Allah pak ki ata


Al Abbas chennal

نمازیوں، حاجیوں اور قاریوں کی فوج نے حسینؑ کے گھر کو اُجاڑ دیا۔
جن کے چہروں پر عبادتوں کا نور تھا،
جن کی زبانوں پر قرآن کی تلاوت تھی،
انہی ہاتھوں نے آلِ رسولؐ کے خیمے جلائے،
انہی نیزوں نے معصوموں کے دل چھیدے،
انہی گھوڑوں نے سادات کی لاشوں کو روندا۔
یہ وہ لوگ تھے جو ظاہری دین کے علمبردار تھے،
مگر دل یزیدی تھے، کردار فاسق تھے۔
یہ تاریخ کا وہ سیاہ باب ہے
جہاں عبادتوں کی آڑ میں انسانیت کا قتل ہوا،
جہاں کربلا میں سجدے نہیں،
ستم رقم ہوئے۔

6 months ago | [YT] | 5

Al Abbas chennal

Kon kon Karbala jana chahta ha

7 months ago | [YT] | 47

Al Abbas chennal

Who want to go for Umrah

7 months ago | [YT] | 13