In this channel you inform all of the news of BZU Multan and enjoy the entertainment of BZU.if you face any problem of BZU comment your problem and i solve this problem.


BZU News Alert

لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافط نعیم الرحمٰن سے جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور میں نیوز چینلز کے بیورو چیفس کی ملاقات اور سوال و جواب کی نشست ہوئی۔ امیر جماعت نے مجموعی ملکی سیاسی صورتحال پر جماعت اسلامی کا مؤقف پیش کیا اور عوامی مسائل کے حل کے لیے جماعت اسلامی کے عزم کا اعادہ کیا۔

2 years ago | [YT] | 0

BZU News Alert

جماعت اسلامی نئے آپریشن عزم استحکام کے حق میں نہیں، فوجی آپریشن عوام اور فوج کے درمیان دوریاں پیدا کرتا ہے، یہ مسائل کا حل نہیں۔ فوجی آپریشن سے نئے دہشت گرد پیدا ہوتے ہیں، بیرونی قوتوں کو مداخلت کے مواقع ملتے ہیں۔

2 years ago | [YT] | 0

BZU News Alert

جامعہ بہاؤالدین ذکریا ملتان نےگرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا!!!!
13#_جون_سے_30_اگست_تک_جامعہ_بند_رہےگی

2 years ago | [YT] | 0

BZU News Alert

2 years ago | [YT] | 1

BZU News Alert

2 years ago | [YT] | 2

BZU News Alert

جماعت اسلامی ہتک عزت قانون کو مسترد کرتی ہے،یہ قانون آزادی اظہار رائے کے آئینی حق پر ایک مذموم حملہ ہے۔ مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی اس سیاہ قانون کی تیاری، منظوری اور عملداری میں برابر کے شریک ہیں۔ اس قانون کے خلاف صحافیوں، سول سوسائٹی اور تمام مکاتب فکر سے مشاورت کر کے پر امن سیاسی و جمہوری مزاحمت کریں گے۔

2 years ago | [YT] | 0

BZU News Alert

*آخری اور بڑا فیصلہ نئی نیب ترامیم کالعدم قرار*

سپریم کورٹ آف پاکستان/ نیب ترامیم کیس

چیف جسٹس عمر عطابندیال نے اپنا آخری فیصلہ سنا دیا

نئی نیب ترامیم کالعدم قرار، فیصلہ

فیصلہ 1-2 سے سنایا گیا

50 کروڑ کی حد سے کم ہونے پر ختم ہونے والے تمام مقدمات بحال، فیصلہ

عوامی عہدوں پر بیٹھے تمام افراد کے مقدمات بحال، فیصلہ
#chiefjustice #Pakistan #NAB #GOVT #Umarattabandial

2 years ago | [YT] | 0

BZU News Alert

ڈیرہ اسماعیل خان میں بغیر وارنٹ کے گھر میں گھسنے پر عدالت نے ایس ایچ او کو 3 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا ہے۔۔!!!

2 years ago | [YT] | 1

BZU News Alert

ایڈیشنل جج سید فیضان حیدر کی جگہ ہمایوں دلاور کو ایک دن پہلے نوٹیفکیشن کے ذریعے کورس کے لیے بھیجنے کا فیصلہ اس کی کونسی کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا۔۔؟ عمران خان کی ناہلی کا فیصلہ۔ جس میں اس نے خود قانون کی دھجیاں اُڑا دیں۔ وہ برطانیہ پڑھنے نکل گیا ہے۔ اچھا مزے کی بات کہ وہ رول آف لاء اور ہیومن رائٹس پڑھنے گیا ہے۔
#SupremeCourtPakistan #ImranKhan ‪@ImranKhanOfficialChannel‬ ‪@PTIOfficialPK‬

3 years ago | [YT] | 1