YALMAAZ IMTIAZ
Welcome to YALMAZ IMTIAZ — where village life, unforgettable characters, and everyday stories come alive through Drama, Comedy, Suspense, and Entertainment.
From the village streets to the village square, every character has a story, every story has a twist, and every episode brings something new.
Our goal is to present the beauty, humor, challenges, and traditions of rural life in an entertaining and engaging way.
🎬 Village Stories • Drama • Entertainment
Where Every Village Has a Story…
Subscribe and become part of our journey. ❤️
#YalmazImtiaz #VillageStories #VillageDrama #VillageLife #PakistaniDrama #PunjabiDrama #RuralStories #ComedyDrama #VillageComedy #Storytelling #DesiStories #PakistaniEntertainment #PunjabiCulture #DesiLife #DramaSeries #suspense #storteller #storytelling #yalmaazimtiaz #fazloo #chouhdry #munshi #imtiazwattoo #imtiazwatto
YALMAAZ IMTIAZ
چوہدری نے کرم دین کھوجی پر دباؤ ڈال کراسے فضلو کی بھینس تلاش کرنے سے روک دیا لیکن فضلو نے بھی ہمت نہیں ہاری اور کھوجی کُتے منگوا لیے! کیا فضلو کامیاب ہو جائے گا یا چوہدری پھر راستے میں رکاوٹ ڈالے گا؟
یہ سب دیکھیے آج شام سات بجے کی قسط میں!
#storytelling #storyteller #yalmazimtiaz #funnyreels #foryoupageシ #Suspense #drama
3 weeks ago | [YT] | 27
View 2 replies
YALMAAZ IMTIAZ
چوہدری کا فون آنے کے بعد کھوجی اور فضلو کا دلچسپ مکالمہ!
کھوجی: فضلو پتر کھُرا ایتھے روکنا پوے گا! کویل ہوگئی اے!
فضلو: پر چاچا! اجے تے دیہنہ کھلا اے تے نشان وی نظر آرہے نے
کھوجی: فضلو پُتر کجھ نشان چانن وچ وی گواچ جاندے نے
کیا آپ نے فضلو کی کہانی یلماز امتیاز پر دیکھی ہے؟
#storytelling #storyteller #Suspense #yalmazimtiaz #foryoupage #comedy
3 weeks ago | [YT] | 13
View 1 reply
YALMAAZ IMTIAZ
گاؤں کا ماہر کھوجی چاچا کرم دین فضلو کی بھینس کا سراغ لگانے کے لیے پہنچ گیا ہے! کیا وسیع تجربہ رکھنے والا کرم دین چور تک پہنچ پائے گا یا چوہدری پھر کوئی رکاوٹ کھڑی کرے گا؟ دیکھئیے آج شام 07 بجے کی قسط میں
#funnyreels #comedy #storytelling #foryoupageシ #yalmazimtiaz
3 weeks ago | [YT] | 13
View 0 replies
YALMAAZ IMTIAZ
One HP Submersible Pump!
1 month ago | [YT] | 17
View 0 replies
YALMAAZ IMTIAZ
Home Sweet Home!
1 month ago | [YT] | 24
View 0 replies
YALMAAZ IMTIAZ
اگر آپ گھر میں موجود واٹر پمپ کے زیادہ بجلی کے بل سے پریشان ہیں، تو الکرم پمپس کا سبمرسیبل پمپ آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
✅ کم بجلی کی کھپت
✅ طاقتور واٹر پریشر
✅ پائیدار کارکردگی
✅ گھریلو استعمال کے لیے بہترین حل
اپنے بجلی کے اخراجات کم کریں اور بہترین پانی کے پریشر کا لطف اٹھائیں۔
#yalmaazimtiaz #alkarampumps #submersible #energysaving
1 month ago | [YT] | 17
View 0 replies
YALMAAZ IMTIAZ
Wah
1 month ago | [YT] | 16
View 0 replies
YALMAAZ IMTIAZ
صرف پانچ سولر پلیٹس پر چلنے والا سبمرسیبل پمپ! ایسے علاقے جہاں پانی کا لیول پچاس سے ساٹھ فٹ پر ہے اور بجلی کی سہولت میسر نہیں وہاں یہ 1500 واٹ کا پمپ دو انچ کی ڈلیوری کے ساتھ بہترین پریشر کے ساتھ پانی دے گا؛ اگر آپ کے پاس واپڈ کی سہولت بھی موجود ہے تو یہ بجلی پر بھی چلے گا کیونکہ یہ الکرم پمپس کی جدید ٹیکنالوجی کا اے سی ڈی سی پمپ ہے جو کہ سولر اور واپڈ دونوں پر بہترین کام کرتا ہے!
#energysavingpumps #solarenergy #BLDC #Alkarampumps #yalmaazimtiaz
2 months ago (edited) | [YT] | 20
View 0 replies
YALMAAZ IMTIAZ
صرف پانچ سولر پلیٹس پر چلنے والا بی ایل ڈی سی سبمرسیبل پمپ
2 months ago | [YT] | 7
View 1 reply
YALMAAZ IMTIAZ
پنجاب کے گاؤں کا کھوجی !
ایک وقت تھا جب پنجاب کے دیہات میں اگر کہیں چوری ہو جاتی تو سب سے پہلے پولیس کو نہیں، بلکہ کھوجی کو بلایا جاتا تھا۔ کھوجی کوئی عام آدمی نہیں ہوتا تھا، بلکہ ایسا شخص جسے زمین پر پڑے قدموں کے نشان، ٹوٹی ہوئی گھاس، مٹی کی کیفیت اور راستوں کی پہچان کا غیر معمولی تجربہ ہوتا تھا۔
وہ چور کے قدموں کے نشانات دیکھ کر میلوں دور تک اس کا پیچھا کرتا۔ کھیت، نہریں، پگڈنڈیاں اور ویران راستے اس کے لیے کسی کھلی کتاب کی مانند ہوتے۔ لوگ حیران رہ جاتے کہ وہ صرف نشانات دیکھ کر بتا دیتا کہ کتنے افراد تھے، کس طرف گئے اور کہاں تک پہنچے۔
اس دور میں کھوجی دیہاتی معاشرے میں عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ اس کی مہارت صرف تجربے، مشاہدے اور فطری ذہانت پر مبنی ہوتی تھی، نہ کہ جدید آلات پر۔ کھوجی چور کے قدموں کے نشانات دیکھ کر یہ اندازہ لگا لیتا کہ چور کا قد اور وزن کتنا ہے چور کی جنس کا اندازہ لگانے میں بھی کھوجی مہارت رکھتے ہیں
آج جدید ٹیکنالوجی، سی سی ٹی وی کیمرے اور فرانزک تحقیقات نے اس کردار کی جگہ لے لی ہے، لیکن پنجاب کی دیہی ثقافت میں کھوجی کی یاد آج بھی ایک دلچسپ روایت کے طور پر زندہ ہے۔
کیا آپ کے گاؤں میں بھی کوئی مشہور کھوجی ہوتا تھا؟ اگر ہاں، تو اس کا کوئی دلچسپ واقعہ کمنٹس میں ضرور شیئر کریں! امتیاز وٹو
2 months ago | [YT] | 7
View 2 replies
Load more