Live Majlis & Jashan Pak


Notak Azadari

inshaAllah

2 years ago (edited) | [YT] | 24

Notak Azadari

2 years ago | [YT] | 7

Notak Azadari

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
*السّلام و علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ*

             🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤

🔖 *27 جمادی الثانی 1445ھ* 💎
🔖 *10 جنوری   2024ء* 💎
🔖 *26 پوہ 2080ب* 💎

🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌄

💐 *اللہ کی نظر: عملوں اور دلوں کا میزان!*
🔹 *نبی ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالی تمہاری صورتوں اور مالوں کو نہیں دیکھتا بلکہ تمہارے عملوں اور دلوں کو دیکھتا ہے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4143»


❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
Notak Azadari
Subscribe Now

2 years ago | [YT] | 1

Notak Azadari

3 years ago | [YT] | 12

Notak Azadari

😭😭#پردیسی_پیو_پتراں_دا_ماتم😭😭
ایصال ثواب ذاکر اہلبیت بابا سید رضا حسین شاہ مرحوم نوتک مرکزی لائسنسدار مرکزی تعزیہ جلوس محرم الحرام نوتک
انشاء اللّٰہ سالانہ مجلس عزا 26 ذولحجہ بمقام مرکزی امام بارگاہ قصرِ حسین نوتک شہر بھکر
جس میں ملک کے نامور علماء کرام و ذاکرین عظام خطاب فرمائیں گے آغاز مجلس عزا صبح 6 بجے تا مرضی معصومین علیہ سلام حرفِ دعا استاد محترم جناب بابا سید محمد ذریت عمران شیرازی صاحب تمام مومنین سے شرکت کی اپیل ہے
بانی مجلس
ذاکر بابا سید منور عباس شاہ نقوی نوتک
ذاکر بابا سید تصور حسین شاہ نقوی نوتک
مرکزی لائسنسدار مرکزی تعزیہ جلوس محرم الحرام نوتک
خاکپائے در سیدہ
ذاکر اہلبیت سید قائم ذریت شاہ نقوی نوتک بھکر

3 years ago | [YT] | 6

Notak Azadari

3 years ago | [YT] | 6

Notak Azadari

انشاء اللہ آج رات مرکزی امام بارگاہ قصرِ حسین علیہ سلام نوتک میں جشنِ ولادت باسعادت امیرالمومنین حضرت امام علی علیہ سلام ہوگا مومنین سے شرکت کی اپیل ہے
جشن پاک ٹھیک شام 7 بجے شروع ہو جائے گا
ٹھیک 30۔8 بجے قاری القصائد جنابِ ذاکر سردار ثمر عباس ڈمرہ خطاب فرمائے گئے
لائیو کوریج نوتک عزاداری 03055599519

3 years ago | [YT] | 11

Notak Azadari

⭐بسمِْ ﺍﻟﻠَّﻪِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰنِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴﻢ⭐
🌸 حُسینی کیلنڈر 🌸
🌹أَللّهُمَّ ارْزُقْنی شَفاعَةَ الْحُسَیْنِ یَومَ الْوُرُودِ
🌼درُود بَر مُحَمد وَ آل مُحَمد صَلواۃ🌼
‏💜 آج کا دن : جمعة المبارکہ
💜 22 ربیع الثانی 1444ھ
💜 18 نومبر 2022 ء
💜 05 مگھر 2079 بکرمی
💛 نسبت روز :حضرت ولی عصر عجل الله تعالی فرجه الشریف سے منسوب ھے
❤️ آج کے اذکار
💥 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ 💯مرتبہ
💥 یا ذاالجلال و الاکرام 1000 مرتبہ
💥 یا نور 256 مرتبہ
💠آج جمعہ کے دن چار رکعت نماز دو دو رکعت کرکے ھر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سورہ ملک اور حٰم سجدہ کی تلاوت کرے۔ جب آہ سجدہ واجبہ پر پہنچے تو سجدہ کرکے کھڑا ھو کرسورہ مکمل کرے 1)حق تعالٰی اسے بہشت میں داخل کریگا 2)اور اس کے اہل خاندان کے لیے اسکی شفاعت قبول فرمائیگا3) اور اسکی قبر کی تنگی اور حشر کی ہولناکیوں سے محفوظ رکھے گا (فرمان حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )

🌹حسین ع ہدایت کا چراغ
🌹اور نجات کی کشتی ھے

💚💚 آج کی تاریخ نیک ھے

💚💚 عظیم روحانی عمل

💚 آغا محمد تقی بحجت فرماتے ہیں

💚 "امام موسیٰ کاظم (ع) کو 1400 بار درود پاک پڑھ کر ہدیہ کرنا
💚 ہر قسم کی بیماری سے شفا کے لیے اور پریشانی سے آزادی کے لیے بہت ہی حیرت انگیز اثرات رکھتا ہے

💚 (اللہ عزوجل ہمیں امام موسیٰ کاظم (ع) کے برکات عطا فرمائے __(آمین)


الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

3 years ago | [YT] | 4

Notak Azadari

3 years ago | [YT] | 38