آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے رمصان میں عمرہ کیا اس نے میرے ساتھ حج کیا (حدیث)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ناظرین ہم اس چینل پر عمرہ کے متعلق تمام ہی چیزیں یعنی عمرہ کس طریقے سے کرنا ہے عمرہ کرنے کا ثواب کیا ہے عمرہ کیوں کرنا چاہیے اگر ہم عمرہ کے لیے جا رہے ہیں تو ہم خود اپنی فلائٹ بک کر سکتے ہیں اپنا ویزہ لے کر کیسے جا سکتے ہیں اسی طریقے سے اگر ہم کو کسی ٹور سے جانا ہے تو ہم کس ٹور کو اختیار کریں کتنے دن کا عمرہ کرنا بہتر ہے اس کے متعلق تفصیلات ڈالتے رہیں گے آپ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنے متعلقین کو شیئر کریں۔ آپ کمینٹ میں سوال بھی کر سکتے ہیں ۔مفتی شعیب اشاعتی آپ یہاں تک آۓ ہیں تو سبسکرائب کر لیں 😌
Assalamu alaikum,🙂 all Viewers ham is channel par islamic & umrah hajj se related videos upload karenge umrah ap khud bhi kar sakte hin kese karna h ham is channel par ditels me baat karenge flight , hotels booking food all ditels
So subscribe this channel and share
Mufti Shoaib ishaati
my store name : an roon store ham islamic products seller hin so you can contact