Hello Dear Friends Assalam-O-Alaikum
I am "My Fresh Point".The Owner of "Technical Thari". This channel aims to share my all knowledge to people to learn something new and free. This channel will give you advance free earning videos. We have free and real videos for my viewers and subscribers and "My Fresh Point"is the best way to learn something New, l hope you will subscribe our Youtube channel "Technical Thari".
"My Topics"
↪ Free Internet Tricks
↪ Online Earning
↪ Online Earning Apps
↪ Free Internet Codes
↪ New Apps Review
↪ Android Mobile Tricks
↪ App Development
↪ Web Designing
↪ JazzCash Free Earning Tricks
↪ Easypaisa Free Earning Tricks
↪ Alfa Free Earning Tricks
Zindigi App offers
↪ Daraz Free Earning Tricks
↪ Konnect Free Earning Tricks
↪ Trading Anything...
↪ Only Business & Sponsorship
Come On My Whatsapp
↪ My Whatsapp Number
↪ (Good luck)
Technical Thari
محترم دوستو اور میرے پیارے سبسکرائبرز!
بہت سے احباب مجھ سے یہ سوال کر رہے تھے کہ "سر، آپ مائی فریش پوائنٹ چینل پر ویڈیوز اپلوڈ کیوں نہیں کر رہے؟"
تو آپ سب کو خوشخبری دینا چاہتا ہوں کہ ہمارا چینل بند نہیں ہوا بلکہ صرف اس کا نام تبدیل کیا گیا ہے۔
اب "My Fresh Point" کے بجائے آپ کو وہی چینل Technical Thare" کے نام سے نظر آئے گا۔
📌 صرف نام بدلا ہے، چینل اور کانٹینٹ وہی ہے۔
📌 آپ کو وہی پیار، وہی ویڈیوز اور وہی نالج اب اسی نئے نام کے ساتھ ملے گا۔
لہٰذا میری آپ سب سے درخواست ہے کہ جس طرح آپ نے My Fresh Point کو محبت اور سپورٹ دی، ویسے ہیTechnical Thari کو بھی اپنا پیار اور تعاون دیں۔
🙏 آپ کی دعائیں اور سپورٹ ہی میری اصل طاقت ہیں۔
3 months ago | [YT] | 5
View 1 reply
Technical Thari
کل وڈیو بنائی تھی اور آفر بھی کی تھی مجھے آج کیش بیک مل گیا، پروف واٹس ایپ چینل پر دیکھ لو، آپ بھی آفر کرلو ایک دن بعد کیش بیک مل جائے گا۔
وڈیو لنک
https://youtu.be/HiZhzAhWpnQ
واٹس ایپ چینل لنک
whatsapp.com/channel/0029Vb6EZxKHltY7dXAUWO43
3 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Technical Thari
👋 السلام علیکم محترم ویورز! 🌸
کیا آپ نے کبھی سوچا کہ جب بھی آپ کا انٹرنیٹ پیکیج ختم ہوتا ہے تو آپ کا موبائل بیلنس اچانک کہاں غائب ہو جاتا ہے؟ 😟
لیجیے خوشخبری! 🎉
میری آنے والی ویڈیو میں میں آپ کو ایسے خفیہ کوڈز بتاؤں گا (یوفون، جاز، زونگ اور ٹیلی نار کے لیے) 🛡️
جنہیں ملا کر آپ اپنا بیلنس کٹنے سے بچا سکتے ہیں۔
💡 ان آسان ٹرکس کے بعد، چاہے آپ کا انٹرنیٹ پیکیج ختم بھی ہو جائے، آپ کا بیلنس بالکل محفوظ رہے گا۔
⏳ تیار رہیے... یہ ویڈیو آج شام 7:30 بجے اپلوڈ ہونے والی ہے! 🔥
👉 اس ویڈیو کو مت چھوڑیں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بیلنس ہمیشہ محفوظ رہے۔
#موبائل #بیلنس #انٹرنیٹ #ٹپس #پاکستان
3 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Technical Thari
اسلام علیکم محترم ویورس👋
بہت جلد میرے چینل کا نام تبدیل ہو رہا ہے! 🎉
آپ سب کا پسندیدہ پرانا نام "ٹکنیکل تھری" واپس آ رہا ہے۔ 😊
اس تبدیلی کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ مجھے comment میں ضرور بتائیں! 💬
نیا نام، وہی پرانا جوش، وہی کوالٹی اور بہترین content! ❤️
اپنا ساتھ بنائے رکھیے گا! 🚀
#ٹکنیکل_تھری #چینل_نام_تبدیلی
4 months ago | [YT] | 7
View 2 replies
Technical Thari
📣 آپ سب دوستوں کے بے حد پیار اور ڈیمانڈ پر میرا نیا WhatsApp Channel ریڈی ہے! 🚀
اب آپ کو وہاں پر ملے گی 🔥
✔️ تازہ ترین ٹیک اپڈیٹس
✔️ کارآمد ٹپس اینڈ ٹرکس
✔️ بالکل آن ٹائم انفارمیشن
👇 ابھی لنک پر کلک کریں اور جوائن کریں 👇
🔗 whatsapp.com/channel/0029Vb6EZxKHltY7dXAUWO43
4 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Technical Thari
"Welcome dear Subscribers & Viewers! 🇵🇰
Wishing you all a very Happy Independence Day! 💚
Pakistan Zindabad!"
4 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Technical Thari
فری میں مزے اڑاؤ۔
https://youtu.be/2v5U29gHX9k
6 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Technical Thari
Eid Mubarak, my YouTube family!
Wishing you all a day filled with joy, love, and endless blessings. May this Eid bring peace, success, and happiness to your lives. Your love and support mean the world to me—thank you for being a part of this amazing journey!
Stay happy, spread kindness, and enjoy this beautiful day with your loved ones.
Eid Mubarak! 🌙✨
9 months ago | [YT] | 6
View 0 replies
Technical Thari
یوفون کا نیو پیکج، سارا تفصیل وڈیو میں
https://youtu.be/sCB0-KnjZhc
10 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Technical Thari
جیز کیش نیو ڈیوائس ڈڈیکٹ پرابلم کو ایک منٹ میں حل کریں
https://youtu.be/JOcPbm1CbEw
11 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more