🌟 🌸 السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ🌸
Welcome to Sheen Se Shopping — your trusted one-stop online shopping destination 🛍️
Yahan aapko milega:
👗 Trendy Ladies Suits
🎁 Customized Gifts & Personalized Items
💡 Gadgets & Tech Accessories
🏠 Home Décor & Essentials
⌚ Watches & Stylish Accessories
✨ Har din naye products & zabardast offers! 🔥
Hum sirf product price charge karte hain, delivery area-wise (paid to rider)
Insha’Allah, ek dafa shop karein — dobara karne ka dil zaroor chahega 💫
🔗 Follow & Join Us:
TikTok: www.tiktok.com/@sareeummeabuzer5?_t=ZS-8zACaavuaDF…
Instagram: www.instagram.com/l.genius_abuzer?igsh=aG5yZTR0cmt…
Facebook:
www.facebook.com/share/1MbDM8arXh/
www.facebook.com/share/1AxDWv7Vub/
WhatsApp Channel: whatsapp.com/channel/0029Vb6AqO4Ae5VkhtYc8e45
Catalog: wa.me/c/923052728019
✨ Sheen Se Shopping — dil se shopping! 💖
𝓜𝓻𝓼. 𝓐𝓫𝓾𝓑𝓪𝓴𝓴𝓪𝓻🌹
Mrs Abubakker 🕊️
🛋️ Inflatable Lounge Chair with Footstool – Limited Stock Alert!
Looking for comfort that fits anywhere?
💨 Just inflate, relax & enjoy — anytime, anywhere!
✅ Easy to set up
✅ Lightweight & portable
✅ Soft, durable & stylish
✅ Perfect for indoor or outdoor lounging
✨ Bring home your comfort zone today!
📞 DM or WhatsApp: +92 335 2232189
#InflatableSofa #AirLounge #PortableComfort #HomeEssentials #Shopnow
@YouTubeViewers @YouTube @youtubecreators @ytcreators @youtubepresents @everyone @ForYou_7766 @ExploreMoreSlots
3 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Mrs Abubakker 🕊️
Experience ultimate comfort and modern style with our Modern Brown Fabric Inflatable Lazy Sofa Chair. Designed for relaxation and convenience, this inflatable chair is perfect for your living room, bedroom, garden, or even outdoor adventures like picnics and water parks.
Crafted from durable, soft-touch fabric, it provides excellent support while maintaining a luxurious look. The ergonomic design ensures proper back support, and the air cushion structure gives a cozy, cloud-like feel.
🪶 Features:
Premium-quality brown fabric for a stylish, modern look
Inflatable & foldable — easy to store and carry anywhere
Perfect for indoor and outdoor relaxation
Strong, leak-proof valve for quick inflation/deflation
Ideal for lounging, reading, or movie nights
💺 Dimensions: Adjustable according to inflation level
🌿 Material: Thick PVC with soft fabric finish
🎒 Portable, Lightweight & Comfortable
Enjoy effortless comfort and chic design — your perfect relaxation companion!
🪧⌨️Dm to more details
Contact # +92 335 2232189
3 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Mrs Abubakker 🕊️
🌷 آئیں دعا مانگیں اپنے رب سے اپنی اولاد کے لیے 🤲
۱️⃣ اے پروردگار 🌸
میرے بچوں کو اپنی پناہ میں رکھ،
کیوں کہ میں انہیں پناہ دینے کی طاقت نہیں رکھتی 💖
۲️⃣ اے ربِّ کریم 🌙
میرے بچوں کو ہر برائی، شر اور نقصان سے محفوظ فرما 🕊️
۳️⃣ اے میرے اللّٰہ 🌺
میرے بچوں کو ہر بیماری سے عافیت دے اور صحتِ کاملہ عطا فرما 💫
۴️⃣ اے اللّٰہ 💞
ان کے دلوں میں اپنی محبت، اپنی یاد اور اپنے دین کی روشنی ڈال دے 🕋
۵️⃣ اے رب کریم 🌿
میرے بچوں کو صالحین میں شامل فرما،
انہیں دین، عبادت اور اخلاق میں بہترین بنا دے 🤍
۶️⃣ اے اللّٰہ 🪷
میرے بچوں کو حلال کے ذریعے حرام سے روک دینا،
اور اپنے فضل سے انہیں کسی کا محتاج نہ کرنا ✨
۷️⃣ اے رب رحیم 🌸
جس طرح تو نے اپنی کتاب کی حفاظت فرمائی،
اسی طرح میرے بچوں کو شیطان کے شر سے محفوظ رکھنا 🕊️
۸️⃣ اے پروردگار 🌼
روح و جسم کی ہر بیماری سے میرے بچوں کو بچا لے 💖
۹️⃣ اے رحمان و رحیم 🌺
میں اپنے جگر کے ٹکڑوں کو تیرے سپرد کرتی ہوں،
جب وہ میری نظروں سے اوجھل ہوں تو تیری نظر ان پر ہو 👁️💫
🔟 اے اللّٰہ 🌸
اپنے صمد نام کی برکت سے میری اولاد کے احوال درست فرما اور مجھ پر احسان فرما 🌹
۱۱️⃣ اے اللّٰہ 🕊️
ان کی عمر، صحت، عافیت اور تیری رضا میں برکت عطا فرما 🌺
۱૨️⃣ یا رب 🌿
ان کے بدن، کان، آنکھ، دل اور اعضاء میں عافیت پیدا فرما 💞
۱۳️⃣ اے اللّٰہ 💖
میری اولاد کو میرے لیے خیر اور راحت کا ذریعہ بنا دے 🌸
۱۴️⃣ اے اللّٰہ 🤍
میں اپنی اولاد کو تیری امانت میں دیتی ہوں،
اے وہ ذات جو امانت کو ضائع نہیں کرتا 💫
۱۵️⃣ اے اللّٰہ 🌺
ہر آفت، بری بیماری، رات و دن کے شر اور حسد سے میری اولاد کی حفاظت فرما 🕊️
۱۶️⃣ اے اللّٰہ 🌸
ان کی حفاظت فرما آگے سے، پیچھے سے، دائیں بائیں، اوپر اور نیچے سے 🤲
۱۷️⃣ اے اللّٰہ 💞
ان کی آنکھوں کو نامحرم سے بچا،
ان کے دلوں کو نامحرم کی محبت سے پاک رکھ 🌹
۱۸️⃣ اے اللّٰہ 🌼
میری اولاد کی محبت اپنے بندوں کے دلوں میں ڈال دے 💖
۱۹️⃣ اے اللّٰہ 🌸
میری اولاد کو نیک بخت بنا دے،
اور دنیا و آخرت میں بلند مقام عطا فرما 🌙
---
🌷 عام دعائیں برائے سب مؤمنین 🤲
💠 یا رب ہمارے مرحومین کی مغفرت فرما، ان کے درجات بلند کر، قبروں کو نور سے منور کر دے 🌸
💠 یا رب جو پریشان حال ہیں، ان کی پریشانیاں دور فرما 🌿
💠 یا رب جن بچیوں کے نصیب رکے ہیں، ان کے نصیب کھول دے اور اچھے رشتے عطا فرما 💍
💠 یا رب کریم جو بے اولاد ہیں، انہیں صحت و ایمان والی اولاد نصیب فرما 👶
💠 یا رب رحمن جن پر رزق تنگ ہے، ان کے رزق کے دروازے کھول دے 💰
💠 یا رب ہمارے شوہروں اور بچوں کے رزق، علم، عمل، ایمان اور زندگی میں برکت عطا فرما 💞
💠 یا رب ہمارے دلوں میں آپسی محبت، سکون اور دین میں مددگار تعلق عطا فرما 🤝
💠 یا رحمن یا کریم ہمیں صلہ رحمی کرنے والوں میں شامل فرما 🌿
💠 یا ارحم الراحمین یا اکرم الاکرمین
ہمارے اعمال قبول فرما، ہمیں اپنے عرش کے سائے تلے جگہ عطا فرما جس دن کوئی سایہ نہ ہوگا 🤲💖
---
یارب یارب یارب 🤍
ہمیں اپنی رحمتوں، اپنی حفاظت، اور اپنی رضا میں چھپا لے۔ آمین ثم آمین 🤲🌸
3 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Mrs Abubakker 🕊️
*ہمارے نبی ﷺ بچوں سے بے حد محبت فرمایا کرتے تھے۔* 🌹
آپ ﷺ نہ صرف بچوں کو سلام کرتے بلکہ ان کے ساتھ کھیلتے، انہیں اپنی سواری پر بٹھاتے اور ان کی خوشیوں میں شامل ہوتے۔
ایک مرتبہ آپ ﷺ نماز پڑھ رہے تھے کہ آپ کے نواسے حضرت حسنؓ اور حسینؓ کھیلتے ہوئے پشتِ مبارک پر آ گئے۔ آپ ﷺ نے جلدی سجدہ ختم نہ کیا بلکہ انتظار کیا کہ بچے خود اتر جائیں۔ یہ تھی آپ ﷺ کی شفقت و محبت۔
ہمیں بھی چاہیے کہ ہم بچوں کے ساتھ محبت، نرمی اور عزت کا برتاؤ کریں کیونکہ یہی سنتِ نبوی ﷺ ہے۔
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Mrs Abubakker 🕊️
*خوشیاں پیسوں پر نہیں بلکہ حالات پر منحصر ہوتی ہیں*💯🥲
*ایک بچہ غبارہ خرید کر خوش تھا،*🥹😇
*اور ایک بچہ غبارہ بیچ کر خوش تھا۔۔!!*❤🔥
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Mrs Abubakker 🕊️
*پریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں*🥺🥲
*بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے*💯❣️
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Mrs Abubakker 🕊️
*✨🤲 قرآنی دعا 🤲✨*
*📖 رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا*
*(سورۃ طہٰ، آیت 114)*
*🌷 ترجمہ:*
*"اے میرے رب! مجھے علم میں اضافہ عطا فرما۔" 🌸*
4 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Mrs Abubakker 🕊️
*🌸✨ قرآنی دعا ✨🌸*
*رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا*
*(سورۃ الفرقان، آیت 74)*
*💚 ترجمہ:*
*,اے ہمارے رب! ہمیں ہماری بیویوں اور ہماری اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما،*
*اور ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا بنا دے۔*
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Mrs Abubakker 🕊️
*رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا" 💚*
*"اے میرے رب! ان پر رحم فرما جس طرح انہوں نے بچپن میں میری پرورش کی" 🤲*
*📖 (سورۃ بنی اسرائیل – آیت 24)* ❤️
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Mrs Abubakker 🕊️
نئی نئی بلندیوں کو ضرور چھوئیں لیکن ایسی اونچائیوں سے بچیں جہاں سے دوسرے لوگ چھوٹے نظر آئیں ♥️
5 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Load more