Global Village Space (GVS News) is a news web portal that aims to provide a platform to promote dialogue and understanding on a variety of issues. The portal will present all shades of opinion to enhance awareness. GVS News want to bring out the shades of grey in any issue - so that we don't get fixated with what we maybe customed to in our thinking. Global Village Space wants to bring out the diversity of opinion and through this a clarity if not resolution.

We are a multi-media platform that you can check out our website on www.globalvillagespace.com.
Our facebook Page: www.facebook.com/globalvillagespace/inbox/
Tweet@GVS_News
contact us on editor@globalvillagespace.com
GVS has also has a print magazine, Global Village Space magazine
Our Editors are Moeed Pirzada and Najma Minhas.


GVS NEWS

https://youtu.be/Rwo9klB3ElI?is=_9URo...
علیمہ خان کے شکوک اور خدشات اپنی جگہ بالکل درست! پاکستانی ایجنسیاں افواہ پیدا کرنے کی ماہر ہیں! مگر انکا یہ استدلال کہ عمران خان چونکہ Athlete تھے اسلئے انکا بلڈ پریشر زیادہ نہیں ہو سکتا، درست نہیں لگتا! کیوں؟ عمران خان جس صورتحال میں ہیں وہاں کچھ بھی ہو سکتا ہے! آخر انکی آنکھ میں بلڈ کلاٹ بھی تو چلے گئے؟ حل صرف ایک ہے؟ خیبر کے وزیراعلی کی ذمہ داری بنتی ہے کہ عمران خان کے شفا ھسپتال سے معائنے کا سٹینڈ لیں! اور ایسے حالات پیدا کریں جس میں یہ ممکن ہو سکے! باقی سب لفاضی ہے!

1 hour ago | [YT] | 3

GVS NEWS

https://youtu.be/4XwBTD2NNlw?is=SGmTm...
کیوں پاکستان کی Establishment, اشرافیہ ، سیاسی جماعتوں اور میڈیا کو عمران خان کی صحت پہُ ہونے والی بحث کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے؟ دوسری طرف سعودی عرب نے ایران کے خلاف ایک چودہ ملکی اتحاد کا اعلان کر دیا ہے! پیارا پاکستان اس اتحاد کا حصہ ہے!

23 hours ago | [YT] | 22

GVS NEWS

https://youtu.be/fVA2njn8Sa8?is=o9wYJ...
ٹرمپ پھر ایران پہ حملہ آور! امریکی فضائیہ CENTCOM کے متواتر تباہ کن حملے! سعودی عرب اور مصر بھی بڑھتی جنگ کا شکار! مصر کی بندرگاہوں پہ ایرانی ڈرون کے حملے! مگر کیا غصہ سے بوکھلا یا صدر ٹرمپ یہ جنگ جیت پاۓ گا؟ امریکی تجزیہ کار کیا کہتے ہیں؟ - مزید Analysis کے لئے میرا Patreon Page جاین کریں!

1 day ago | [YT] | 17

GVS NEWS

https://youtu.be/TLuUMTW3tsc?is=JvFFb...
کیا ھندوستان آزاد کشمیریوں کی مدد کرے گا؟ آج تک ھندوستان نے آذاد کشمیر میں کوئی دلچسپی کیوں نہیں لی؟ ایسا کیا تھا جس نے ھندوستان کو روک کے رکھا؟ اب کیا بدل گیا ہے؟ پاکستان کے قومی بیانیے میں ایسا کیا ہے جو پاکستانی قوم کو ترقی سے روکے رکھتا ہے؟ ایران نے اچانک امریکی اڈے پہ حملہ کیوں کیا؟

2 days ago | [YT] | 20

GVS NEWS

https://youtu.be/P7csbKyMA7k?is=_m_Hh...
کشمیر میں فوج کی بربریت ناقابل یقین ! کیا ہم ھمیشہ سے ہی ایسے تھے؟

3 days ago | [YT] | 24