Eshal sajid vlogs🇨🇦

Asalam o alaikum..
well come to my channel..
My name is Eshal sajid..
I live in toronto Canada..moved here from Saudi Arabia jeddah..I Will show u all about Canada..
Topics will b
Food
Travelling
Shopping
Entertainment
Hope u guys will enjoy my channel...don't forget to like and subscribe my channel for more updates..


Eshal sajid vlogs🇨🇦

‪@eshalsajidvlogs‬ plz do support suscribe my channel
ن گنت نعمتوں کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ کی رحمت کی ٹوکری پھر سے یہاں موجود ہے۔ اللہ ہمارے ایمان کو ہمارے دل میں مضبوط رکھے اور ہمیں معاف فرمائے!
جمعہ ہفتے کا میزان ہے، رمضان سال کا میزان ہے اور حج زندگی کی میزان ہے۔
اے اللہ میرے چھوٹے اور بڑے گناہوں کو بخش دے، پہلے اور آخری گناہ جو ظاہر ہوں اور پوشیدہ ہوں۔
آپ کے دل عقائد سے بھر جائیں اور آپ کی روح کو سکون ملے۔ ہم سب کو برکتیں. قائم ہونے والے بندھن نہ ٹوٹے نہ دوست بھولے ہولی کا جمعہ ہے…
ہمارے اخلاق کو سنوار دے جیسا کہ تو ہمارے چہروں کو سنوارتا ہے۔ ہمارے ایمان کی تجدید فرما اور ہمیں اپنے راستے سے جدا نہ کرنا..! امین جمعہ مبارک ہو
۔ہر "جمعہ" امن ہے، ہر صبح امید ہے! آپ کی سلامتی اور امید ہمیشہ آپ کی دعائیں قبول ہو۔ جمعہ مبارک۔

#Allah
#jummamubarak #Islam #Deen #Muhammad #blessed

2 years ago | [YT] | 1,327

Eshal sajid vlogs🇨🇦

‪@eshalsajidvlogs‬ plz do support my channel like and suscribe

جمعہ مبارک کا مطلب ہے 'مبارک جمعہ' اور جمعہ کو مسلمانوں کے لیے بابرکت دن سمجھا جاتا ہے، اللہ کی رحمتوں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔

ان گنت نعمتوں کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ کی رحمت کی ٹوکری پھر سے یہاں موجود ہے۔ اللہ ہمارے ایمان کو ہمارے دل میں مضبوط رکھے اور ہمیں معاف فرمائے!

اے اللہ میرے چھوٹے اور بڑے گناہوں کو بخش دے، پہلے اور آخری گناہ جو ظاہر ہوں اور پوشیدہ ہوں۔
#Islam
#Allah
#Muhammad
#deen
#Nabi( S.W.W)

3 years ago | [YT] | 2,573

Eshal sajid vlogs🇨🇦

سمندر کی جھاگ کے برابر گناہوں کی معافی، زبان پر ہلکے اور وزن میں بھاری دو کلمے۔

💕❤💕❤ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم 💕❤💕❤

اللّه تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو بروز محشر حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی شفاعت اور جنت الفردوس میں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا پروس عطا فرمائے۔ آمین

💞💕💞 ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻋَﻠٰﯽ ﺣَﺒِﯿﺒِﮧ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﺁﻟِﮧ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ 💞💕💞

‎اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ
‎اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب اللهﷺ

‪@eshalsajidvlogs‬ plz do support my channel need ur 1 like and 1 suscribe

#Allah
#muhammad
#islam

3 years ago | [YT] | 2,699

Eshal sajid vlogs🇨🇦

💝میں نے اپنی زندگی کے گزرے ہوۓ چند سالوں سے
جو سیکھا ہے وہ ہے خاموش ہو جانا (:

کوئی دل دکھاۓ،خاموش ہو جاٶ💔
رونے کا دل چاہے،خاموش ہو جاٶ 😔
اذیت حدوں کو چھونے لگے،خاموش ہو جاٶ💔
کوئی آپ کے بارے میں غلط بات کرے٬خاموش ہو جاؤ🔥

ماضی کے دکھ دن و رات کے کسی بھی پہر آپ کو رلائیں خاموش ہو جاٶ😐
کوئی آپ کو آپ کی برداشت کی آخری حد تک ستاۓ،تب بھی خاموش ہو جاٶ 😔

قسم سے آپ کی اس خاموشی کا اجر آپ کو آپ کا رب
ایسے عطا کرے گا کہ آپ کی آنکھیں تشکر سے بھیگ جائیں گی 😪🙏
آپ کا دل ان شکر کے سجدوں میں ہی کہیں رہ جاۓ گا اور اس لمحے آپ کو احساس ہو گا کہ خاموش ہو جانا کس قدر بہتر ہے گلہ و شکوہ کرنے سے۔💕
🤔"خاموشی اتنی گہری ہونی چاہیئے، کہ ناقدری کرنے والوں کی چیخیں نکل جائیں"💔😊

❤ یا ﷲ ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھنا 🙏
💖 آمین ثم آمین یارب العالمین 💖🙏


‪@eshalsajidvlogs‬ plz need ur 1like and 1 suscribe...

#islamic post
#Allah
#Muhammad
#Islam
#deen

3 years ago | [YT] | 2,407

Eshal sajid vlogs🇨🇦

اگر اللہ تمیہں وہاں تک نہیں لے کر گیا جہاں تم جانا چاہتے تھے تو یقین رکھو بہتر ہوگی وہ جگہ جہاں وہ تمہیں اپنی مرضی سے لے جائے گا۔

‪@eshalsajidvlogs‬
Plz do some support
Need ur one like one suscribe only..

#islamicpost
#Quran
#deen
#Islam
#Muhammad

3 years ago | [YT] | 2,198

Eshal sajid vlogs🇨🇦

اللّٰه تعالیٰ نے واضح الفاظ میں فرمایا ہے کہ
كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِؕ •
ہر جان کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے . اللّٰه تعالیٰ نے ہر ایک انسان کو سزائے موت سنادی ہے مگر یہ انسان ہی ہے جو اس حقیقت سے غافل ہے .
چند ہی دن ہوتے ہیں زندگی کے ,
پھر وہی غسل،کفن،دفن اور پھر مرحوم کہلائیں گے ,
لوگوں کے ساتھ اچھا اخلاق رکھیں ,
کیونکہ لوگ تو نہیں رہتے لیکن ان کی اچھی یادیں ہمیشہ رہ جاتی ہیں، ہم حسین ترین ,امیر ترین ,ذہین ترین اور زندگی میں بہترین ہونے کے باوجود بالاآخر مر ہی جائیں گے.

آپ یقین کریں یہ سب وقتی ہے, یہ محبتیں، نفرتیں، چاہتیں، دکھ، تکلیفیں، امیدیں، یہ غم، یہ خوشیاں، یہ حاصل یا لاحاصل انتظار حتیٰ کہ ھم انسان بھی !!!
‪@eshalsajidvlogs‬
ʟ ɪ ᴋ ᴇ 🧡
ᴄ ᴏ ᴍ ᴍ ᴇ ɴ ᴛ 🌷
———————————
s ʜ ᴀ ʀ ᴇ

#islamicurduquotes #islamicquotes #islamicpost
#qoutesaboutlife #qoutes #quoteoftheday
#motivationalquotes #motivational #urduposts
#urdu_quote #islam #instaquotes #quranquotes #todayquotes #pakarmy #quranquote #quotestagram #inspirationalquotes #happymothersday #daily_postin_by #nadirgopang #nadir #khan #gopang #nadirinfo #nadirtech
#Canada

3 years ago | [YT] | 2,061

Eshal sajid vlogs🇨🇦

لسَلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ
انسان کی دعا ہر حال میں کن کا درجہ رکھتی ہے ۔۔بس بات ہے کہ بعض اوقات دعائیں جیت جاتی ہیں اور بعض اوقات انسان۔۔۔جب دعائیں جیت جاتی ہیں تو انسان کو بس وہ سب کچھ ملتا ہے جو اسے چاہیے ہوں ۔۔اور جب انسان جیت جاتا ہے تو اسے وہ ملتا ہے جس کے وہ قابل ہو۔۔دعا ہر چیز سے بڑھ کے ہوتی ہے۔۔ہماری خواہش سے بھی زیادہ درجے کی حامل ۔۔بس ہم انسان ایسے ہیں کہ غلام ہوکے بھی مالک سے اپنی مرضی کا نتیجہ چاہتے ہیں ۔۔اور جب نتیجہ ہمارے مطابق نہ ہو تو ہم سمجھتے ہیں کہ ہم ہار گئے۔۔۔بھلا کوئی ماں بھی بچے کو ہراتی ہے😌تو اللہ تو ستر ماوں سے بھی زیادہ پیار کرتے ہیں ۔۔۔اور یہ ستر تمہاری گنتی والے ستر نہیں ہیں ۔۔رب کی گنتی کا تو ایک دن ایک ہزار سے اوپر ہے پھر سترگناہ ۔تم حساب لگانا چاہو تو بھی نہیں لگا سکتے اسی لئے تو وہ خود کو کبھی رحیم کبھی رحمان اور کبھی الودود کہتا ہے ۔۔اس لئے کسی بھی محرومی ہو خود کو محروم مت سمجھنا ۔۔بس رب کو یاد رکھنا اور دل کو تسلی دینا کہ جس سے مانگا ہے وہ رب کبھی مایوس نہیں کرے گا۔۔۔💯❤️
تمام احباب سے گزارش ہے کے مجھے بھی اپنی دعاؤں میں خصوصی یاد رکھیے گا خاص طور پر میرے روزگار میری پریشانیو سے حفاظت کی دعا کی جۓ گا تمام احباب دعا کیجےگا کے اللہ پاک میری اور ہم سب مسلمانو کی پریشانیاں دور فرمائے آمین
📿الَلّٰــهُمَہ صَــّلِ عَلٰى سَــيَّدِنَاوَمَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ اٰلِهِ وَسَــِلّمْ📿*
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

》Aameen
━━━━━━━━━━━━━━━
🕋ALLAH IS ONE
━━━━━━━━━━━━━━━

✔follow🔝 like👍 and comment💬
✔Tag🔖 your friends👫
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
#islam #allah #quran #deen #deenquotes #islamicquotes #islamicarts #muslims #makkah #madinah
#tag
#like4likes #like4follow #likeforfollow #follow

3 years ago | [YT] | 2,197

Eshal sajid vlogs🇨🇦

‪@eshalsajidvlogs‬ don't forget to like and suscribe my channel..

الله کا شکر ادا کرو یہ نہ سوچو الله تمہاری دعا کو فورن قبول کیوں نہیں کرتا بلکہ یہ شکر کرو کے وہ تمہارے گناہوں کی سزا فورن نہیں دیتا..

#islamicpost
#Allah
#Muhammad
#Rasool Allah
#Islam

3 years ago | [YT] | 2,346

Eshal sajid vlogs🇨🇦

"Plz do suppprt dont forget to like and suscribe my channel ‪@eshalsajidvlogs‬
"بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم"
السّلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ

صبح بخیر زندگی 🌻

كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۗ وَإِنَّمَا تُوَفَّوْنَ أُجُورَكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۖ فَمَن زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَأُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ ۗ وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ ﴿سورۃ آل عمران ١٨٥﴾

ترجمہ:-

ہر نفس موت کا مزہ چکھنے والا ہے اور تمہارا مکمل بدلہ تو صرف قیامت کے دن ملے گا- اس وقت جسے جہّنم سے بچا لیا گیا اور جنّت میں داخل کردیا گیا وہ کامیاب ہے اور زندگانی دنیا تو صرف دھوکہ کاسرمایہ ہے (185)
کیا آپ نے یہ سوچا ھے کہ قرآن پاک میں اللہ نے یہ کیوں فرمایا کہ ھر ذی روح کو موت کا ذائقہ چھکنا ھے یہ کیوں نہیں کہا کہ ھر ذی روح کو موت آنی ھے!
آپ نے کبھی اس لفظ "ذائقہ" جس کو انگلش میں TASTE کہتے ہیں پر غور کیا ھے۔۔؟؟؟
سائنس کہتی ھے کہ ہرانسان کی چھکنے کی حس مختلف ھوتی ھے، ‏اگر کسی کو کوئی چیز پسند ھی نہیں تو اسے اسکا ذائقہ برا ھی لگے گا
ھر چیز کا ذائقہ اس میں ڈالے گئے اجزاء پر منحصر ھوتا ھے اس لیئے ھر شخص کی موت کا ذائقہ اسکے اعمال کے مطابق ھو گا اسکا ذائقہ دوسروں کی موت سے مختلف ھو گا۔۔۔
"یہ آپکی موت ھے تو اسکا ذائقہ بھی آپ ھی کو چھکنا ھو گا،
‏لہذا ابھی سے اپنے معاملات اور اعمال درست کر لیں تا کہ موت کا ذائقہ کڑوا نہ لگے۔!!!
رب العالمین ھم سب کو ھمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور بہت خوشیاں نصیب فرمائے راہ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے!!

آمین ثمہ آمین
۔۔۔۔ ....
#Islam
#Quran
#islamic msg
#Quranic msg
#sunnat e Rasool
#Allah
#Deen e Islam

3 years ago | [YT] | 3,527

Eshal sajid vlogs🇨🇦

‏ *چار چیزیں زندگی میں کبھی نہ چھوڑیں:*

*1-* اللہ کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللہ آپ کو یاد رکھے.
*"فاذکرونی اذکرکم"*
*ترجمہ* : "تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا".
(سورة البقرة: آیت 152)

*2-* شکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں زیادتی اور اضافے سے محروم ہو جائیں گے.
*"ولئن شكرتم لأزيدنكم"*
*ترجمہ* : "اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا".
(سورة إبراهيم :آیت 7)

*3-* دعا کو نہ چھوڑیں ورنہ قبولیت سے محروم ہو جائیں گے
*"أدعوني أستجب لكم"*
ترجمہ : "تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا".
(سورة غافر:آیت 60)

*4-* استغفار نہ چھوڑیں ورنہ نجات سے محروم ہو جائیں گے
*"وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون"*
ترجمہ : "الله ان کو عذاب دینے والا نہیں ہے جب کہ وہ استغفار کرتے ہوں".
(سورة الأنفال :آیت 33

#islamicurduquotes #islamicquotes #islamicpost #qoutesaboutlife #qoutes #quoteoftheday #motivationalquotes #motivational #urduposts #islam #instaquotes #quranquotes #todayquotes #pakarmy #quranquote #quotestagram #inspirationalquotes

3 years ago | [YT] | 5,287