The Islamic Reminder

Welcome to our Islamic channel – a place for hearts seeking truth, peace, and closeness to Allah. Here you'll find Quranic reminders, Hadith, duas, Islamic motivation, and guidance for daily life. Let's grow in Imaan together!
📿 "Indeed, in the remembrance of Allah do hearts find peace." (Quran 13:28)


The Islamic Reminder

ہم بعض اوقات گناہوں کو انتہائی معمولی سمجھ لیتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ گناہ ہمارا سب کچھ کھا جاتے ہیں یہاں تک کہ ہمارا سکون بھی🥺

2 months ago | [YT] | 1

The Islamic Reminder

جس نے دو جہانوں کے معاملات سنبھال رکھے ہیں، وہ رب تمہیں بھی سنبھال لے گا۔ ❤️ ان شاء اللّٰہ

2 months ago | [YT] | 1

The Islamic Reminder

انسان کی ملکیت کچھ بھی نہیں سوائے اعمال صالحہ کے
یہ بات سمجھ آتے آتے عمریں بیت جاتی ھیں

3 months ago | [YT] | 1

The Islamic Reminder

📖 آپ کس فکر میں رہتے ہیں؟
امام ابن القیم رحمہ اللّٰــہ فرماتے ہیں:
دنیا کی فکر نہ کرو، کیونکہ وہ اللہ کے سپرد ہے۔
رزق کی فکر نہ کرو، کیونکہ وہ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
مستقبل کی فکر نہ کرو، کیونکہ وہ اللہ کے قبضے میں ہے۔
صرف ایک فکر کرو: اللہ تم سے راضی ہے یا نہیں؟
کیونکہ اگر تم نے اللہ کو راضی کر لیا تو وہ تم سے راضی ہو جائے گا،
اور تمہیں کافی ہو گا، اور تمہاری مدد کرے گا، اور تمہاری حفاظت فرمائے گا۔

3 months ago | [YT] | 1

The Islamic Reminder

چار چیزوں کو چار چیزوں سے دھو لو:

1. اپنے چہرے کو ندامت کے آنسوؤں سے۔
2. اپنی زبان کو اپنے خالق کے ذکر سے۔
3. اپنے گناہوں کو سچی توبہ سے۔
4. اپنے دل کو اللہ کے خوف سے۔

3 months ago | [YT] | 2

The Islamic Reminder

چار چیزوں کو چار چیزوں سے دھو لو:

1. اپنے چہرے کو ندامت کے آنسوؤں سے۔
2. اپنی زبان کو اپنے خالق کے ذکر سے۔
3. اپنے گناہوں کو سچی توبہ سے۔
4. اپنے دل کو اللہ کے خوف سے۔

3 months ago | [YT] | 2

The Islamic Reminder

کوئی غم جو ستائے تو مدینہ یاد کر لینا♡︎
نہ دل کو چین آئے تو مدینہ یاد کر لینا♡︎
صلی اللہ علیہ وسلم♥️🌸

3 months ago | [YT] | 2

The Islamic Reminder

آپ کا سب سے بڑا سرمایہ وہ لوگ ہیں جو آپ کی غیر
موجودگی میں اللہ سے آپ کے لیے خیر مانگتے ہیں الله پاک ہمیں ایسے لوگوں کا ساتھ نصیب فرمائیں جو ہمارے لیے دعاگو ہوں ❤🌺

3 months ago | [YT] | 2

The Islamic Reminder

اے اللہ!جو لوگ پریشان ہیں اور تیری مدد کے طلبگار ہیں انکی مشکلوں کو ختم کر دے۔
آمین یا ربّ العالمین!

3 months ago | [YT] | 2

The Islamic Reminder

چار چیزیں رزق کو کھینچ لاتی ہیں:
1. رات کا قیام (تہجد)،
2. سحر کے وقت کثرت سے استغفار،
3. صدقہ دینے کا اہتمام،
4. دن کے آغاز اور اختتام پر اللہ کا ذکر۔
امام ابن القیم رحمہ اللہ

3 months ago | [YT] | 2