Assalam u Alikum!
I'm Arsalan Masood. I'll upload the videos related to designing, cutting and stitching of Pakistani and Indian National dresses Kameez Shalwar, Kurta Pajamas and waistcoats in professional way according to the latest trends


Arsalan Tailor

واسکٹ کا فیشن اور پاکٹ کاٹنے کا طریقہ 👇👇🏿👇🏻
https://youtu.be/BEBBQfWz1zY?si=P1-9f...

2 months ago | [YT] | 48

Arsalan Tailor

واسکٹ کی کٹنگ اور سلائی کا مکمل کورس ہم نے جو سٹارٹ کیا ہے اس کا یہ پارٹ ٹو کا لنک ہے اگر اپ تمام کورس دیکھنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے اپ پلے لسٹ کا وزٹ کریں کورس وہاں پہ الریڈی اپلوڈ ہے 👇👇🏿👇🏻
https://youtu.be/AetKGxL9ykY

2 months ago | [YT] | 37

Arsalan Tailor

School uniform shirt cutting ki cutting or stitching ka course upload karun ya nahi ?
ans Fast

5 months ago | [YT] | 8

Arsalan Tailor

آج ویڈیو اپلوڈ نہیں کی جائے گی نیکسٹ پارٹ جتنے بھی ہیں وہ الریڈی پلے لسٹ میں اپ کو مل جائیں گے وہ ویڈیوز جا کے اپ دیکھ سکتے ہیں ٹائم زیادہ ہونے کی وجہ سے اج کی ویڈیو جو ہے کل اپلوڈ کی جائے گی

9 months ago | [YT] | 6

Arsalan Tailor

یو کورس میں روزانہ کی ایک ویڈیو اپلوڈ کی جائے یا کہ ایک دن چھوڑ کے ایک ویڈیو اپلوڈ کی جائے ہ؟

9 months ago | [YT] | 4

Arsalan Tailor

نیو کورس میں اپ دوستوں کے لیے اپلوڈ کرنے جا رہا ہوں کس ٹائم پہ ویڈیو اپلوڈ کی جائے ؟

9 months ago | [YT] | 7

Arsalan Tailor

السلام علیکم
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ✨ اللہ کرے یہ عید آپ کے لیے خوشیوں، برکتوں اور محبتوں سے بھرپور ہو۔ آپ کی دعائیں قبول ہوں اور آپ کی زندگی میں ہمیشہ خوشحالی رہے۔
خوش رہیں، مسکراتے رہیں!

10 months ago | [YT] | 65

Arsalan Tailor

واسکٹ کی فیوزنگ کتنی قسم کی ہوتی ہے 👇👇🏿👇🏻
https://youtu.be/YlxDW4B_oqU

1 year ago | [YT] | 0

Arsalan Tailor

Gents Suut Cutting for beginners 👇👇🏼👇🏿
https://youtu.be/ARNgjcvhZ3U

1 year ago | [YT] | 0

Arsalan Tailor

Bazu Stitching Complete Method Part 7 👇
https://youtu.be/PCHEUrF5H6I?si=2YQ64...

1 year ago | [YT] | 4