We need Peace!!


Tnt Ismail

26 September: Donuts Day 🍩

6 months ago | [YT] | 11

Tnt Ismail

کسی مفکر نے کہا تھا ایک تو یہ زیادہ پڑھے لکھے بھی نہیں نہ ہی تعلیم حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اس ویڈیو میں واضح ہو گیا، بہرحال بڑھیا کو قطری زبان پے عبور ہو گا😂

8 months ago | [YT] | 14

Tnt Ismail

شیر افضل مروت جب اپنی ویگو سے پولیس کی گاڑیوں کو زبردستی ہٹا کر آگے بڑھتا تھا۔ جب FIRs کے بھر مار میں ایک جنگجو کی طرح آگے بڑھتا تھا۔ جس وقت بانی چئیرمین کا نام لینا ممنوع تھا اس وقت یہ شیر کنونشنز منعقد کرکے دھاڑتا تھا۔ مانا کہ ڈسپلن کی پابندی ضروری ہے۔ لیکن اسوقت ہم حالت جنگ میں ہیں اور ہمیں ایسے شیروں کی ضرورت ہے۔ ہم ورکرز شیر افضل کے ساتھ کھڑے ہیں.
Sher Afzal Khan Fans 😘💕💯

8 months ago | [YT] | 23

Tnt Ismail

آرمی کے کرپٹ اور غدار جرنیل 76 سالوں سے چوروں کے ساتھ مل کر پاکستان کو لوٹ رہے ہیں
اور بکاؤ لفافہ میڈیا بکاؤ جج بھی ساتھ میں ملا رکھے ہیں
جن کا کام گوبر کو حلوہ بنا کر پیش کرنا ہے
لیکن عمران خان نے اس نظام کو پوری طرح ننگا کر دیا ہے
#احتجاج_کرو_خان_نکالو
#Bannu

9 months ago | [YT] | 21

Tnt Ismail

youtube.com/shorts/pjA-dsIIkK...
Reality of Pakistan 😭💔

9 months ago | [YT] | 23

Tnt Ismail

youtube.com/shorts/XLR8qBTYOG...
بنوں امن مارچ پر فائرنگ سے حالات کشیدہ : “سیکورٹی فورسز کی سیدھی فائرنگ سے 2 افراد شہید اور 20 زخمی ہو گئے ہیں، یہ سرکاری ریاستی دہشتگردی ہے”سینٹر مشتاق
Video Link : www.siasat.pk/threads/900827

9 months ago | [YT] | 56

Tnt Ismail

youtube.com/shorts/P4nbxQrXda...
مہربانی کریں قبروں پر قرآنی آیات والی چادریں نا ڈالا کریں ان چادروں سے کسی کی بخشش تو نہیں ہوتی . . البتہ قرآنی آیات کی توہین اور بےادبی ضرور ہوتی ہے 😭😭
اللہ ہدایت فرمائے
ڈیجیٹل مسلمانوں کو۔

9 months ago | [YT] | 11

Tnt Ismail

youtube.com/shorts/oaUc6yK1yy...
عمران خان ہر کیس میں باعزت بری ہو چکا ہے لیکن اس کے باوجود ایک سال سے قید میں ہیں۔۔۔ کیا مرشد کو ناحق قید میں رکھنے والوں کو کوئی سزا ملے گی۔۔۔؟؟

9 months ago | [YT] | 22

Tnt Ismail

youtube.com/shorts/4sOet-b9hS...
ISI Can Now Officially Listen To Phone Calls And WhatsApp Messages 🖐️🖐️🖐️

9 months ago | [YT] | 7