Kissan Madadgar is a service provided by Concave AGRI, a Lakson Group initiative, with the aim of providing farmers all over Pakistan with real-time farming advisory in order to help them increase productivity and, in turn, profitability. Our helpline is available 24/7 for farmers to use.

Kissan Madadgar Helpline: 111 - KISSAN (111-547-726)
WhatsApp: 0347-4102474

کانکیو ایگری لیکسن گروپ کا ایک ماتحت ادارہ ہے جس نے کسان مددگار سروس کا آغاز کیا ہے. اِس سروس کا مقصد پورے پاکستان كے کسانوں کو حقیقی وقت میں کاشتکاری کی تجاویز فراہم کرنا ہے تاکہ ان کی پیداواری صلاحیت اور اِس كے نتیجے میں منافع میں اضافہ کیا جا سکے. کسان حضرات ہماری ہیلپ لائن پر کسی بھی وقت رابطہ کر کے مستفید ہو سکتے ہیں۔

111-KISSAN (111-547-726) :کسان مددگار ہیلپ لائن
WhatsApp: 0347-4102474

Kissan Madadgar

یہ پروگرام کسانوں کے لیے جدید زرعی مشینری حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے۔ بلا سود قرضے اور آسان اقساط کے ذریعے کاشتکار اپنی پیداوار بڑھا سکتے ہیں اور اخراجات کم کر سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے کسان مددگار کے واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں یا آپ اپنا نام اور نمبر کمنٹس میں درج کریں۔
کونکیو ایگری ویب سائٹ: concaveagri.com/
کسان مددگار موبائل ایپلیکیشن: play.google.com/store/apps/details...
#LatestNews #loan #financingprogram #agritech #AgriMachinery #moderntechnology

3 days ago | [YT] | 19

Kissan Madadgar

سفارش کردہ زرعی زہروں کے استعمال سے بیج بیماریوں اور کیڑوں سے محفوظ رہتا ہے اور پودے صحت مند اُگتے ہیں۔ بہتر آغاز کے لیے بیج کی مناسب ٹریٹمنٹ ضرور کریں۔
مزید معلومات کے لیے کسان مددگار کے واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں یا آپ اپنا نام اور نمبر کمنٹس میں درج کریں۔
کونکیو ایگری ویب سائٹ: concaveagri.com/
کسان مددگار موبائل ایپلیکیشن: play.google.com/store/apps/details...
#maize #maizefarming #seed #sustainableagriculture

5 days ago | [YT] | 17

Kissan Madadgar

ہائبرڈ اور عام اقسام کے لیے مناسب پودوں کی تعداد رکھنے سے فصل صحت مند رہتی ہے اور پیداوار بہتر ہوتی ہے۔ کسان بھائی درست منصوبہ بندی کے ساتھ کاشت کریں تاکہ اچھا منافع حاصل ہو سکے۔
مزید معلومات کے لیے کسان مددگار کے واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں یا آپ اپنا نام اور نمبر کمنٹس میں درج کریں۔
کونکیو ایگری ویب سائٹ: concaveagri.com/
کسان مددگار موبائل ایپلیکیشن: play.google.com/store/apps/details...
#maize #maizefarming #seed #sustainableagriculture

6 days ago | [YT] | 12

Kissan Madadgar

معیاری بیج اور زمین کی صحیح تیاری سے فصل کا اُگاؤ بہتر ہوتا ہے اور پیداوار میں اضافہ ممکن ہوتا ہے۔ کسان بھائی بروقت اور درست طریقے سے کاشت کر کے اچھا نتیجہ حاصل کریں۔
مزید معلومات کے لیے کسان مددگار کے واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں یا آپ اپنا نام اور نمبر کمنٹس میں درج کریں۔
کونکیو ایگری ویب سائٹ: concaveagri.com/
کسان مددگار موبائل ایپلیکیشن: play.google.com/store/apps/details...
#maize #maizefarming #seed #sustainableagriculture

1 week ago | [YT] | 20

Kissan Madadgar

پٹڑیوں پر مناسب فاصلہ رکھ کر کاشت، بہاریہ مکئی کی نشوونما اور پیداوار دونوں کو بہتر بناتی ہے۔
مزید معلومات کے لیے کسان مددگار کے واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں یا آپ اپنا نام اور نمبر کمنٹس میں درج کریں۔
کونکیو ایگری ویب سائٹ: concaveagri.com/
کسان مددگار موبائل ایپلیکیشن: play.google.com/store/apps/details...
#maize #maizefarming #cultivation #sustainablefarming

1 week ago | [YT] | 18

Kissan Madadgar

وٹوں پر درست طریقے سے کاشت کی گئی مکئی زیادہ مضبوط اور بہتر پیداوار دیتی ہے۔
مزید معلومات کے لیے کسان مددگار کے واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں یا آپ اپنا نام اور نمبر کمنٹس میں درج کریں۔
کونکیو ایگری ویب سائٹ: concaveagri.com/
کسان مددگار موبائل ایپلیکیشن: play.google.com/store/apps/details...
#maize #maizefarming #cultivation #sustainablefarming

1 week ago | [YT] | 12

Kissan Madadgar

صحیح شرحِ بیج بہاریہ مکئی کی بہتر اُگاؤ اور متوازن فصل کی بنیاد بنتی ہے۔
مزید معلومات کے لیے کسان مددگار کے واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں یا آپ اپنا نام اور نمبر کمنٹس میں درج کریں۔
کونکیو ایگری ویب سائٹ: concaveagri.com/
کسان مددگار موبائل ایپلیکیشن: play.google.com/store/apps/details...
#maize #maizefarming #cultivation #SustainableAgriculture

2 weeks ago | [YT] | 9

Kissan Madadgar

جدید زرعی مشینری کی فراہمی سے کاشتکاروں کے لیے آسان کاشت اور کم لاگت پیداوار کی جانب ایک مضبوط قدم۔

مزید معلومات کے لیے کسان مددگار کے واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں یا آپ اپنا نام اور نمبر کمنٹس میں درج کریں۔

Agriculture Department Punjab

کونکیو ایگری ویب سائٹ: concaveagri.com/
کسان مددگار موبائل ایپلیکیشن: play.google.com/store/apps/details...

#agritech #technology #landleveler #punjabagriculture

2 weeks ago | [YT] | 17

Kissan Madadgar

بروقت جڑی بوٹیوں کا کنٹرول پیاز کی صحت مند فصل اور بہتر پیداوار کی بنیاد بنتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے کسان مددگار کے واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں یا آپ اپنا نام اور نمبر کمنٹس میں درج کریں۔

کونکیو ایگری ویب سائٹ: concaveagri.com/
کسان مددگار موبائل ایپلیکیشن: play.google.com/store/apps/details...

#onions #onionfarming #weedicide #agriculture

2 weeks ago | [YT] | 13

Kissan Madadgar

بروقت اور درست آبپاشی سے پیاز کی فصل کو مضبوط بنائیں اور بہتر پیداوار حاصل کریں۔

مزید معلومات کے لیے کسان مددگار کے واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں یا آپ اپنا نام اور نمبر کمنٹس میں درج کریں۔

کونکیو ایگری ویب سائٹ: concaveagri.com/
کسان مددگار موبائل ایپلیکیشن: play.google.com/store/apps/details...

#onions #onionfarming #irrigationsystem #agriculture

2 weeks ago | [YT] | 15