Mastartipar - Your Ultimate Cricket Prediction Channel! 🏏

Welcome to Mastartipar – the home of accurate and research-based cricket match predictions! On this channel, we bring you:

✅ Detailed predictions for every cricket match
✅ Toss, player performance & match outcome analysis
✅ T20s, ODIs, and Test match predictions
✅ Coverage of IPL, PSL, BBL, World Cup & all major leagues
✅ Expert insights & data-driven forecasts

If you're a true cricket fan and want to stay ahead of every match, Mastartipar is the place for you!

🎥 New videos uploaded daily — Subscribe now and hit the 🔔 bell icon so you never miss an update!

📌 Mastartipar – Where Predictions Turn Into Reality!


Mastartipar

6 months ago | [YT] | 3

Mastartipar

Innings break ⛓️‍💥

Afganistan 188/6 (20) over

What a finished Afganistan 78 Runs from the last 5 over

#AFGVSHONG #HONGVSAFG #AsiaCup #asiacup2025 #IbrahimZadran #RashidKhan

6 months ago | [YT] | 2

Mastartipar

لیجنڈری محمد یوسف🗣️
مجھے سمجھ نہیں آرہا ہے کہ کچھ لوگ بلاوجہ حارث پر تنقید کررہے ہیں آوٹ تو سب ہی ہورہے ہیں حارث روک کر آوٹ نہیں ہورہا ہے مارنے کی کوشش میں آوٹ ہو رہا ہے جو کہ ایک رول دیا گیا ہے اس کو یہ توبہت عرصے کے بعد دیکھنے کو ملا ہے کہ ہر ایک بلے باز اپنی وکٹ کی پراہ کیے بغیر ٹیم کا سوچ کر تیز کھیلنے کی کوشش کررہے ہیں جو کہ سب کو نظر آرہا ہے شارجہ کی مشکل وکٹ پر سب بلے باز نا کام ہی ہوتے ہے ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن ٹیم ایشیا کپ میں اچھی کارکردگی دے گی ... کیا اپ لوگ محمد یوسف کی بات سے کتنی فیصد مطمئن ہے 💚💞

#foryoupageシ #cricket

6 months ago | [YT] | 3

Mastartipar

یونس خان نے کہا ہے🗣 کہ سلمان علی آعا ایک زبردست کپتان ثابت ہوئے ہیں۔ پہلے ویسٹ انڈیز سے ٹی20 سیریز جیت کر قوم کو خوشی دی،
اور اب ٹرائی سیریز جیت کر یہ ثابت کر دیا کہ آپ میں قیادت کی صلاحیت ہے ایسا کپتان کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے اور ایشیا کپ میں بھی ایسے کارکردگی کی توقع ہے❤💞

#foryoupageシ #cricket

6 months ago | [YT] | 5

Mastartipar

6 months ago | [YT] | 3

Mastartipar

کوچ مائیک ہیسن : "محمد نواز شاندار رہے ہیں۔ وہ ٹرائی سیریز اور ویسٹ انڈیز کے خلاف دونوں میں پلیئر آف دی سیریز قرار پائے۔ ٹیم میں واپسی کے بعد وہ مزید پراعتماد ہو گئے ہیں اور اہم لمحات میں گیند بازی کے بارے میں زیادہ سمجھدار ہو گئے ہیں۔ وہ تینوں شعبوں میں پاکستان کے لیے قیمتی اثاثہ ہیں۔"
#MuhammadNawaz #triseries2025

6 months ago | [YT] | 2

Mastartipar

مائیک ہیسن فخر زمان پر:

"ہمارے ٹاپ آرڈر میں زیادہ تجربہ نہیں ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ فخر اس خلا کو پورا کرتے ہیں اور مختلف کنڈیشنز کے مطابق اپنے کھیل کو ڈھالتے ہیں۔ آپ ہر پچ پر 160 کے اسٹرائیک ریٹ سے نہیں کھیل سکتے، لیکن اگر کنڈیشنز اس کی اجازت دیں تو فخر میں یہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ ایسا کر سکیں۔"
#triseries2025 #FakharZaman

6 months ago | [YT] | 4

Mastartipar

6 months ago | [YT] | 1

Mastartipar

6 months ago | [YT] | 0