Hafiz Muhammad Ehsan Ullah

*حافظ محمد احسان اللہ*
یہ میرا Channel ہے الحمداللہ ثم الحمداللہ اس میں مکمل قرآن مجید، دروس، شارٹ احادیث، مختلف آوازوں میں قرآن مجید کی مختلف آیات کی تلاوتیں، درود شریف اور اس کے علاوہ بہت سی سبق آموز چیزیں ہیں جس کو سن کر ان شاءاللہ آپ کا دل سکون حاصل کرے گا۔ تو خود بھی سنیں اور آگے بھی شیئر کریں جتنے زیادہ لوگ سنیں گے اتنا ہی ثواب آپ کو بھی ہو گا اور Channel کو Subscribe ضرور کریں تاکہ کوئی بھی نیا درس تلاوت یا حدیث آئے تو آپ کو Notification آ جائے۔ دین پھیلانے میں میرا ساتھ دیں، جنت میں ایک دوسرے کا ساتھی بنایں اور اپنے والدین کے لئے ہمیشہ کے لئے صدقہ جاریہ بنیں۔
جزاکم اللہ خیر واحسن الجزاء


Hafiz Muhammad Ehsan Ullah

Met with Babur Junaid Jamshaid Son of Junaid Jamshaid in Madina Munawarah
اچھے لوگوں سے ملاقات بھی اچھی جگہوں پر ہی ہوتی ہے۔
ماشاءاللہ لا قوة الا باللہ
‪@BaburJunaidJamshed‬

1 month ago | [YT] | 38

Hafiz Muhammad Ehsan Ullah

Hafiz Muhammad Ehsan Ullah

3 months ago | [YT] | 10