Weather Forecast Punjab

Welcome To My YouTube Channel!!!!!
My Name Is Qadeer Shan. I am weather forecaster in this channel we discuss about weather condition in sindh. I upload daily weather forecast on this channel. my video uploading time is round about 5:30 to 6:30 pm, but when rainy system affect I upload to videos [1st video in morning 10:00am to 11:00 am].
My Main Weather Channel:-
Weather With Qadeer
Punjab Weather Channel Name:-
Punjab Weather With Qadeer
if you want to know weather condition in your area kindly subscribe my YouTube channel for daily weather report/ forecast.
JAZAKALLAH ❤️
God Bless You(Ameen)
ALLAH HAFIZ


Weather Forecast Punjab

*السلام و علیکم 🫱🏻‍🫲🏻 :-*
*آج شام/ رات سے 20 مارچ کے دوران:-*
*📍 بلوچستان*:-
*کوئٹہ چمن پشین زیارت قلات قلعہ عبداللہ قلعہ سیف اللہ دالبندین نوکنڈی گوادر پنجگور تربت کوہلو ڈیرا بگٹی جھل مگسی جعفر آباد نصیر آباد خضدار لسبیلہ خاران بولان مستونگ لورالائی سبی ہرنائی واشک تفتان اورماڑہ پسنی حب اوتھل مکران ڈویژن بارشورسریاب گلستان سمیت بلوچستان کے اکثر علاقوں میں بادل بننے تیز ہواؤں/ آندھی/ مٹی کے طوفان+ گرج چمک+ کہیں ہلکی کہیں معتدل کہیں تیز اور بعض علاقوں میں موسلادھار⛈️ بارش + ژالہ باری 🧊🧊کا امکان ہے ۔۔*
📍 *سندھ :-*
*لاڑکانہ، رتوڈیرو، باقرانی اور ڈوکری ہیں، قمبر، شہدادکوٹ، نصیر آباد، سجاول جونیر اور میروخان ہیں، شکارپور، لکھی غلام شاہ اور خانپور جیکب آباد، ٹھل اور گڑھی خیرو ، حیدرآباد سٹی، حیدرآباد رورل، قاسم آباد اور لطیف آباد ہ، بدین، ٹنڈو باگو، ماتلی اور گولارچی ، ٹھٹھہ، میرپور ساکرو، گھوڑاباری اور کیٹی بندر، سجاول، جاتھی، شاہ بندر اور کھارو چھان ، ٹنڈو محمد خان، بلڑی شاہ کریم اور ٹنڈو غلام حیدر میرپورخاص، ڈگری، جھڈو اور سندھڑی ، عمرکوٹ، کنری، سامارو اور پٹھورو ، مٹھی، اسلام کوٹ، چھاچھرو، ڈاہلی اور نگرپارکر سانگھڑ، شہدادپور، سنجھورو، جام نواز علی اور ٹنڈو آدم شہید بینظیر آباد ، نواب شاہ، دوڑ، قاضی احمد اور سکرنڈ ، نوشہروفیروز، مورو، کنڈیارو، صدر، آرام باغ، لیاری اور گارڈن، گلشن اقبال، جمشید ٹاؤن اور فیروز آباد ، اورنگی، بلدیہ اور مومن آباد ، ناظم آباد، لیاقت آباد، نارتھ ناظم آباد اور گلبرگ ، کورنگی، شاہ فیصل اور لانڈھی ، ملیر، بن قاسم اور ابراہیم حیدری سمیت سندھ کے اکثر مقامات پر بادل بننے ☁️🌥️ تیز ہواؤں 🌬️/ آندھی 💨/ مٹی کے طوفان 🌪️🌪️ + گرج چمک ⚡⚡کے ساتھ کہیں ہلکی کہیں معتدل کہیں تیز اور بعض علاقوں میں موسلادھار بارش⛈️⛈️ کا امکان ہے ۔۔۔*
📍 *خیبرپختونخوا:-*
*پشاور سٹی، پشاور صدر، چمکنی ،متھرا، مردان، تخت بھائی ، کاٹلنگ ، چارسدہ، شبقدر تنگی، نوشہرہ، پبی ،جہانگیرہ، صوابی ، کوہاٹ، لاچی ، درہ آدم خیل کرک، تخت نصرتی اور بانڈہ داود شاہ، بنوں ، ڈومیل، لکی مروت، سرائے نورنگ، ڈیرہ اسماعیل خان، پہاڑ پور، کلاچی پروہ ، ایبٹ آباد اور حویلیاں، ہری پور، غازی اور خان پور، مانسہرہ، بالاکوٹ اور اوگی ، بٹگرام اور آلائی ، جدبا ،کندیا، کوہستان اپر ، داسو ، کوہستان لوئر ، پٹن ، کولائی پالس کوہستان ، پالس ، سوات ، بابوزئی، کبل، مٹہ، بحرین، خوازہ خیلہ ، چارباغ، بونیر ،ڈگر، منڈنڑ، گاگرہ اور چغرزئی ،شانگلہ الپوری، بشام اور پورن تیمرگرہ، ادینزئی، منڈا، ثمر باغ اور لعل قلعہ ، دیر، واڑی ، شرینگل ،چترال دروش ، چترال اپر ، مستوج ، باجوڑ خار، ناواگئی اور سلارزئی، مہمند میں غلنئی اور یکہ غنڈ ،خیبر لنڈی کوتل، باڑہ اور جمرود، اورکزئی میں کالایا اور غلجو، کرم پاراچنار اور صدہ ، وزیرستان میرانشاہ، میر علی اور رزمک شامل ہیں، لدھا اور مکین ،وانا، برمل اور توئی خلہ* *سمیت پختون خواہ کے اکثر علاقوں میں بادل بننے ☁️🌥️ تیز ہواؤں 🌬️/ آندھی💨🌪️ + گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی کہیں معتدل کہیں تیز اور بعض علاقوں میں موسلادھار بارش⛈️⛈️ کا امکان ہے ۔۔۔*
📍 *گلگت بلتستان و کشمیر:-*
**مظفرآباد، نیلم، ہٹیاں بالا، باغ، حویلی، پونچھ، سدھنوتی، کوٹلی، میرپور اور بھمبر، گلگت، سکردو، دیامر، غذر، گھانچے، ہنزہ، نگر، شگر اور کھرمنگ ، سرینگر، گاندربل، بڈگام، بارہمولہ، بانڈی پورہ، کپواڑہ، اننت ناگ، کلگام، پلوامہ، شوپیاں، جموں، سانبہ، کٹھوعہ، ادھم پور، ریاسی، راجوری، پونچھ، ڈوڈہ، کشتواڑ سمیت گلگت بلتستان و کشمیر کے تمام علاقوں میں بادل بننے ☁️🌥️ تیز ہواؤں 🌬️💨/ آندھی 🌪️🌪️ + گرج چمک ⚡⚡ کے ساتھ کہیں ہلکی کہیں معتدل کہیں تیز اور بعض علاقوں میں موسلادھار بارش⛈️⛈️ + جنوبی کشمیر کے علاقوں میں ژالہ باری 🧊🧊کا امکان ہے ۔۔۔*
📍 *پنجاب:-*
*لاہور سٹی، شالیمار، رائیونڈ ،کینٹ، پتوکی ، پھولنگر ،کوٹ رادھا کشن ،قصور، چونیاں، شیخوپورہ، فیروزوالا، مریدکے ،شرقپور، ننکانہ صاحب، سانگلہ ہل ،شاہکوٹ، اوکاڑہ، دیپالپور ، رینالہ خورد ،ساہیوال ، چیچہ وطنی ،پاکپتن ،عارف والافیصل آباد سٹی، صدر، جڑانوالہ، تاندلیانوالہ ، سمندری، ٹوبہ ٹیک سنگھ، کمالیہ ،گوجرہ، جھنگ، شورکوٹ اور اٹھارہ ہزاری، چنیوٹ، بھوانہ،لالیاں، گوجرانوالہ سٹی، صدر، کامونکی ،علی پور چٹھہ ،وزیر آباد، سیالکوٹ، ڈسکہ، سمبڑیال ،پسرور، نارووال، شکرگڑھ ،ظفروال، گجرات، کھاریاں ، سرائے عالمگیر، منڈی بہاؤالدین، پھالیہ ، ملکوال ، حافظ آباد ، پنڈی بھٹیاں، اسلام آباد ،راولپنڈی، ٹیکسلا، کہوٹہ، کلر سیداں، گوجرخان ،مری، اٹک، حسن ابدال، فتح جنگ، پنڈی گھیب، جنڈ ، حضرو ، جہلم، دینہ، سوہاوہ اور پنڈ دادن خان، چکوال، تلہ گنگ، لاوہ ، چوآ سیدن شاہ، سرگودھا، بھلوال، سلانوالی، شاہپور ، کوٹ مومن ،خوشاب، قائد آباد، نورپورتھل، میانوالی، عیسیٰ خیل،پپلاں، بھکر، دریا خان ، منکیرہ، ملتان سٹی، صدر، شجاع آباد،جلالپور پیر والا، خانیوال، میاں چنوں، جہانیاں، کبیروالا وہاڑی، بورے والا ،میلسی، لودھراں، دنیاپور ، کہروڑ پکا، بہاولپور سٹی، صدر، حاصل پور، احمد پور شرقیہ ، یزمان، بہاولنگر، چشتیاں، ہارون آباد، منچن آباد فورٹ عباس، رحیم یار خان، خانپور، لیاقت پور ، صادق آباد ، ڈیرہ غازی خان، تونسہ شریف، کوہِ سلیمان ، راجن پور، روجھان ،جام پور، لیہ، کروڑ لعل عیسن ، چوبارہ، مظفرگڑھ، علی پور، جتوئی ، کوٹ ادو سمیت پنجاب کے اکثر علاقوں میں بادل بننے 🌥️☁️ تیز ہواؤں 💨🌬️/ آندھی 🌪️🌪️ + گرج چمک ⚡⚡ کے ساتھ کہیں ہلکی کہیں معتدل کہیں تیز اور بعض علاقوں میں موسلادھار بارش ⛈️⛈️ + ژالہ باری 🧊🧊کا امکان ہے ۔۔۔۔*

*🚷🚨 احتیاطی تدابیر 🚨🛡️ :-*

*❌گھروں کے اندر رہیں اور غیر ضروری طور پر باہر جانے سے گریز کریں۔*
*❌کھلی جگہوں، بڑے درختوں، کھمبوں اور بجلی کے تاروں کے قریب نہ جائیں۔*
*❌گرج چمک کے دوران دھات یا الیکٹرانک آلات کو ہاتھ نہ لگائیں اور ساکٹ سے پلگ نکال دیں۔*
*❌ممکن ہو تو فلیٹس یا کم اونچائی والے مقامات پر رہیں، پہاڑی یا کھڑی جگہوں پر محفوظ پناہ لیں۔*
*❌طوفان یا ژالہ باری کے دوران گاڑی میں رہیں، لیکن اگر ممکن ہو تو محفوظ جگہ پر پارک کریں اور درختوں کے نیچے کھڑا نہ ہوں۔*
*❌کھڑکیاں اور دروازے بند رکھیں اور شیشے یا کھڑکیوں سے دور رہیں۔*
*❌اگر ژالہ باری ہو رہی ہو تو چھت یا کمزور ڈھانچوں والے علاقوں سے دور رہیں تاکہ زخمی ہونے کا خطرہ کم ہو۔*

2 months ago | [YT] | 3

Weather Forecast Punjab

السلام و علیکم!!!!!
اگلے 24 گھنٹوں کے دوران
⬅️
⬅️ سندھ
کراچی بدین ٹھٹہ سجاول کے علاقوں میں سمندری بادلوں کا راج رہے گا جو گزرتے ہوئے ہلکی پھلکی پھوار/ ہلکی بارش کا سبب بن سکتے ہیں اور چند مقامات پر تیز شاور بھی لگ سکتے ہیں۔۔۔
دیگر علاقوں بشمول حیدرآباد عمرکوٹ اسلام کوٹ نگر پارکر مٹیاری نواب شاہ میرپور خاص سکھر لاڑکانہ جیکب آباد خیرپور سانگھڑ شکارپور کشمور گھوٹکی دادو قمبر شہداد کوٹ شہید بینظیر آباد سمیت دیگر علاقوں میں کسی بڑی موسمی ہلچل کی توقع نہیں بادلوں کی آمد و رفت رہے گی۔۔۔
⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️
سیاہ حضرات شمالی علاقوں کا رخ کرنے سے گریز فرمائیں 🚷🚷🚷
ابھی مون سون کو صرف 1️⃣0️⃣مہینہ گزرا ہے اور 0️⃣0️⃣3️⃣سے اوپر اموات ہو چکی ہیں
ابھی 2️⃣0️⃣ مہینے مزید باقی ہیں/ احتیاط بہت ضروری چیز ہے اپنی جان کی حفاظت کریں۔۔۔
کاپی پیسٹ حضرات دور رہیں ۔۔۔
شکریہ (فورکاسٹر قدیر خان)

10 months ago | [YT] | 4