Assalam o alaikum!❤️
Welcome to MF NOVELS – your ultimate destination for magical stories, romantic novels, thrilling adventures, and imaginative tales from around the world. 📖✨
Dive into a universe where every story sparks your imagination and every character leaves a mark on your heart. From heartwarming romances to mysterious fantasy worlds, we bring you high-quality stories that you can enjoy anytime, anywhere.
🔹 What we offer:
Romantic novels and love stories 💖
Thrilling fiction and fantasy adventures 🌌
Short stories and serialized novels 📚
Engaging narration in easy-to-read format 🎧
Join our community of story lovers, subscribe, and never miss a magical moment! 🌟
Subscribe now and enter the world of endless imagination!
#Mfnovels #RomanticStories #FantasyTales #ShortStories #Novels
#shortstory #fiction #storytime #novel #fantasy #booklover #shortstories #storytelling
MF NOVELS
السلام علیکم ریڈرز!
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔ ہم آپ کے لئے ایک episode wise novel لے کے آنا چاہتے ہیں جس میں multiple ہیرو ہیروئن ہونگے۔۔ most romantic ناول ہوگا۔ اگر اپ چاہتے ہیں کہ ہم یہ ناول لکھیں تو کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔ شکریہ۔۔
8 minutes ago | [YT] | 0
View 0 replies
MF NOVELS
اسلام و علیکم پیاری ریڈرز 🥰
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گی۔ اور ہنستی مسکرا رہی ہوں گی۔
قلبِ حیات شارٹ ڈیپ رومانٹک ناول پرومو۔۔۔
یہ۔۔ یہ غلط ہے۔ نک۔۔ نکاح ایسے نہ۔۔نہیں ہوتا۔وہ ہمت کے باوجود بھی اپنے لڑکھڑاتے لہجے پر قابو نہ پا سکی۔ اتنا سا بولنے پر بھی اس کا سانس دھونکنی کی مانند بکھر گیا۔
تو کیسے ہوتا ہے بےبی گرل۔بازان اس کی کم عمری پر چوٹ کرتے اس نئے تخاطب پر پکارتے اسے حیران کر گیا۔
میں۔۔ بےبی گرل۔۔نہیں ہوں۔ وہ مزید صوفے میں سمانے کی کوشش کرتے اس کی بات پر خفت اور شرم سے سرخ کندھاری ہوئی۔
نکاح ایسے ہی ہوتا ہے بےبی گرل اور ہمارا نکاح ہو چکا ہے۔ آئندہ میں تمہارے منہ سے اس نکاح کو لے کر ایسے الفاظ نہ سنوں۔ باذان نے اس کی سابقہ بات کا بڑی نرمی اور سلیقے سے جواب دیتے اسے وارن کیا۔
اس کے پیچھے ہونے پر ابرش نے گہرہ سانس لیتےاپنی بڑھتی دھڑکنوں پر قابو پایا۔جو اس پہاڑ نما وجود کو خود پر سایا کرتے دیکھ خوف سے سرپٹ بھاگ رہی تھی۔
چادر اوڑھو۔ ہمیں حویلی کے لیے نکلنا ہے۔اس کے سلکی شہد رنگ لمبے بالوں کو صوفے سے نیچے تک پھیلے دیکھ اسے عجیب مگر خوشگوار احساس ہوا۔
اسے باذان حیدر شاہ کے ساتھ رہنا تھا۔۔ یہ سوچ اس کی سانسوں کی روانگی مدھم کرتی جا رہی تھی۔
سانس لو بےبی گرل۔۔۔ اسے مدھم سی سانسیں بھرتے دیکھ بازان فکر سے بولا۔
راپنزل۔۔ اسے بےحال سا اپنے وجود میں بکھرتا دیکھ وہ چیختے جلدی سے اس کے لبوں پر جھکتے اپنے لبوں کو اس کی نازک گلابی پنکھڑیوں سے جوڑتے اپنی سانسیں اس کے وجود میں انڈھیلنے لگا۔
نیم وا آنکھوں کے ساتھ ابرش نے کھینچتے گہرا سانس اپنے اندر تک جزب کرتے جیسے خود کو ایک بار پھر زندہ محسوس کیا۔ ورنہ اسے یہی لگ رہا تھا کہ وہ مرنے والی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جانان شمہ زہ ناول ہم یہی سے کانٹینیو کرے گے لیکن شاید کچھ دنوں بعد۔ کیونکہ میرا چینل بہت ڈاؤن جا رہا ہے۔ میں دن رات اس لانگ رومانٹک ناول پر کام کر رہی ہوں لیکن مجھے ویسا ریسپانس نہیں مل ریا۔
200 تک مشکل سے ویوز آتے ہیں اور یہ بات مجھے بہت ہرٹ کرتی ہے۔
میں جانان شمہ زہ پر ساتھ ساتھ کام کر رہی ہوں لیکن ابھی میں روزانہ قلب حیات کی ایپی دوں گی۔ اوور یہ ناول انشاءاللہ 1 ماہ میں مکمل ہو جائے گا۔
آپ سب پلیز پوسٹ پر لائک یا کامنٹ کیا کریں تاکہ مجھے پتہ چلیں کتنے ریڈرز ایکٹو ہیں اور مجھے سپورٹ کر رہے ہیں۔
شکریہ 🥰🥰
1 month ago | [YT] | 36
View 11 replies
MF NOVELS
اسلام و علیکم پیاری ریڈرز۔ امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گی۔
جانان شمہ زہ میرا لانگ رومینٹک ناول ہے جس پر میں دن رات محنت کر رہی ہوں۔ لیکن مجھے ویسا ریسپانس نہیں مل رہا ریڈرز۔ چینل کے ویوز آئے دن کم ہوتے جا رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے میں 1 ہفتے سے پریشان ہوں کہ ہو کیا رہا ہے میرے مین چینل کے ساتھ۔
خیر میں جانان شمہ زہ ساتھ ساتھ لکھ رہی ہوں لیکن میں اسے اتنے کم ویوز پر نہیں دے سکتی۔
قلبِ حیات میرا شارٹ سٹوری رومانٹک ناول ہے، جو تقریباً ایک ماہ میں مکمل ہو جائے گا اور آپ کو یقیناً بہت زیادہ پسند بھی آئے گا۔ تو روزانہ قسط کے لیے لائک اور کامنٹ کریں اور پلیز چینل کو سبسکرائب کر لیں پیاری ریڈرز۔
ریڈرز فیملی جلدی سے اس چینل پر مکمل کریں شیزادیوں۔1k
https://youtu.be/19WVNPfL9F0?si=-pqG4...
1 month ago | [YT] | 10
View 0 replies
MF NOVELS
اسلام و علیکم شیزادیوں❤️
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگی او ر ہنستی مسکرا رہی ہوں گی۔۔ اللہ پاک آپ سب کی مسکراہٹ قائم رکھے اور آپ کو ڈھیروں خوشیوں سے نوازے۔🥰❤️🌼
مجھے آپ سب سے یہ پوچھنا تھا کہ میں روززانہ 2500 الفاظ کی قسط دیتی ہوں جو آپ کو شارٹ لگتی ہے۔ میں آپ کو روزانہ الفاظ کی توتعداد بڑھا کر، یعنی تھوڑی سی لونگ ایپی۔۔۔25 سے 30 منٹ کی ایپی دے سکتی ہوں ۔۔۔
یا پھر ایک دن کا گیپ لے کر 45 منٹ کی ایپی دے سکتی ہوں۔ چوائس آپ کی ہے ۔۔۔ کیونکہ ناول کے ٹویسٹ ٹرن شروع ہونے والے، ہر کردار کا حال اور ماضی ہو گا۔۔ نفرت، محبت اور جنون ۔۔۔اور زندگی کے مقاصد۔۔
آپ نیچے دیے گئے پول پر ری ایکٹ کر کے اپنی رائے ضرور دیں۔
میں لانگ ایپی روزانہ دینے کی کوشش کرتی ہوں۔۔۔ لیکن اتنے کم ویوز۔۔۔ کیونکہ آپ لائک اور کامنٹ نہیں کرتے۔۔۔ تو ویڈیو ایک ہی جگہ سٹک ہو جاتی ہے۔۔ یہ بہت ڈس ہارٹ ہوتا ہے۔۔ لیکن جو شہزادیاں سپورٹ کر رہی ہیں میں دل سے انکا شکریہ ادا کرتی ہوں۔💞
1 month ago | [YT] | 19
View 9 replies
MF NOVELS
اسلام و علیکم شہزادیوں۔۔ امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گی۔
کل انشاء اللہ میگا ایپی سوڈ آئے گی۔
پرومو۔۔۔۔
اس کے سرخ چہرے کو دیکھتے زیدان کو اندازہ ہوا کہ وہ کچھ چھپا رہی ہے۔
اس کے ماش میلو، نرم اور نازک وجود پر سرکتے اس کے ہاتھ حق جتاتے بےباکی پر اترے ، تو عفرا کو اپنا وجود ٹھنڈا پڑتا محسوس ہوا۔
سس۔۔ سکندر ۔۔ اس کی شرٹ کو کھینچتے وہ سسکتے نم لہجے میں بولی۔
زیدان کا حصار کمزور ہونے پر وہ لاشعوری طور پر اپنے قدم پیچھے لیتے گہرے سانس بھرتے اپنی سانسیں ہموار کرنے لگی۔
اسے یک دم ماضی کا سیاہ منظر دکھا۔ بے بس بچی کے وجود پر رینگتے غلیظ ہاتھ، بےسرے قہقہے، اورنامناسب باتیں۔
ا س کا ٹھنڈا پڑتا وجود لرزنے لگا ۔
اپنے گلے پر ہاتھ رکھے وہ بکھرتی سانسوں پر تڑپ اٹھی۔
زیدان نے جلدی سے اسے اپنے قریب کیا۔ مگر اس کا برف کی مانند سرد پڑتا جسم ، زیدان کے اپنے وجود کو شل کر گیا۔ اس نے اپنی بے اختیاری پر لعنت بھیجی۔
عفرا ۔۔ ریلیکس ۔۔۔ ادھر میری طرف دیکھو۔۔ اس کی ہتھیلیوں کو باری باری سہلاتے اس نے عفرا کے جھکے سر کو اٹھایا۔ مگر زمرد آنکھوں کی نمی اسے اندر تک کاٹ گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
موسٹ رومانٹک ناول اور لانگ ایپی کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔
ویڈیو پر لائک اور کامنٹ لازمی کیا کریں چندہ۔
کل ملتے ہیں ایک دھماکے دار میگا ایپی سوڈ کے ساتھ ۔
اپنا بہت سارا خیال رکھے اور اپنی پیاری رائٹر کے ساتھ کنکٹڈ رہیں۔
ایڈمن۔۔۔۔ ریم خان۔
1 month ago | [YT] | 26
View 4 replies
MF NOVELS
اسلام و علیکم شہزادیوں ❤️۔
کچھ پرسنل وجوہات کی وجہ سے رائٹر قسط نہیں دے پائی۔ اور نہ آپ کو انفارم کر سکی۔۔۔۔ اس کے لیے معذرت کیوٹیز 💗۔
آج بھی قسط نہیں آئے گی۔ انشاء اللّٰہ کل سے پہلے کی طرح روازنہ آپ کو قسط ملا کرے گی۔
آپ کے سپورٹ اور پیار کے لیے بہت شکریہ ✨💗🦋۔
موسٹ رومانٹک ناول کے لیے آپ اس چینل کو سبسکرائب کر لیں اور قسط پر ٹارگٹ مکمل کیا کریں پلیز آپ۔
آپ کی پیاری ایڈمن۔ ریم خانم۔۔۔🎀
1 month ago | [YT] | 33
View 5 replies
MF NOVELS
اسلام و علیکم شہزادیوں ❤️
whatsapp.com/channel/0029VbCMLTUC6ZvZ8Ly3MC3R
ضامن حوریسہ.... Zamaisa Special 🔥🥵🙈
آج کی مکمل قسط آپ کو میرے واٹس ایپ چینل پر مل جائے گی۔ سب نے رسپانس کرنا ہے قسط پر شہزادیوں ❤️
لنک اوپر لگا دیا ہے میں نے۔ وہاں کلک کریں چینل مل جائے گا آپ کو 🦋✨
1 month ago | [YT] | 32
View 22 replies
MF NOVELS
Kis ki Golden Night deni chahiya pehla .... Cuties
React kr ka batai
2 months ago | [YT] | 25
View 4 replies
MF NOVELS
whatsapp.com/channel/0029VbCMLTUC6ZvZ8Ly3MC3R/120
Jo readers Bold Epi read krna chahta ha wo post ko like lazmi kara.
Ta ka mujhe pata ho kitna active readers ha cuties.
Ab next episode daily aya gi channel par hi bold part Epi ka sath hi channel par dia karu gi... To ap khud hi read kr ka response kr dia Kara Chanda 🌷💗
2 months ago | [YT] | 30
View 4 replies
MF NOVELS
اسلام و علیکم شہزادیوں ❤️
قسط @Hooriyah_writes پر اپلوڈ کر دی ہے۔
لیکن وہ ریموور کر دی گئی ہے YT کی طرف سے۔ 🤧
میگا بولڈ رومانٹک ایپی تھی جو اتنی محنت سے لکھی تھی۔
جس نے ایپی ریڈ کرنی ہے وہ واٹس ایپ پر ری ایکٹ کرے 100 فالوورز کمپلیٹ کروائیں شہزادیوں۔
ناول لکھنے اور ایڈٹ کرنے میں بہت مہنت ہوتی ہے اپنا ریویو شئیر کیا کریں۔ فیورٹ ڈائیلاگ، مومنٹ کامنٹ سیکشن میں ڈسکس کیا کریں۔
آپ کے رسپانس پر اگلی دھماکے دار قسط آپ کو مل جائے گی۔
tiktok.com/@novel_fiction
Follow me on Tiktok 💞
2 months ago (edited) | [YT] | 15
View 4 replies
Load more