ہمارا مقصد حق بات کہنا
ہمارا وعده مظلوم کا ساتھ دینا
ہماری منزل انصاف کی فتح

اس سفر میں ہمارا ساتھ دیجیے۔

Follow۔


MUKHTASIR NEWS

تمام دوستوں سے گذارش ہے کہ ھمارے چینل پر نیو ویوڈیو اپلوڈ کیا گیا ہے اس لیئے ھمیں آپ سب کے سپورٹ کی ضرورت ہے
youtube.com/live/ROemP6Nl5vs?si=3N9skjO2FKmaH1vT

5 days ago | [YT] | 0

MUKHTASIR NEWS

youtube.com/live/eBMIl3ZVpjw?si=8jRWL5dVs3OwifBd
سب بھائیوں ویڈیو پر محبت دکہائیں

1 month ago | [YT] | 3

MUKHTASIR NEWS

سب بھائیوں ویڈیو پر محبت دکہائیں بھت بھت شکریہ
youtube.com/live/eBMIl3ZVpjw?si=79WgoNZGd3lZYgLL

1 month ago | [YT] | 3

MUKHTASIR NEWS

جیسے کہ بھت ہی دلچسپ اور مزیدار ویڈیو اپلوڈ کیا گیا ہے تو ایک مرتبہ ضرور دیکہیں اور ھمیں سپورٹ کریں
https://youtu.be/PUeUjqlu8JA?si=ryb3B...

1 month ago | [YT] | 1

MUKHTASIR NEWS

کس کے سپورٹرز زیادہ ہیں ووٹ ضرور لگائیں اور چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیں ؟

1 month ago | [YT] | 62

MUKHTASIR NEWS

عمران خان ۔۔۔۔
تم وہ مسافر ہو جسے رستے سلام کرتے ہیں
راہ کے کنکر بھی تمہیں اپنا امام کرتے ہیں
تم وہ سورج ہو جو ڈھلنے کا حق نہیں رکھتا
تم وہ چراغ ہو جو بجھنے کا حق نہیں رکھتا
جسے تقدیر نے لکھا وہ حرفِ استقامت ہو
تم اندھیری رات میں روشنی کی علامت ہو
تمہاری سادگی پہ فدا سارا پاکستان ہے
اس ملک کا بچہ بچہ تمہارا ترجمان ہے
تم سچ کے مسافر ہو، یہ سفر آسان نہیں
یہ عشق کی منزل ہے، کوئی عام داستان نہیں

1 month ago | [YT] | 285

MUKHTASIR NEWS

‏“مجھے بار بار ڈیل آفر ہوئی اور کہا گیا کہ ملک چھوڑ کر چلا جاؤں یا خاموش ہو جاؤں تو میرے کیسز ختم کر دئیے جائیں گے، لیکن پہلے دن سے میرا موقف ہے کہ میں ان مقدمات کا سامنا عدالتوں سے کر کے ہی باہر آؤں گا کسی ڈیل کے نتیجے میں ہرگز نہیں۔ اسی لیے مجھ پر بے بنیاد 300 مقدمات بنائے گئے ہیں۔ کوئی بھی اور شخص ہوتا تو ان مقدمات کا سامنا نہیں کر پاتا لیکن میں جانتا ہوں کہ میں بے گناہ اور حق پر ہوں۔”

سابق وزیر اعظم عمران خان
24 ستمبر 2025

1 month ago | [YT] | 125