📖 Welcome to Al-Quran Hub
Here you will find the beautiful recitation of the Holy Quran with clear and heart-touching voice. Our aim is to spread the light of Islam, peace, and guidance through the words of Allah (SWT).

🌙 On this channel, you will get:

Tilawat of the Holy Quran (Full Surahs & Juz)

Soothing recitations for peace of heart & mind

Daily Surahs & short clips for easy listening

Spiritual reminders & motivation from the Quran


🤲 Subscribe now and join us in spreading the Noor of the Quran to every corner of the world.

Al-Quran Hub – Your source of peace, guidance, and blessings

📖 Al-Quran Hub میں خوش آمدید
یہاں آپ کو قرآنِ مجید کی خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی تلاوت سننے کو ملے گی۔ ہمارا مقصد اللہ تعالیٰ کے کلام کے ذریعے اسلام کا نور، سکون اور ہدایت دنیا بھر

تک پہنچانا ہے۔
🤲 سبسکرائب کریں اور قرآن کے نور کو دنیا کے ہر کونے تک پھیلانے میں ہمارا ساتھ دیں۔
Al-Quran Hub – سکون، ہدایت اور برکتوں کا سرچشمہ۔


Al-Quran-Hub

جب ساری کائنات اللہ تعالیٰ کے قبضہ قدرت میں ہے۔ جب ہم کہتے ہیں کہ:
ان اللہ علی کل شیء قدیر
ہر چیز پر اللہ تعالیٰ قادر ہے
تو پھر اللہ پر ہی بھروسہ کرنا بنتا ہے۔ انسان جب یہ سوچتا ہے کہ میرا رب جو ہے وہ ہر چیز پر قادر ہے، پھر انسان اللہ کو یہ نہیں بتاتا کہ میرے پرابلمز کتنے بڑے ہیں۔ انسان اپنے پرابلمز کو بتاتا کہ میرا رب کتنا بڑا ہے۔❤🌸

1 year ago | [YT] | 4