PTI Central Media Department

Official YouTube Channel of PTI Central Media Department, Our ideology is all about "Justice, Humanity and Self Esteem. PTI aims to make Pakistan a welfare state with Justice, Integrity ,Education, Health and freedom of thoughts.

For inquiries please Contact us: pti.cmd@gmail.com


PTI Central Media Department

Which is the most popular political party of the Islam Abad District?

Republic Policy has conducted an onfield survey of Islam Abad constituencies.

Pl read the report here!

republicpolicy.com/survey-report-of-national-assem…

2 years ago | [YT] | 2

PTI Central Media Department

پارٹی کا ممبر یا تو پارٹی میں ہوتا ہے یا باہر،روف حسن


اس کیلئے دونوں طرف کھیلنے کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی، روف حسن


ایسے موقع پرست لوگوں کا وقت ختم ہو چکا ہے، روف حسن


پی ٹی آئی کی جڑیں اس کے نظریاتی کارکنوں کےساتھ جُڑی ہیں جس میں کمزور دل والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، روف حسن



مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف

2 years ago | [YT] | 1

PTI Central Media Department

*ترجمان پاکستان تحریک انصاف کا پرویز خٹک کے حالیہ بیان پر رد عمل*

پرویز خٹک کا عمران خان اور پارٹی کے خلاف بیان سراسر لغو، بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے، ترجمان تحریک انصاف

پرویز خٹک پارٹی کے عہدوں سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد ان الزامات سے قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،ترجمان تحریک انصاف

پرویز خٹک عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کا ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں جو سراسر جھوٹ ،بے ہودہ اور بے بنیاد ہے، ترجمان تحریک انصاف

پرویز خٹک بطور صوبائی صدر پارٹی کے تمام فیصلوں میں مکمل طور پر شریک ہونے کے ساتھ ساتھ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بھی رابطے میں تھے، ترجمان تحریک انصاف

پرویز خٹک کو پریس کانفرنس کے بعد عمران خان کے فیصلے غلط نظر آنے لگے، ترجمان تحریک انصاف

اگر پرویز خٹک کو پارٹی کے کئے ہوئے فیصلوں سے اختلاف تھا تو اسی وقت عہدے اور پارٹی رکنیت سے مستعفی کیوں نہ ہوئے؟ ، ترجمان تحریک انصاف

کیا وجہ ہے کہ اپنے خیالات کا اظہار کرنے کیلئے انہوں نے 9 مئی کا انتظار کیا، ترجمان تحریک انصاف

قوم گواہ ہے کہ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی 27 سالہ سیاست میں ہمیشہ پر امن احتجاج کی بات کی، ترجمان تحریک انصاف

پی ٹی آئی نے پچھلے 1.5 سال میں 100 سے زائد جلسے کیے لیکن ایک گملا تک نہ ٹوٹا، ترجمان تحریک انصاف

عمران خان نے 25 مئی اور 26 نومبر کے دھرنے بھی انتشار کے خدشے کے پیش نظر منسوخ کئے، ترجمان تحریک انصاف

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے باوجود ملک میں کوئی پر تشدد کاررائیواں نہیں کی گئیں،ترجمان تحریک انصاف

نو مئی کے ہنگاموں کے وقت عمران خان ریاست کی قید میں تھے اور ان کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں تھا، ترجمان تحریک انصاف

پرویز خٹک کو پارٹی رہنماؤں کو پارٹی چھوڑنے پر اکسانے کیلئے شو کاز نوٹس جاری کیا گیا، ترجمان تحریک انصاف

پرویز خٹک جھوٹے الزامات لگانے کی بجائے فیصلہ کریں کہ انہوں نے پارٹی میں رہنا ہے کہ نہیں، ترجمان تحریک انصاف

شاید پرویز خٹک اس قسم کے الزامات کے ذریعے نئی کنگز پارٹی میں اپنے لیے کسی مرکزی عہدے کی راہ ہموار کر رہے ہیں،ترجمان تحریک انصاف

پرویز خٹک اچھی طرح جانتے ہیں کہ تحریک انصاف چھوڑنے کے بعد ان کا سیاسی مستقبل ختم ہو چکا ہے، ترجمان تحریک انصاف

عمران خان یا پی ٹی آئی پر بے بنیاد الزمات لگا کر یہ اپنی کھوئی ہوئی عزت بحال نہیں کر سکتے ، ترجمان تحریک انصاف

پاکستانی قوم تمام 'لوٹوں' کو پہلے ہی یکسر مسترد کر چکی ہے، ترجمان تحریک انصاف

ان جھوٹ پر مبنی بے ہودہ ہتھکنڈوں سے پرویز خٹک سمیت تمام منحرف اراکین قوم میں اپنی رہی سہی عزت بھی گنوا دیں گے، ترجمان تحریک انصاف

2 years ago | [YT] | 0

PTI Central Media Department

رجیم چینج آپریشن نے کیسے ایک سال میں پاکستانی قوم کو اس سے کہیں زیادہ نقصان پہنچایا جتنا کبھی کسی دشمن نے پہنچایا ہو، عمران خان


ستم ظرفی تو یہ ہے کہ اس ملک کے لوگوں کے خلاف اس سنگین جرم کے ارتکاب پر کسی کا بھی محاسبہ نہیں کیا جا رہا، عمران خان


چیئرمین پاکستان تحریک انصاف

2 years ago | [YT] | 1

PTI Central Media Department

پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں اہم تقرریاں

سابق وزیر علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر مقرر

پرویز خٹک کے مستعفی ہونے کے بعد صدارت کی نشست خالی تھی

ائیر مارشل ر اصغر خان مرحوم کے بیٹے علی اصغر خان پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری مقرر

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

2 years ago | [YT] | 4

PTI Central Media Department

پپاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و #PP84 خوشاب سے ٹکٹ ہولڈر انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کی رہائش گاہ پاکستان ہاؤس آدھی کوٹ پر رات گئے ریاستی دہشتگردی،
پولیس کی بھاری نفری کا چھاپہ، گیٹس توڑنے، ملازمین اور فیملی کو ہراساں کرنے کی مکروہ کوشش۔

2 years ago | [YT] | 2

PTI Central Media Department

‏پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا NRO
‏یہ تھی وہ لیول پلئنگ فیلڈ جو بیگم مریم صفدر مانگتی تھی۔ تاکہ اسکا نا اہل باپ اپنی نا اہلی ختم کروا کر قوم کو چوتھی دفعہ لوٹنے آجائے۔

2 years ago | [YT] | 2

PTI Central Media Department

*چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایات پر حکومت کے ساتھ مذاکراتی ٹیم تشکیل دے گئی*


*مذاکراتی ٹیم میں شامل تمام 7 لوگوں کے نام سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا*


*چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بنائی گئی 7 ممبران پر مبنی ٹیم انتخابات کے حوالے سے حکومت کے ساتھ لائحہ عمل طے کریگی*



شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک ،اسد قیصر،حلیم عادل شیخ، عون عباسی بپی، مراد سعید اور حماد اظہر مذاکراتی ٹیم کا حصہ ہونگے

2 years ago | [YT] | 3

PTI Central Media Department

*عمر ایوب خان کو سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف تعینات کردیا گیا*


عمر ایوب خان کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی منظوری سے سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف مقرر کر دیا گیا


چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا


عمر ایوب خان بطور سیکرٹری جنرل اپنے فرائض سرانجام دیں گے

2 years ago | [YT] | 1

PTI Central Media Department

ریاستِ پاکستان اور آئینِ پاکستان دونوں عوام کی جدوجہد سے معرضِ وجود میں آئے۔
آئین کا preamble عوام کو حق دیتا ہے کہ وہ اپنے اور اپنی آنے والی نسلوں کے
لئے اپنے ووٹ سے لیڈر منتخب کریں۔
سلیکٹڈ ٹولہ مرکز، پنجاب اور کے پی میں مسلسل ریاست و دستور کی نفی کررہا ہے۔
اگر بقول آپ کے عمران خان اکیلا رہ گیا اور غیر مقبول ہوگیا تو پھر بسم اللّٰہ کریں۔
الیکشن کی تاریخ دیں تاکہ دودھ کا دودھ، پانی کا پانی ہوجائے۔
قوم دکھائے گی پی ڈی ایم کے حق میں زیادہ پانی آتا ہے یا کپتان کے حق
میں سونامی۔
قانونی مشیر برائے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف بابر اعوان کا ٹیوئٹر پر پیغام

#عمران_خان_بچائےگا_پاکستان
#ImranKhanForPakistan

2 years ago | [YT] | 3