Hi I am Saleem Akhtar۔
The aim of this channel is to highlight the social and political issues of our society with a touch of humor in it. The videos are not directed towards any specific cast or culture but are only intended for revealing the true face of the society.

Disclaimer: All videos are meant for informing and entertainment only with a touch of wit. So sit back and enjoy.


Saleem Speaks

موجودہ نظام پر چند سطریں لکھیں ہیں میں نے پسند ائے تو کمنٹس میں ضرور رائے دیں جزاک اللہ

5 days ago | [YT] | 444

Saleem Speaks

آزاد قیدی: جو جسمانی طور پر سلاخوں کے پیچھے قید ہیں، مگر جن کا نظریہ، فکر اور عزم تمام حصار توڑ کر آزاد فضا میں پرواز کر رہا ہے۔

​آزاد غلام: جو ظاہری طور پر تو آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں، مگر جن کی سوچ، ضمیر اور بولنے کی صلاحیت فکری زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہے۔

#IndependenceDay #14August #imrankhan #SaleemSpeaks

3 weeks ago | [YT] | 535

Saleem Speaks

عوام۔کی تفریح اور افرا تفری برقرار رکھنے کے لیے پیش خدمت ہے نیا ڈرامہ!

1 month ago | [YT] | 360

Saleem Speaks

خدا اس ملک پر رحم کرے۔ ہم حالات کا مقابلہ کرنے کے بجائے، شاید اب حالات کے عادی ہوتے جا رہے ہیں۔

1 month ago (edited) | [YT] | 383

Saleem Speaks

بقول اچھن بھائی کے:

مقروض قوم اپنا پیٹ کاٹ کر اور بچوں کا نوالہ کم کر کے ان جج صاحبان کی بھاری مراعات، شاہی سہولتوں اور عیاشیوں کے بوجھ اٹھائے ہوئے ہے—جو گھوڑوں کے شوقین ہیں اور بڑے بڑے میدانوں میں گولف کھیلتے ہیں!

1 month ago | [YT] | 291

Saleem Speaks

"اور یہ بھی بعید نہیں کہ کل یہی نواسے اور پوتے اس ملک و قوم کی قیادت کریں۔"

2 months ago | [YT] | 314

Saleem Speaks

تکبر کا سر جب بھی جھکتا ہے، تو تاریخ اسے عبرت کا نشان بنا دیتی ہے۔

2 months ago | [YT] | 257

Saleem Speaks

اس نچلے درجے کے پٹواری کی یہ لفاظی دراصل اس کی اپنی پستی اور مفاد پرستی کا اعتراف ہے۔ اسے یقین ہے کہ اپنے لیڈر کی اندھی تقلید اور چاپلوسی کے ذریعے، یہ پارٹی کے اندر اپنے لیے کوئی 'سیاسی ہڈی' یا عہدے کی بھیک حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گا۔😂

2 months ago | [YT] | 271

Saleem Speaks

🤣🤣

2 months ago | [YT] | 299

Saleem Speaks

وقت کے شاہ اپنے اس سابق خدمت گزار کے لیے کوئی ماہانہ وظیفہ مقرر کر دیں تو کم از کم احسان فراموشی کا شائبہ باقی نہ رہے۔🤣

2 months ago | [YT] | 198