یہ سیشن نوجوانوں کو علامہ اقبال کے افکار، خاص طور پر تصورِ خودی کی روشنی میں خود کو پہچاننے، اپنے مقام کو سمجھنے، اور مثبت سماجی کردار ادا کرنے کی جانب رہنمائی فراہم کرے گا۔
📺 *یہ سیشن یوٹیوب پر براہِ راست نشر کیا جائے گا۔*
آئیے! فکرِ اقبال کو سمجھیں، خودی کو بیدار کریں، اور ایک باوقار معاشرے کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔
*شرکت کے لیے خوش آمدید!* *رائل اسٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی*
ہر عہد میں کچھ چراغ ایسے ہوتے ہیں جو خاموشی سے جلتے ہیں، روشنی بانٹتے ہیں، اور صلے یا شہرت کی خواہش کے بغیر معاشرے کو منور کرتے ہیں۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کی خدمت، ہنر، اور مسلسل جدوجہد معاشرے کے افق پر امید کا سورج بن کر ابھرتی ہے۔ ایسے ہی باوقار کرداروں کو نذرانۂ اعتراف پیش کرنے کے لیے رائل سٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی کے زیرِ اہتمام "تقریبِ اعترافِ ہنر و خدمت" کا شایانِ شان انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جہاں ان خاموش چراغوں کو، جنہوں نے اپنی محنت، ایثار اور فہم و فراست سے معاشرے کو جِلا بخشی، بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔ تاریخ: 2 نومبر 2025 وقت: صبح 11:30 بجے مقام: ضیافت ہوٹل، بھکر
آیئے! مل کر اُن ہستیوں کو سراہیں جنہوں نے خدمت، ہنر، اور ایثار کی روشن مثالیں قائم کیں۔ منجانب: عائشہ فاطمہ۔(فوکل پرسن) رائل سٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی
*اسلام علیکم 🌺* *امید ہے کہ سب دوست خیریت سے ہوں گے*
*الحمدللّٰہ اللّٰہ پاک کے کرم اور آپ سب دوستوں کے بھرپور تعاون سے رائل سٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی بھکر نے ایک مستحق فیملی میں راشن پہنچا دیا۔* *شیئر کرنے کا مقصد اس نیک کام میں لوگوں کو راغب کرنا ہے اللّٰہ پاک سب دوستوں کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین اور آئندہ بھی نیکی کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے آمین*جزاک اللّہ* *Royal Students welfare society Pakistan*
RSWS Official ®️
5 days ago | [YT] | 7
View 0 replies
RSWS Official ®️
5 days ago | [YT] | 5
View 0 replies
RSWS Official ®️
5 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
RSWS Official ®️
5 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
RSWS Official ®️
5 days ago | [YT] | 3
View 0 replies
RSWS Official ®️
*SESSION ON DIABETES & HYPERTENSION*
Organized by Royal Student Welfare Society - Royal Medical Wing (JIHS)
- *Date:* 9th November 2025
- *Time:* 8:00 pm
Topics Covered
- Diagnosis and Monitoring
- Signs and Symptoms
- Management and Treatment
Speakers/Host
- *Iffat Sagheer* (Host/Speaker)
- *Aqeela* (Speaker)
🔹Both conditions benefit from healthy lifestyle choices.
🔸Regular monitoring and management are key.
All are kindly requested to join the session , it'll be highly beneficial .
Regards :
*Royal student's welfare society Pakistan ®*
1 month ago | [YT] | 10
View 0 replies
RSWS Official ®️
*رائل اسٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی*
فخر کے ساتھ پیش کرتی ہے
یومِ اقبال کے موقع پر ایک فکری و اصلاحی سیشن
*موضوع:*
*اقبال کی "خودی" سے نوجوان نسل کے لیے پیغام*
*مقرر:*
*محترمہ مصباح بانو*
سینئر ایگزیکٹو ممبر، رائل اسٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی
لیکچرر، ملتان پبلک اسکول اینڈ کالج، ملتان
یہ سیشن نوجوانوں کو علامہ اقبال کے افکار، خاص طور پر تصورِ خودی کی روشنی میں خود کو پہچاننے، اپنے مقام کو سمجھنے، اور مثبت سماجی کردار ادا کرنے کی جانب رہنمائی فراہم کرے گا۔
📺 *یہ سیشن یوٹیوب پر براہِ راست نشر کیا جائے گا۔*
آئیے! فکرِ اقبال کو سمجھیں، خودی کو بیدار کریں، اور ایک باوقار معاشرے کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔
*شرکت کے لیے خوش آمدید!*
*رائل اسٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی*
1 month ago | [YT] | 6
View 0 replies
RSWS Official ®️
ہر عہد میں کچھ چراغ ایسے ہوتے ہیں جو خاموشی سے جلتے ہیں، روشنی بانٹتے ہیں، اور صلے یا شہرت کی خواہش کے بغیر معاشرے کو منور کرتے ہیں۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کی خدمت، ہنر، اور مسلسل جدوجہد معاشرے کے افق پر امید کا سورج بن کر ابھرتی ہے۔ ایسے ہی باوقار کرداروں کو نذرانۂ اعتراف پیش کرنے کے لیے رائل سٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی کے زیرِ اہتمام "تقریبِ اعترافِ ہنر و خدمت" کا شایانِ شان انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جہاں ان خاموش چراغوں کو، جنہوں نے اپنی محنت، ایثار اور فہم و فراست سے معاشرے کو جِلا بخشی، بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔
تاریخ: 2 نومبر 2025
وقت: صبح 11:30 بجے
مقام: ضیافت ہوٹل، بھکر
آیئے! مل کر اُن ہستیوں کو سراہیں جنہوں نے خدمت، ہنر، اور ایثار کی روشن مثالیں قائم کیں۔
منجانب: عائشہ فاطمہ۔(فوکل پرسن)
رائل سٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی
1 month ago | [YT] | 8
View 0 replies
RSWS Official ®️
*اسلام علیکم 🌺*
*امید ہے کہ سب دوست خیریت سے ہوں گے*
*الحمدللّٰہ اللّٰہ پاک کے کرم اور آپ سب دوستوں کے بھرپور تعاون سے رائل سٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی بھکر نے ایک مستحق فیملی میں راشن پہنچا دیا۔*
*شیئر کرنے کا مقصد اس نیک کام میں لوگوں کو راغب کرنا ہے اللّٰہ پاک سب دوستوں کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین اور آئندہ بھی نیکی کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے آمین*جزاک اللّہ*
*Royal Students welfare society Pakistan*
2 months ago | [YT] | 10
View 0 replies
RSWS Official ®️
2 months ago | [YT] | 9
View 0 replies
Load more