الحمداللہ مجھے بہت خوشی محسوس ہوئی یقینا یہ لوگ ریسکیو والے لوگوں کی خدمت میں دن رات محنت کرتے ہیں
فیصل آباد کے ہسپتال نصرت فتح علی خاں میں افطار کا وقت تھا
جب یہ ریسکیو ٹیم کسی مریض کو ریسکیو کر کے ہسپتال پہنچے تو افطار کا وقت ہوگیا ان کی پوری ٹیم نے چلڈرنز ایڈ کے دسترخواں سے افطاری کی الحمداللہ اور یہ سب آپ سب احباب کے تعاون سے ہوا
اللہ تعالی پوری ٹیم کی کوشیشیں قبول فرمائے آمین خوشی اس بات کی ہے چلڈرنز ایڈ کی ٹیم کو ان خدمت گزاروں کی خدمت کرنے کا موقع ملا
الحمدللہ چوتھے رمضان کو ہم نے مستحق افراد کے
ساتھ افطار کی برکتیں شیئر کیں۔
اللہ ہر پیش کیا گیا نوالہ قبول فرمائے
اور عطیہ دہندگان کو بہترین اجر عطا کرے۔
Sohaib Intesar

3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sohaib Intesar
چوتھا رمضان افطار 🌙

الحمدللہ! رمضان کے بابرکت مہینے میں کل دوسرے روزے پر چلڈرنز ایڈ نے روڈ افطاری کا اہتمام کیا۔
راہگیروں، مزدوروں اور مسافروں نے روزہ افطار کیا۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جو کسی روزہ دار کو افطار کروائے، اسے بھی اتنا ہی اجر ملتا ہے۔ (ترمذی)
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sohaib Intesar
Ramadan is near 🌙
In just 15 days, hearts will fast before bodies.
اللَّهُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ
May Allah allow us to witness this blessed month.
👉 Visit: http://childrensaid.co.uk
4 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sohaib Intesar
In Tharparkar 📍
This hand pump is giving families what they need to get through each day with dignity.
Simple solutions, powerful change
Donate Now: www.childrensaid.co.uk
4 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sohaib Intesar
4 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sohaib Intesar
May your prayers be accepted and your hearts filled with peace and blessings.
Donate Now: www.childrensaid.co.uk
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sohaib Intesar
- تھرپارکر کے علاقہ میں 2 خاندانوں کو واش روم بنا کر دیا گیا اور نلکے بھی نصب کیے گئے
- اس طرح کے مزید خاندانوں کی مدد کرنے کے لیے ابھی عطیہ کریں
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sohaib Intesar
Pakistan 📍
A water well project has been successfully completed in a Tharparkar area, benefiting a community of 120 residents.
Donate Now: www.childrensaid.co.uk
--------------------------------------------
#humanity #hope #waterwell #islamabad
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sohaib Intesar
Jummah Mubarak ✨
O believers! When the call to prayer is made on Friday, hasten to the remembrance of Allah. (Qur’an 62:9)
🔗 www.childrensaid.co.uk
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more