Official channel of Qazi-ul-Quzzat fil Hind, Shehzada-e-Taajush Shari'ah, Mufti Asjad Raza Khan

#tajushshariah #muftiasjadraza #bareilly #qaidemillat #grandmuftiofindia


Mufti Asjad Raza

8th Urs-e Taajush Shariah | 24th and 25th April 2026

1 week ago | [YT] | 2,832

Mufti Asjad Raza

8th Urs-e Taajush Shariah | 24th and 25th April 2026 In Sha Allāh

2 weeks ago | [YT] | 2,978

Mufti Asjad Raza

‎عید الفطر مبارک!

‎الله تبارک وتعالیٰ کا بے پایاں فضل و کرم ہے کہ اس نے ہمیں اپنے پیارے حبیبِ کریم ﷺ کے صدقے ایک بار پھر رمضان المبارک کے بعد عید الفطر کی عظیم نعمت سے نوازا۔ یہ دن صرف خوشی کا نہیں بلکہ شکر، عبادت اور بندگی کا دن ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اس مبارک موقع پر اپنے ربِ کریم کا دل و جان سے شکر ادا کریں اور اپنی زندگی کو اس کی اطاعت کے سانچے میں ڈھالنے کا عزم کریں۔

‎عید کی حقیقی خوشی اسی وقت مکمل ہوتی ہے جب ہم اپنے فرائض و واجبات کی پابندی کے ساتھ نوافل اور ذکر و اذکار کا اہتمام کریں۔ اپنی خوشیوں میں اپنے اردگرد کے غریبوں، مسکینوں اور سفید پوش افراد کو ضرور شامل کریں، کیونکہ یہی سنتِ نبوی ﷺ اور حقیقی اخوتِ اسلامی کا تقاضا ہے۔

‎اپنے رشتہ داروں، دوستوں اور احباب سے محبت و خلوص کے ساتھ ملیں، اور اگر دلوں میں کوئی رنجش یا ناراضگی ہو تو اس بابرکت موقع کو غنیمت جان کر معاف کرنے اور صلح کرنے میں پہل کریں، تاکہ الله اور اس کے رسول ﷺ کی رضا حاصل ہو۔

‎الله تعالیٰ اس عید کو ہمارے لیے دائمی خوشیوں، رحمتوں اور مغفرت کا ذریعہ بنائے۔ الله کریم تمام مظلوم مسلمانوں کی مدد فرمائے، جہاں کہیں بھی وہ ظلم و ستم کا شکار ہیں، ان کی حفاظت فرمائے، ان کے دکھ درد دور فرمائے اور انہیں عزت و غلبہ عطا فرمائے۔ الله تعالیٰ مسلمانوں کو اتحاد و اتفاق نصیب فرمائے اور انہیں ہر ظالم و جابر کے مقابلے میں سربلندی اور کامیابی عطا فرمائے۔

‎آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ

‎تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال و الصیام و القیام

‎فقیرمحمد عسجد رضا خان قادری غفرلہ
‎یکم شوال المکرم ۱۴۴۷ھ
مرکز اہلسنت بریلی شریف

Join the Official WhatsApp Channel of Huzur Qaid-e Millat: www.muftiasjadraza.com/join ⁠

2 weeks ago | [YT] | 2,146

Mufti Asjad Raza

Namaz-e Eid al-Fitr In Sha Allah | 21st March 2026

Eidgah Bareilly Shareef 10:30 AM
Dargah Taajush Shariah 7:30 AM

Join the Official WhatsApp Channel of Huzur Qaid-e Millat: www.muftiasjadraza.com/join ⁠

2 weeks ago | [YT] | 1,294

Mufti Asjad Raza

نہیں نظر آیا شوال المکرم کا چاند! عیدالفطر 21 مارچ کو

2 weeks ago | [YT] | 1,693

Mufti Asjad Raza

3 weeks ago | [YT] | 1,529

Mufti Asjad Raza

3 weeks ago | [YT] | 1,680

Mufti Asjad Raza

4 weeks ago | [YT] | 1,320

Mufti Asjad Raza

1 month ago | [YT] | 1,095

Mufti Asjad Raza

1 month ago | [YT] | 1,329