Our Vision:
A vision to revolutionize, Pakistan’s agriculture landscape and maximize agriculture output to its true potential
Our Mission:
To safeguard Nation's food security and to unlock the immense export potential inherent in our agricultural sector
Green Agrimall
یومِ آزادی مبارک، پاکستان!
گرین ایگری مال فخر کے ساتھ پاکستان کا 79th یومِ آزادی مناتا ہے۔ آزادی، حوصلے اور اتحاد کے جذبے کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے۔
.
.
.
#Greenagrimall #14August #IndependenceDay #PakistanZindabad #AzadiMubarak #GreenPakistan
2 days ago | [YT] | 7
View 0 replies
Green Agrimall
اگر آپ کی فصل اُگاؤ کے 2 ہفتے مکمل کر چکی ہے تو اب وقت ہے کہ
خالی جگہوں کو پُر کریں
زائد پودوں کو پتلا کریں
فی ایکڑ مناسب پودوں کی تعداد یقینی بنائیں
مزید معلومات کے لیے اپنے قریبی گرین ایگری مال سے رابطہ کریں
.
.
.
#GreenAgrimall #MaizeFarming #MaizeCrop #CornFarming #AgriculturePakistan
6 days ago | [YT] | 6
View 1 reply
Green Agrimall
بہترین پیداوار کا راز — گرین ایگری مال
دھان کی فصل کا مکمل کراپ پلان حاصل کریں اور پائیں شاندار ایکسپورٹ کوالٹی چاول۔
آج ہی اپنے قریبی گرین ایگری مال پر تشریف لائیں اور کمپنی سے براہِ راست حاصل کردہ اعلیٰ معیار کی رائس پروڈکٹس حاصل کریں۔
.
.
.
#GreenAgrimall #DhaanKiFasal #BehtareenPaidawar #RiceCropPlan #ExportQualityChawal
1 week ago | [YT] | 8
View 1 reply
Green Agrimall
بہترین پیداوار کا راز — گرین ایگری مال
دھان کی فصل کا مکمل کراپ پلان حاصل کریں اور پائیں شاندار ایکسپورٹ کوالٹی چاول۔
آج ہی اپنے قریبی گرین ایگری مال پر تشریف لائیں اور کمپنی سے براہِ راست حاصل کردہ اعلیٰ معیار کی رائس پروڈکٹس حاصل کریں۔
.
.
.
#GreenAgrimall #DhaanKiFasal #BehtareenPaidawar #RiceCropPlan #ExportQualityChawal
1 week ago | [YT] | 6
View 0 replies
Green Agrimall
کیا آپ جانتے ہیں؟
مکئی کی 50 سے زائد اقسام دنیا بھر میں کاشت کی جاتی ہیں، اور ہر قسم اپنی منفرد خصوصیات رکھتی ہے۔
آپ نے اپنے علاقے میں مکئی کی کون سی قسم لگائی ہے؟
مزید رہنمائی کے لیے گرین ایگری مال سے رابطہ کریں۔
.
.
.
#Makai #Kashtkar #ZaraiMaloomat #GreenAgrimall #MakaiKiKasht
1 week ago | [YT] | 9
View 1 reply
Green Agrimall
کیا آپ جانتے ہیں؟
مکئی کی 50 سے زائد اقسام دنیا بھر میں کاشت کی جاتی ہیں، اور ہر قسم اپنی منفرد خصوصیات رکھتی ہے۔
آپ نے اپنے علاقے میں مکئی کی کون سی قسم لگائی ہے؟
مزید رہنمائی کے لیے گرین ایگری مال سے رابطہ کریں۔
.
.
.
#Makai #Kashtkar #ZaraiMaloomat #GreenAgrimall #MakaiKiKasht
1 week ago | [YT] | 8
View 0 replies
Green Agrimall
گنے کی فصل کو سفید مکھی اور پائریلا سے محفوظ رکھیں!
یہ دونوں کیڑے گنے کے پتوں کا رس چوس کر فصل کی بڑھوتری، شوگر ریکوری اور پیداوار کو متاثر کرتے ہیں۔
✅ بروقت شناخت کریں۔
✅ مناسب زرعی مشورہ اختیار کریں۔
✅ سفارش کردہ ادویات کا درست مقدار میں استعمال کریں۔
صحیح رہنمائی اور معیاری زرعی مصنوعات کے لیے گرین ایگری مال سے رابطہ کریں۔
.
.
.
#Ganna #SugarcaneFarming #SafedMakhi #PyrellaControl #GreenAgrimall
1 week ago | [YT] | 5
View 0 replies
Green Agrimall
گرین ایگری مال 2026 ملٹی گرین ہارویسٹر کے ساتھ دھان کی کٹائی اب پہلے سے زیادہ تیز، محفوظ اور منافع بخش
✅ کم وقت میں زیادہ کٹائی
✅ دانے کا کم نقصان، بہتر کوالٹی
✅ کم اخراجات، زیادہ منافع
✅ جدید ٹیکنالوجی، بہترین کارکردگی
آج ہی اپنی بکنگ کروائیں اور ملٹی گرین ہارویسٹر کے ذریعے شاندار ایکسپورٹ کوالٹی چاول حاصل کریں۔
.
.
.
#GreenAgrimall #DhanKiKatai #MultiGrainHarvester #KashtkarKiKamyabi #ZyadaMunafa
1 week ago | [YT] | 9
View 0 replies
Green Agrimall
چھوٹے کیڑے، بڑا نقصان!
اگر سٹرس سائیلا، لیف مائنر یا فروٹ فلائی کا بروقت تدارک نہ کیا جائے تو یہ پیداوار اور پھل کے معیار کو نمایاں طور پر متاثر کر سکتے ہیں۔ درست شناخت اور بروقت کنٹرول ہی کامیاب باغبانی کی ضمانت ہے۔
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے آج ہی اپنے قریبی گرین ایگری مال سے رابطہ کریں۔
.
.
.
#GreenAgrimall #CitrusBagh #Kashtkar #CitrusHifazat #BehtarPaidawar
1 week ago | [YT] | 8
View 1 reply
Green Agrimall
گرین ایگری مال لایا ہے دھان کے کاشتکاروں کے لیے بڑی خوشخبری!
دھان کی تمام زرعی پروڈکٹس اب خصوصی رعایت پر دستیاب ۔
اب حاصل کریں زیادہ جھاڑ اور بہتر پیداوار، وہ بھی کم لاگت میں۔
دھان کی اعلیٰ اور معیاری زرعی پروڈکٹس کمپنی سے براہِ راست گرین ایگری مال پر دستیاب۔
آج ہی اپنے قریبی گرین ایگری مال سینٹر پر تشریف لائیں اور خصوصی آفرز سے فائدہ اٹھائیں.
.
.
.
#GreenAgrimall #salealert #DiscountDeals #DealAlert #dhaan
2 weeks ago | [YT] | 11
View 2 replies
Load more