موقع پر ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر مینا مجید بلوچ، سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز جناب درا بلوچ اور ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس ڈاکٹر یاسر خان بازی کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا گیا جن کی کاوشوں سے یہ بڑا اسپورٹس ایونٹ ممکن ہو سکا۔
مزید برآں ٹورنامنٹ آرگنائزر کامران خورشید اور ایوب اسپورٹس کمپلیکس کے سیکیورٹی انچارج عبدالرزاق کاکڑ کی خدمات کو بھی سراہا گیا جنہوں نے ایونٹ کے دوران نظم و ضبط اور سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کو یقینی بنایا۔
واضح رہے کہ پہلا آل کوئٹہ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 اب تک کوئٹہ کا سب سے کامیاب اور مقبول ٹیپ بال کرکٹ ایونٹ ثابت ہو رہا ہے، جس میں فاتح ٹیم کو تین لاکھ روپے جبکہ رنر اپ ٹیم کو دو لاکھ روپے نقد انعام دیا جائے گا۔
6 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Balochistan Sports Board Official
کوئٹہ (13 جنوری 2026):
محکمہ کھیل حکومتِ بلوچستان کے زیرِ اہتمام جاری آل کوئٹہ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایوب اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جانے والا دوسرا راؤنڈ مکمل ہو گیا، جس کے بعد 6 ٹیموں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسرے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
دوسرے راؤنڈ میں آج بروز منگل تین سنسنی خیز مقابلے کھیلے گئے۔
پہلا میچ نور حیات اسکول اور ٹائیگر رئیسانی زیارت کے درمیان کھیلا گیا، جس میں 133 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ٹائیگر رئیسانی زیارت نے انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد آخری گیند پر کامیابی حاصل کی۔ عمران خان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ناقابلِ شکست 60 رنز بنائے۔
دوسرا میچ ینگ گرین اور افغان زلمی کے درمیان کھیلا گیا۔ افغان زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 114 رنز بنائے، جس میں اویس نے شاندار 60 رنز اسکور کیے۔ جواب میں ینگ گرین کی ٹیم مقررہ اوورز میں صرف 55 رنز بنا سکی اور افغان زلمی نے واضح برتری کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔
تیسرے میچ میں حیدر فائٹر نوحصار نے خان برادر کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر اپنی مضبوط پوزیشن ثابت کی۔ خان برادر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 59 رنز بنائے، جواب میں حیدر فائٹر نوحصار نے محض تیسرے اوور میں ہدف حاصل کر لیا۔ فخر دین نے 30 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں کارکردگی دکھائی۔
ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کل ایوب اسپورٹس کمپلیکس میں تیسرے راؤنڈ کے تین اہم میچز کھیلے جائیں گے، جن کی فاتح ٹیمیں فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کریں گی۔
شائقینِ کرکٹ نے مقابلوں سے خوب لطف اندوز ہوتے ہوئے نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا۔ اس موقع پر کھیلوں سے وابستہ حلقوں نے محکمہ کھیل بلوچستان اور بلوچستان اسپورٹس بورڈ کی کوششوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے ٹورنامنٹس نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ بلوچستان اسپورٹس بورڈ آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کے ایونٹس کا انعقاد جاری رکھے گا۔
1 week ago | [YT] | 2
View 0 replies
Balochistan Sports Board Official
کوئٹہ: محکمہ کھیل حکومتِ بلوچستان کے زیرِ اہتمام منعقدہ آل کوئٹہ فٹسال ٹورنامنٹ کے موقع پر مہمانِ خصوصی پاکستان پروفیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے فنانس سیکرٹری عبداللہ رند کا کھلاڑیوں سے تعارف کرایا گیا۔
اس موقع پر ہڈہ اسپورٹس ایکشن کمیٹی کے سینئر رہنما ماما منیر مینگل، انٹرنیشنل فٹبالر محمد عرفان قادری، انٹرنیشنل فٹبالر احسان اللہ سمیت دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں، جنہوں نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کی کاوشوں کو سراہا۔
مہمانان نے اس موقع پر کہا کہ محکمہ کھیل بلوچستان اور بلوچستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے ایسے ٹورنامنٹس کا انعقاد نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی اس طرح کے مقابلوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا تاکہ صوبے میں کھیلوں کو مزید فروغ مل سکے۔
#quetta #mehakshahid #football #sports #tournament #Pakistan #futsal #cricket #Balochistan
#Pakistan #mehakshahid #sports #football #quetta #tournament #futsal #cricket #Balochistan
#sports #mehakshahid #football #quetta #tournament #Pakistan #futsal #cricket
#sports #mehakshahid #football #quetta #tournament #Pakistan #futsal #cricket
#mehakshahid #football #quetta #futsal #tournament #sports #Pakistan #cricket #Balochistan
#GovernmentOfBalochistan
#BalochistanGovernment
#DGPRBalochistan
#BalochistanTransport
#BalochistanDepartments
#Quetta
#Turbat
#PublicTransport
#PinkBus
#WomenSafety
#SafeTravel
#GreenTransport
#UrbanDevelopment
#PublicConvenience
#حکومت_بلوچستان
#بلوچستان
#محکمہ_ٹرانسپورٹ
#عوامی_سہولت
#پبلک_ٹرانسپورٹ
#پنک_بس
#خواتین_کا_تحفظ
#محفوظ_سفر
#ترقی_بلوچستان
#ماحول_دوست_ٹرانسپورٹ
#GovernmentOfBalochistan
#BalochistanGovernment
#BalochistanTransport
#PublicTransport
#PinkBus
#WomenSafety
#SafeTravel
#GreenTransport
#UrbanDevelopment
#PublicConvenience
#GovernmentOfPakistan
#Pakistan
#PakGov
#DigitalPakistan
#PakistanDevelopment
@GovernmentofBalochistan
@DGPRBalochistan
@BalochistanTransport
@CM_Balochistan
@CS_Balochistan
@GovtofPakistan
@pid_gov
@MoIB_Official
@PakPMO
#Facebook
#YouTube
#TikTok
#Instagram
#OfficialUpdate
#BreakingNews
#viralnews
#GovernmentOfPakistan
#Pakistan
#PakGov
#FederalGovernment
#MinistryOfTransport
#MinistryOfInformation
#PMO
#PakistanDevelopment
#DigitalPakistan
#Facebook
#YouTube
#TikTok
#Instagram
#SocialMedia
#ViralNews
#OfficialUpdate
1 week ago | [YT] | 3
View 0 replies
Balochistan Sports Board Official
کوئٹہ: آل کوئٹہ بلوچستان اسپورٹس بورڈ چیلنج کپ فٹسال ٹورنامنٹ 2026 کے سلسلے میں ستارہ بلوچستان فٹسال گراؤنڈ میں آج دو سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کھیلے گئے، جن میں شائقین کو شاندار کھیل دیکھنے کو ملا۔
آج کھیلے گئے مقابلوں میں شہید سجاد فٹسال کلب اور زیڈان بابا فٹسال کلب نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اپنے میچ جیت لیے۔ کھلاڑیوں کی مہارت، رفتار اور ٹیم ورک نے شائقین کو خوب محظوظ کیا۔
ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کل مزید دو بڑے اور اہم مقابلے کھیلے جائیں گے، جن میں
زیڈان بابا فٹسال کلب بمقابلہ شہید نیحم جان فٹسال کلب
اور
گولڈن سریاب فٹسال کلب بمقابلہ شہید ساجد فٹسال کلب
مدِمقابل ہوں گے، جن سے مزید سنسنی خیز مقابلوں کی توقع کی جا رہی ہے۔
آج کے مقابلوں کے موقع پر مہمانانِ خصوصی میں ماسٹر محمد امین کاکڑ، وحید بلوچ، بارام بلوچ، رجب علی اور شوکت جانان شامل تھے۔ جبکہ انتظامیہ کی جانب سے سیف بلوچ اور نیشنل ریفری غلام بھی موجود رہے۔
مہمانانِ خصوصی نے کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس طرح کے فٹسال اور اسپورٹس ٹورنامنٹس کا تسلسل برقرار رہا تو سریاب سمیت کوئٹہ کے نوجوان منفی سرگرمیوں سے دور ہو کر کھیلوں کے میدانوں کا رخ کریں گے، جو ایک نہایت خوش آئند اور مثبت پیش رفت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھیل نہ صرف جسمانی صحت بلکہ نوجوان نسل کی مثبت تربیت اور کردار سازی میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
مہمانوں نے بلوچستان اسپورٹس بورڈ اور منتظمین کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے اس طرح کے ایونٹس کا انعقاد قابلِ تحسین ہے اور امید ظاہر کی کہ بلوچستان اسپورٹس بورڈ آئندہ بھی ایسے شاندار ٹورنامنٹس کا انعقاد جاری رکھے گا تاکہ نوجوانوں کو مزید مواقع میسر آ سکیں۔
آخر میں منتظمین نے مہمانانِ خصوصی، کھلاڑیوں اور شائقین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کے کامیاب اور منظم انعقاد کے عزم کا اظہار کیا۔
#quetta #mehakshahid #football #sports #tournament #Pakistan #futsal #cricket #Balochistan
#Pakistan #mehakshahid #sports #football #quetta #tournament #futsal #cricket #Balochistan
#sports #mehakshahid #football #quetta #tournament #Pakistan #futsal #cricket
#sports #mehakshahid #football #quetta #tournament #Pakistan #futsal #cricket
#mehakshahid #football #quetta #futsal #tournament #sports #Pakistan #cricket #Balochistan
#GovernmentOfBalochistan
#BalochistanGovernment
#DGPRBalochistan
#BalochistanTransport
#BalochistanDepartments
#Quetta
#Turbat
#PublicTransport
#PinkBus
#WomenSafety
#SafeTravel
#GreenTransport
#UrbanDevelopment
#PublicConvenience
#حکومت_بلوچستان
#بلوچستان
#محکمہ_ٹرانسپورٹ
#عوامی_سہولت
#پبلک_ٹرانسپورٹ
#پنک_بس
#خواتین_کا_تحفظ
#محفوظ_سفر
#ترقی_بلوچستان
#ماحول_دوست_ٹرانسپورٹ
#GovernmentOfBalochistan
#BalochistanGovernment
#BalochistanTransport
#PublicTransport
#PinkBus
#WomenSafety
#SafeTravel
#GreenTransport
#UrbanDevelopment
#PublicConvenience
#GovernmentOfPakistan
#Pakistan
#PakGov
#DigitalPakistan
#PakistanDevelopment
@GovernmentofBalochistan
@DGPRBalochistan
@BalochistanTransport
@CM_Balochistan
@CS_Balochistan
@GovtofPakistan
@pid_gov
@MoIB_Official
@PakPMO
#Facebook
#YouTube
#TikTok
#Instagram
#OfficialUpdate
#BreakingNews
#viralnews
#GovernmentOfPakistan
#Pakistan
#PakGov
#FederalGovernment
#MinistryOfTransport
#MinistryOfInformation
#PMO
#PakistanDevelopment
#DigitalPakistan
#Facebook
#YouTube
#TikTok
#Instagram
#SocialMedia
#ViralNews
#OfficialUpdate
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
Balochistan Sports Board Official
(رن فار فن) ریس جیتنے والے کو 50 ہزار دوسری پوزیشن 30 ہزار تیسری پوزیشن 15 ہزار نقد دیے جائیں گے۔ محکمہ کھیل بلوچستان
#RunForFun
#SportsDepartmentBalochistan
#BalochistanSports
#CashPrizes
#50KPrize
#30KPrize
#15KPrize
#SportsForAll
#HealthyBalochistan
#FitnessRun
#YouthSports
#ActiveLifestyle
#QuettaSports
#BalochistanEvents
#DepartmentOfSports
2 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Balochistan Sports Board Official
2 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Balochistan Sports Board Official
All Quetta Futsal Tournament 2026
3 weeks ago | [YT] | 5
View 0 replies
Balochistan Sports Board Official
All Quetta Tape ball Cricket & Futsal Tournament 2026
3 weeks ago | [YT] | 4
View 0 replies
Balochistan Sports Board Official
حب بنا کھیلوں کا مرکز، محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کی جانب سے تیسرا سندھ بلوچستان کرکٹ اور فٹبال ٹورنامنٹ
فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز، افتتاح مہمان خصوصی پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی ملوک بنگلزئی نے کیا
کرکٹ اور فٹبال کی فاتح ٹیموں کیلئے ڈھائی ڈھائی لاکھ، رنر اپ ٹیموں کیلئے ڈیڑھ ڈیڑھ لاکھ روپے جبکہ ہر میچ کے بہترین کھلاڑی کیلئے بھی کیش انعام
حب، 19 دسمبر 2025 کھیلوں کے فروغ کیساتھ دو صوبوں کے درمیان یکجہتی، امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کیلئے محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کی جانب سے حب میں سندھ بلوچستان پیپلز گیمز کے تحت "تیسرا سندھ بلوچستان کرکٹ اور فٹبال ٹورنامنٹ" کا انعقاد کیا گیا ہے کرکٹ ٹورنامنٹ جہاں کامیابی کے ساتھ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا ہے وہیں دوسری جانب آج سے "تیسرا سندھ بلوچستان فٹبال ٹورنامنٹ" بھی شروع ہوگیا، جام میر غلام قادر خان فٹبال گراؤنڈ حب میں فٹبال ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح مہمان خصوصی پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی ملوک بنگلزئی نے بال کو کِک لگا کر کیا، اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ چیئرمین جاوید جمالی، ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین کمال خان حسنی، ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس مرید لانگو، اسپورٹس آفیسر حب عادل بلوچ، ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر لسبیلہ خدابخش بلوچ و دیگر سمیت تماشائیوں کی بڑی تعداد موجود تھی، مہمان خصوصی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ٹورنامنٹ کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیا انہوں نے کہا کہ حب میں کرکٹ اور فٹبال کے ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد قابل ستائش ہے، کھلاڑیوں کو تمام تر سہولیات فراہم کی گئی ہے انہوں نے کہا کہ کھیل سے میدان آباد ہوتے ہے آج بطور مہمان خصوصی یہاں آکر کھلاڑیوں کے جذبے کو دیکھ کر خوشی ہوٸی، سندھ سے آئی ٹیموں کو اور صوبے بھر سے آئی ٹیموں کو خوش آمدید کہتے ہیں، آج ٹورنامنٹ کے سلسلے میں دو میچز کھیلے گٸے دونوں میچز کا فیصلہ پنلٹی ککس پر ہوا پہلا میچ سکھر ڈویژن نے قلات ڈویژن کے خلاف جیتا جبکہ دوسرے میچ میں ژوب ڈویژن نے کراچی ڈویژن کو شکست دی، تیسرا سندھ بلوچستان کرکٹ اور فٹبال ٹورنامنٹ میں سندھ اور بلوچستان کے تمام ڈویژن سے ٹیموں نے حصہ لیا ہے، کرکٹ اور فٹبال ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیموں کو ڈھائی ڈھائی لاکھ روپے جبکہ رنر اپ ٹیموں کو ڈیڑھ ڈیڑھ لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔
1 month ago | [YT] | 4
View 0 replies
Load more