اسلام آباد: انٹرنیشنل سیرۃ کانفرنس بتاریخ: 13 اگست 2026 بروز جمعرات بوقت: بعد نماز مغرب تا رات گئے بمقام: اسلام آباد ان ہوٹل جی 6/1 نرد آبپارہ و میلوڈی
صاحبزادۂ گرامی حضرت مولانا خواجہ عزیز احمد صاحب دامت برکاتہم کی بحیثیت ناظمِ اعلیٰ عالمی مجلس تحفظِ ختمِ نبوت تقرری یقیناً ایک نہایت مبارک اور مسعود امر ہے۔ یہ تقرری عالمی مجلس تحفظِ ختمِ نبوت کے لیے ایک نئے، مؤثر اور بابرکت دور کا آغاز ثابت ہو، یہی ہماری دلی تمنا اور دعا ہے۔
حضرت مولانا خواجہ عزیز احمد صاحب دامت برکاتہم نے اپنے والدِ مکرم، شیخُ المشائخ حضرت مولانا خواجہ خان محمد صاحب رحمہ اللہ کی صحبت و تربیت میں نصف صدی سے زائد عرصہ گزارا ہے۔ یہ ایک عظیم سعادت ہے کہ انہیں اپنے والدِ محترم کی علمی، روحانی اور عملی تربیت کے ساتھ ساتھ عقیدۂ ختمِ نبوت کے تحفظ، دینی غیرت، اخلاص اور استقامت کا وہ سرمایہ بھی نصیب ہوا جو نسل در نسل منتقل ہونے والی ایک عظیم امانت ہے۔
بلاشبہ آج ان کی نصف صدی پر محیط تربیت کے ثمرات کے ظہور کا وقت ہے۔ ہمیں امید ہے کہ وہ اپنے عظیم والدِ گرامی رحمہ اللہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے عالمی مجلس تحفظِ ختمِ نبوت کے مشن کو مزید مضبوط و مستحکم کریں گے اور عقیدۂ ختمِ نبوت کے تحفظ و فروغ کے لیے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔
ہم بارگاہِ رب العزت میں دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مسند اور صاحبِ مسند دونوں کو ملک و ملت اور بالخصوص عقیدۂ ختمِ نبوت کے تحفظ کے لیے بابرکت فرمائے، حضرت مولانا دامت برکاتہم کی تمام مساعیِ جمیلہ کو شرفِ قبول عطا فرمائے، انہیں اخلاص، استقامت اور اپنی خصوصی نصرت و تائید سے نوازے، اور عالمی مجلس تحفظِ ختمِ نبوت کو ان کے ذریعے مزید قوت، وسعت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔
اک دوست نے 7 لاکھ روپے کا آئی فون خریدا تو سب نے کہا "واؤ" یار پارٹی کب دوگے.؟
دوسرے دوست نے 80 لاکھ کی گاڑی خریدی، دوستوں نے خوب مبارک باد دی اور پارٹی کے لیے مجبور کرنے لگے۔۔.
ایک اور دوست نے 6 کروڑ میں ایک کنال کا گھر تعمیر کیا اور دوستوں کی دعوت کی خوب دوستوں نے انجوائے کیا اور اللہ تعالیٰ نصیب کرے کی دعائیں دی ۔۔۔
لیکن جب کسی دوست 80 ہزار روپے کا قربانی کا بکرا خریدا تو کئی چیخ اٹھے، تمہارے ہمسائے کے پاس پہننے کو کپڑے نہیں، کھانے کو کھانا نہیں، بچوں کے سکول کی فیس نہیں، اور تم اپنے پیسے قربانی پر لگا رہے ہو، تمہیں چاہیے کہ غرباء میں نقدی تقسیم کر دو۔۔۔
کوئی اس لبرل قوم سے پوچھے موبائل، گاڑی، کروڑوں روپے کے گھر کے وقت تمہاری خدمت خلق کہاں جاتی ہے؟؟؟
اور ان کو کون بتائے قربانی میں اللہ تعالیٰ کے حکم اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طریقے کے ساتھ ساتھ کتنے غرباء گوشت سے مستفیض بھی ہو جاتے ہیں، جن کو سال بھر گوشت میسر نہیں ہوتا.!!! #muftiabdulwahidqureshi
سرگودھا میں چک نمبر 85 ختم نبوت والہ میں استاذ العلماء نشانی اسلاف حضرت مولانا عبدالجبار چوکیروی دامت برکاتہم العالیہ کی خصوصی دعوت پر مفتی عبدالواحد قریشی حفظہ اللہ تعالیٰ کا برستی شدید بارش میں بیان عنقریب ہمارے یوٹیوب چینل پہ اسکی مکمل ویڈیو اپلوڈ ہوگی
Mufti Abdul Wahid Qureshi
اسلام آباد:
انٹرنیشنل سیرۃ کانفرنس
بتاریخ:
13 اگست 2026 بروز جمعرات
بوقت:
بعد نماز مغرب تا رات گئے
بمقام:
اسلام آباد ان ہوٹل جی 6/1
نرد آبپارہ و میلوڈی
1 week ago | [YT] | 1,030
View 16 replies
Mufti Abdul Wahid Qureshi
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
مبارک باد و دعائیہ پیغام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امابعد!
محترم قارئینِ کرام!
صاحبزادۂ گرامی حضرت مولانا خواجہ عزیز احمد صاحب دامت برکاتہم کی بحیثیت ناظمِ اعلیٰ عالمی مجلس تحفظِ ختمِ نبوت تقرری یقیناً ایک نہایت مبارک اور مسعود امر ہے۔ یہ تقرری عالمی مجلس تحفظِ ختمِ نبوت کے لیے ایک نئے، مؤثر اور بابرکت دور کا آغاز ثابت ہو، یہی ہماری دلی تمنا اور دعا ہے۔
حضرت مولانا خواجہ عزیز احمد صاحب دامت برکاتہم نے اپنے والدِ مکرم، شیخُ المشائخ حضرت مولانا خواجہ خان محمد صاحب رحمہ اللہ کی صحبت و تربیت میں نصف صدی سے زائد عرصہ گزارا ہے۔ یہ ایک عظیم سعادت ہے کہ انہیں اپنے والدِ محترم کی علمی، روحانی اور عملی تربیت کے ساتھ ساتھ عقیدۂ ختمِ نبوت کے تحفظ، دینی غیرت، اخلاص اور استقامت کا وہ سرمایہ بھی نصیب ہوا جو نسل در نسل منتقل ہونے والی ایک عظیم امانت ہے۔
بلاشبہ آج ان کی نصف صدی پر محیط تربیت کے ثمرات کے ظہور کا وقت ہے۔ ہمیں امید ہے کہ وہ اپنے عظیم والدِ گرامی رحمہ اللہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے عالمی مجلس تحفظِ ختمِ نبوت کے مشن کو مزید مضبوط و مستحکم کریں گے اور عقیدۂ ختمِ نبوت کے تحفظ و فروغ کے لیے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔
ہم بارگاہِ رب العزت میں دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مسند اور صاحبِ مسند دونوں کو ملک و ملت اور بالخصوص عقیدۂ ختمِ نبوت کے تحفظ کے لیے بابرکت فرمائے، حضرت مولانا دامت برکاتہم کی تمام مساعیِ جمیلہ کو شرفِ قبول عطا فرمائے، انہیں اخلاص، استقامت اور اپنی خصوصی نصرت و تائید سے نوازے، اور عالمی مجلس تحفظِ ختمِ نبوت کو ان کے ذریعے مزید قوت، وسعت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
دعاگو
مفتی عبدالواحد قریشی
04 اگست 2026 ، بروز منگل
حال: واردِ رحیم یار خان
#muftiabdulwahidqureshi
2 weeks ago | [YT] | 4,298
View 45 replies
Mufti Abdul Wahid Qureshi
ڈیرہ اسماعیل خان
بتاریخ
16 جون 2026 ء
بروز منگل بعد نماز عشاء
95 سالانہ اجلاس
سیرت و کردار امیرالمؤمنین خلیفتہ المومنین حضرت سیدنا عمر فاروق رض
خصوصی خطاب:
مفتی عبدالواحد قریشی حفظہ اللہ
بمقام
جامع مسجد کلاں وڈی مسیت محلہ مولوی احمد صاحب رح
جلسہ میں شریک خواتین کے لیے الگ سے پردے کا اہتمام ہوگا
اور پروگرام کے آخر میں اکرام کا انتظام بھی ہوگا ان شاءاللہ
#muftiabdulwahidqureshi
2 months ago | [YT] | 1,375
View 29 replies
Mufti Abdul Wahid Qureshi
حج مبروک
اللّٰہ پاک آپکی تمام تر عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائیں آمین ثم آمین
2 months ago | [YT] | 4,319
View 96 replies
Mufti Abdul Wahid Qureshi
بکنگ کی آخری تاریخ 7 جون 2026ء
#muftiabdulwahidqureshi
2 months ago | [YT] | 969
View 25 replies
Mufti Abdul Wahid Qureshi
اک دوست نے 7 لاکھ روپے کا آئی فون خریدا تو سب نے کہا "واؤ" یار پارٹی کب دوگے.؟
دوسرے دوست نے 80 لاکھ کی گاڑی خریدی، دوستوں نے خوب مبارک باد دی اور پارٹی کے لیے مجبور کرنے لگے۔۔.
ایک اور دوست نے 6 کروڑ میں ایک کنال کا گھر تعمیر کیا اور دوستوں کی دعوت کی خوب دوستوں نے انجوائے کیا اور اللہ تعالیٰ نصیب کرے کی دعائیں دی ۔۔۔
لیکن جب کسی دوست 80 ہزار روپے کا قربانی کا بکرا خریدا تو کئی چیخ اٹھے، تمہارے ہمسائے کے پاس پہننے کو کپڑے نہیں،
کھانے کو کھانا نہیں،
بچوں کے سکول کی فیس نہیں،
اور تم اپنے پیسے قربانی پر لگا رہے ہو،
تمہیں چاہیے کہ غرباء میں نقدی تقسیم کر دو۔۔۔
کوئی اس لبرل قوم سے پوچھے موبائل، گاڑی، کروڑوں روپے کے گھر کے وقت تمہاری خدمت خلق کہاں جاتی ہے؟؟؟
اور ان کو کون بتائے قربانی میں اللہ تعالیٰ کے حکم اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طریقے کے ساتھ ساتھ کتنے غرباء گوشت سے مستفیض بھی ہو جاتے ہیں، جن کو سال بھر گوشت میسر نہیں ہوتا.!!!
#muftiabdulwahidqureshi
2 months ago | [YT] | 1,872
View 40 replies
Mufti Abdul Wahid Qureshi
0532520719
سعودیہ میں مفتی صاحب سے رابطہ کیلئے
#muftiabdulwahidqureshi
3 months ago | [YT] | 288
View 8 replies
Mufti Abdul Wahid Qureshi
سرگودھا میں چک نمبر 85 ختم نبوت والہ میں استاذ العلماء نشانی اسلاف حضرت مولانا عبدالجبار چوکیروی دامت برکاتہم العالیہ کی خصوصی دعوت پر مفتی عبدالواحد قریشی حفظہ اللہ تعالیٰ کا برستی شدید بارش میں بیان
عنقریب ہمارے یوٹیوب چینل پہ اسکی مکمل ویڈیو اپلوڈ ہوگی
youtube.com/@muftiabdulwahidqureshi?si=segVyuQwH74…
youtube.com/@muftispeeches1?si=wl7OSkHcPSDJpHNL
3 months ago | [YT] | 2,933
View 24 replies
Mufti Abdul Wahid Qureshi
کراچی
#muftiabdulwahidqureshi
3 months ago | [YT] | 865
View 10 replies
Mufti Abdul Wahid Qureshi
کراچی
علماء طلباء کے لئے خوشخبری
#muftiabdulwahidqureshi
3 months ago | [YT] | 966
View 11 replies
Load more