Murshad electronics

All about electronics , dish , receiver , repairing info
Contact for business
wakeelmughal751@gmail.com


Murshad electronics

Follow the مرشد الیکڑونکس channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029Vb8TaOO8aKvR7KmzW70G

1 month ago | [YT] | 12

Murshad electronics

2 months ago | [YT] | 11

Murshad electronics

دوستو اپ دوستوں ک سہولت کے لیے لیٹیسٹ سے لیٹسٹ اپڈیٹ اپ تک پہنچانے کے لئے ہم نے واٹس ایپ چینل شروع کیا جس کا لنک میں نیچے دے رہا ہوں تمام احباب ضرور فالو کریں


whatsapp.com/channel/0029Vb8TaOO8aKvR7KmzW70G




اللہ پاک ہمارا حامی وناصر ہو





یہ رہا لنک




whatsapp.com/channel/0029Vb8TaOO8aKvR7KmzW70G

2 months ago | [YT] | 1

Murshad electronics

السلام علیکم، میں محمد وکیل ہوں اور میرے یوٹیوب چینل مرشد الیکٹرونکس پر اپکو خوش آمدید کہتا ہوں ۔ آج کے اس مبارک موقع پر، میں آپ سب کو دل کی گہرائی سے عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک پیش کرتا ہوں۔ خاص طور پر پاکستان کے تمام مسلمانوں کو، اور بھارت، بنگلہ دیش، افغانستان اور ایران کے تمام بھائیوں کو بھی۔ یہ دن ہمیں قربانی کے عظیم جذبے، اللہ کی راہ میں دینا اور دوسروں کے دکھ درد کو سمجھنے کا سبق دیتا ہے۔ آئیے، ہم سب مل کر بھائی چارے اور مدد کے جذبے کو بڑھائیں اور ایک بہتر معاشرے کی تعمیر کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمارا حامی وناصر ہو ۔۔۔

3 months ago (edited) | [YT] | 6

Murshad electronics

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

5 months ago | [YT] | 28

Murshad electronics

Congratulations to to all Pakistani

6 months ago | [YT] | 4

Murshad electronics

بسم اللہ الرحمن الرحیم
جو ہاتھ جو انکھ اور جو زبان ہماری افواج پاکستان کے خلاف اٹھے گی ہم اسے برباد کر دیں گے ہماری لائف لائن ہماری افواج پاکستان ہے اور ہمیں فخر ہے کہ ہماری محافظ ہماری افواج پاکستان ہے اور اس افواج پاکستان کے لیے ہماری جان عزت ابرو سب کچھ قربان ہے تو اے دشمنان پاکستان سن لو ہم اپنے ان بہادر سپوتوں کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ہمیشہ انشاءاللہ
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

6 months ago | [YT] | 9

Murshad electronics

السلام علیکم دوستو دوستو امید کرتا ہوں کہ اپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے دوستو اپ دوستوں کی پرزور فرمائش پر اج رات نو سے دس بجے تک انشاء اللہ ہم یوٹیوب چینل پر جو ہے وہ لائیو ہوں گے اور اپ کے تمام سوالوں کے جواب جو ہے وہ دیں گے اپ دوستوں سے گزارش ہے کہ بالکل جو اس میں شرکت کریں

8 months ago | [YT] | 5