WELCOME TO TEHQIQ NEWS..
TEHQIQ NEWS is the most leading news channel in Pakistan. TEHQIQ NEWS bring u breaking news sports vlog show biz .childrens stories cooking . podcast. islamic Program shorts funny clips shorts and also brings you real-time updates on political events, economic developments, and significant stories from across the nation.


TEHQIQ NEWS

3 months ago | [YT] | 7

TEHQIQ NEWS

*🌐اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے*

*اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔*

پشاور ایبٹ آباد، مالاکنڈ، مردان، ہنگو میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

نوشہرہ، بٹگرام، سوات، باجوڑ، مہمند، بونیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

اٹک، میانوالی میں بھی زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد گرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 5.9 اور گہرائی 111 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا

3 months ago | [YT] | 1

TEHQIQ NEWS

اسلام آباد میں شدید بارش کی پیشگوئی، مارگلہ ہلز کے تمام اہم ٹریلز کل بند رہیں گے، نوٹیفیکیشن

شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر 24 اگست 2025 کو ٹریل 2، 3، 4، 5 اور سیدپور گاؤں کے پیچھے والا ٹریل بند رہے گا۔ نوٹیفیکیشن

محکمہ موسمیات کی 72 گھنٹوں میں شدید بارش کی وارننگ، ہائیکرز اور وزیٹرز محتاط رہیں۔ نوٹیفیکیشن

مارگلہ ہلز جانے والے شہری کل کسی بھی ٹریل پر جانے سے گریز کریں،

اسلام آباد میں 24 اگست کو تمام مرکزی ہائیکنگ ٹریلز عام عوام کے لیے بند رہیں گے، نوٹیفیکیشن

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ صاحبزاہ محمد یوسف کے دستخط سے نوٹیفیکیشن جاری

4 months ago | [YT] | 1

TEHQIQ NEWS

*🌐لاہور پولیس نے علیمہ خان کے بیٹے کی گرفتاری کی تصدیق کر دی*

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان کے بیٹے شاہریز کو گرفتار کرنے کی تصدیق کر دی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شاہریز کو 9 مئی 2023 کے مقدمات میں گرفتار کیا گیا ہے، ملزم کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد رعایت کے مستحق نہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا تھا کہ 4 مسلح نقاب پوش ان کے بیٹے شاہریز کو گھر سے اغوا کر کے لے گئے ہیں۔

4 months ago | [YT] | 1

TEHQIQ NEWS

WELCOME TO TEHQIQ NEWS..
TEHQIQ NEWS is the most leading news channel in Pakistan. TEHQIQ NEWS bring u breaking news sports vlog show biz .childrens stories cooking . podcast. islamic Program shorts funny clips shorts and also brings you real-time updates on political events, economic developments, and significant stories from across the nation.

4 months ago | [YT] | 1

TEHQIQ NEWS

4 months ago | [YT] | 1

TEHQIQ NEWS

ہاں تو کون۔کون ہے جس نے ترنول کے آس پاس شنواری اور ملنگ جان پلاو کھایا ہے 😊

5 months ago | [YT] | 1

TEHQIQ NEWS

دل کی دھڑکن دل کا نغمہ 💗
صَلَّى اللّٰهُ عَلَیہِ وآلہ وَسَلِّمَ 💝

5 months ago | [YT] | 1

TEHQIQ NEWS

*🌐مراد سعید 60 دن بعد نااہل ہو جائیں گے، پی ٹی آئی قیادت پریشان*

نومبر 2021 میں سابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں پی ٹی آئی حکومت نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے ذریعے انتخابی قانون میں ترمیم کی تھی، جس کے تحت کسی بھی نومنتخب رکنِ پارلیمنٹ کے لیے ضروری ہے کہ وہ 60 دن کے اندر پارلیمنٹ کے فلور پر حلف لے، بصورت دیگر اس کی نشست خودبخود خالی تصور کی جائے گی۔

سابق وفاقی وزیر "مراد سعید، جو اب تک چھپے بیٹھے ہیں اُنہیں عدالتوں سے ضمانت حاصل کر کے سینیٹ کے فلور پر آ کر حلف لینا ہوگا، ورنہ اُن کا منتخب ہونا ضائع ہو جائے گا۔"

اپریل 2021 میں پی ٹی آئی حکومت نے ایک آرڈیننس کے ذریعے الیکشنز ایکٹ 2017 میں ترمیم کی تھی، جس میں قومی اسمبلی، صوبائی اسمبلیوں، سینیٹ اور بلدیاتی نمائندوں کے لیے 60 دن میں حلف لینا لازمی قرار دیا گیا تھا، بصورت دیگر اُنہیں نااہل قرار دیا جاتا اور نشست خالی تصور ہوتی۔

یہ آرڈیننس 10 اپریل 2021 کو وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد صدر عارف علوی نے جاری کیا۔ اس کے بعد حکومت نے جون 2021 میں الیکشن (دوسری ترمیمی) بل 2021 متعارف کرایا، جس میں یہی شق شامل کی گئی۔ قومی اسمبلی نے یہ بل 10 جون 2021 کو منظور کیا، تاہم سینیٹ میں منظوری نہ ملنے پر 17 نومبر 2021 کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں یہ بل منظور کر کے قانون کا حصہ بنا دیا گیا۔

مراد سعید کو 60 دن میں حلف نہ لینے پر نشست سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے،

واضح رہے کہ گزشتہ روز ہونے والے سینیٹ الیکشن میں مراد سعید خیبر پختونخوا اسمبلی سے 26 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب ہوئے تھے۔

5 months ago | [YT] | 1

TEHQIQ NEWS

ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ میٹرک 2025 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن 24 جولائی صبح 10 بجے ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺭﺯﻟﭧ بورڈ ویب سائٹ اور ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ۔

ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ''ﺑﻮﺭﮈ ﮐﻮﮈ'' ﭘﺮ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ ﮔﮯ۔

ﺗﻤﺎﻡ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﮐﻮﮈﺯ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ۔
ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ 800240
ﮈﯾﺮﮦ ﻏﺎﺯﯼ ﺧﺎﻥ 800295
ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ 800299
ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ 800296
ﻻﮨﻮﺭ 80029
ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ 800298
ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ 800290
ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ 800292
ﻣﻠﺘﺎﻥ 800293

5 months ago | [YT] | 1