The Oxford School and College Lodhran

"Education is a natural, symmetrical and harmonious development of the faculties of the child."
"It is the attainment of happiness through perfect virtue."


The Oxford School and College Lodhran

السلام علیکم ۔ ادارہ ہذاہ میں اے ڈی پی کلاسز کیلئے ایڈمیشنز جاری ہیں ۔ انٹر پاس یا سپلیمنٹری اسٹوڈنٹس رجسٹریشن کروا سکتے ہیں ۔ اسٹوڈنٹس اپنا قیمتی سال ضائع نہ کریں ، اے ڈی پی کلاسز کیلئے ہمارا ادارہ جوائن کریں ۔ یونیورسٹی کلاسز کا تجربہ رکھنے والے ماہر پروفیسرز کی زیرِ نگرانی اے ڈی پی کلاسز ، سائنس ، آرٹس کمپیوٹر سائنس میں داخلہ جاری ہے ۔ تمام ٹرم امتحانات ، پریکٹیکل امتحانات یہاں پر لئے جائیں گے ، اسٹوڈنٹس کو بہاولپور جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ انتہائی مناسب فیس کے ساتھ ، بہترین معیاری تعلیم و تربیت فراہم کی جائے گی ۔ والدین جن کے بچے سیکنڈ ائر کلاس پاس کر چکے ہیں یا سپلی آئی ہے ، وہ اس شاندار موقع کا فائدہ اٹھائیں ، یونیورسٹی کی ڈگری و تعلیم ہمارے ادارہ سے حاصل کریں ۔ پہلے آئیں پہلے پائیں کے اصول پر ایڈمیشنز جاری ہیں ۔ ادارہ پرنسپل ، سید سخاوت بخاری ، دی آکسفورڈ اسکول اینڈ کالج لودھراں ۔

5 months ago | [YT] | 3

The Oxford School and College Lodhran

اے ڈی پی کلاسز کیلئے ایڈمیشنز جاری ہیں ، انٹر پاس یا سپلیمنٹری اسٹوڈنٹس رجسٹریشن کروا سکتے ہیں ۔

5 months ago | [YT] | 5