السلام علیکم: میں پاکستان کے لیے 2009 سے سوشل میڈیا پر کام کر رہا ہوں۔ میرے چینل کا مقصد پاکستان میں سیاسی شعور بیدار کرنا ہے۔ ہم نے یہ قسم اٹھا رکھی ہے کہ ہم اس فرسودہ اور بوسیدہ نظامِ سیاست کو دفن کر کے رہیں گے۔ انشاءاللہ یہ چینل معاشی دہشت گردوں اور بدمعاشیہ کے خلاف سب سے بڑی آواز بنے گا۔ آپ کسی بھی جماعت سے ہوں یا کوئی بھی نظریہ رکھتے ہوں لیکن ہم سب کا مقصد ایک ہی ہے اور وہ ہے پاکستان کی خوشحالی و ترقی اور اس کے لیے ہمیشہ جدوجہد جاری رہے گی۔
ہمارے چینل کو سبسکرائب کیجیے - انشاءاللہ یہ چینل ضرور آپ کی امیدوں پر پورا اترے گا۔ جزاک اللہ
Baghawat TV
wonderful video - must watch - help the community to grow
6 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Baghawat TV
Should I concentrate on
6 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Baghawat TV
Please subscribe my channel and join hand to hand fight against corruption and corrupt elite of Pakistan. Pakistan Zindabaad Inshallah
6 years ago | [YT] | 1
View 0 replies