Hi everyone, welcome to my new YouTube Community! Now you can post on my channel, too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel. Visit my Community: youtube.com/@shazia-i4j/community
> اللّٰہ کون ہے؟♥️🌻 اللّٰہ وہ ہے جو تھا جب کچھ بھی نہ تھا، اللّٰہ وہ ہے جو ہے جب سب نے چھوڑ دیا، اللّٰہ وہ ہے جو سن لیتا ہے جب کوئی نہیں سنتا، اللّٰہ وہ ہے جو دیکھتا ہے جب آنکھیں نم ہو جاتی ہیں 💔🌸 اللّٰہ ماں سے زیادہ مہربان، دوستوں سے زیادہ قریب، اور رازوں کا سب سے بڑا محافظ♥️✨ وہی رب ہے. جو تمہارے دل کے زخموں کو جانتا ہے، جو تمہاری خاموشیوں کو سنتا ہے، جو تمہیں ٹوٹنے سے پہلے تھام لیتا ہے، جو تمہارے آنسوؤں کو سجدوں میں سکون میں بدل دیتا ہے🥺🔐 اللّٰہ کوئی تصور نہیں، کوئی دھندلا خیال نہیں بلکہ وہ سچ ہے، جو ہر دھڑکن کے ساتھ "أَحَدٌ، صَمَدٌ" کی گواہی دیتا ہے۔ اللّٰہ وہ ہے جس کے بغیر کچھ نہیں اور جس کے ساتھ سب کچھ ہے🌻 🕋✨🫀
⚠️ گرمی کے موسم میں معدے کی تکلیف سے بچیں! معدے کو ٹھنڈا اور صحت مند رکھنے کے لیے اس گائیڈ پر عمل کریں: 1️⃣ دن بھر کافی پانی پئیں اور خود کو ہائیڈریٹ رکھیں۔ 2️⃣ تازہ پودینہ استعمال کریں، یہ معدے کو ٹھنڈک پہنچاتا ہے۔ 3️⃣ دہی یا لسی کو خوراک کا حصہ بنائیں، یہ معدے کی صحت کے لیے بہترین ہے۔ 4️⃣ تیز مصالحہ دار اور مرچوں والے کھانے سے پرہیز کریں۔ 5️⃣ کھانے کے بعد تھوڑی سی سونف کھائیں، ہاضمہ اور ٹھنڈک کے لیے۔ 6️⃣ کھیرا کثرت سے کھائیں، یہ جسم اور معدے کو تروتازہ رکھتا ہے۔ 7️⃣ ٹھنڈے کاربونیٹیڈ مشروبات (soft drinks) سے دور رہیں، یہ معدے کو تیزابیت دیتے ہیں۔ گرمی کے موسم میں ان باتوں کا خیال رکھیں اور صحت مند رہیں۔
*-آپ کو جتنے آنسو بہانے ہوں,جتنی سسکیاں بھرنی ہوں,جتنے بھی زخم کھرچنے یا پھرسے ہرے کرنے ہوں,تو یہ سب رات کی تاریکی میں کجیئے !* *صبح کا سورج اورآپ کے ہونٹوں کا تبسم ایک ساتھ طلوع ہونے چاہییں!کیونکہ دن "روشنی کے لیے ہوتا ہے,اس لیے روشن دن میں تاریکیوں کے سائے آ پ کے آس پاس نہیں لہرانے چاہیں "!✨
شکر صرف "الحمدللہ" کہہ دینے کا نام نہیں۔ شکر یہ بھی ہے کہ انسان نعمت کو اللہ کی رضا میں استعمال کرے۔ اگر اللہ نے زبان دی ہے تو اسے جھوٹ اور غیبت سے بچائے۔ اگر مال دیا ہے تو اس میں سے دوسروں کا حق ادا کرے۔ اگر علم دیا ہے تو اسے لوگوں کی بھلائی کے لیے استعمال کرے۔ اگر وقت دیا ہے تو اسے اللہ کی نافرمانی میں ضائع نہ کرے۔♥️💌 میری اور اپکی زندگی میں شکر کرنے کی بے حد وجوہات ہیں لیکن ہم کسی چیز کے ملنے کا انتظار کرتے ہیں کہ وہ ملے گی تو شکر کریں گے اور اس چکر میں بھول جاتے ہیں کہ اللّه کا وعدہ ہے تم شکر ادا کرو میں تمہیں اور دوں گا🥹🌷🤲🏻
authentic reasons
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
authentic reasons
Hi everyone, welcome to my new YouTube Community! Now you can post on my channel, too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel.
Visit my Community: youtube.com/@shazia-i4j/community
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
authentic reasons
> اللّٰہ کون ہے؟♥️🌻
اللّٰہ وہ ہے جو تھا جب کچھ بھی نہ تھا، اللّٰہ وہ ہے جو ہے جب سب نے چھوڑ دیا، اللّٰہ وہ ہے جو سن لیتا ہے جب کوئی نہیں سنتا، اللّٰہ وہ ہے جو دیکھتا ہے جب آنکھیں نم ہو جاتی ہیں 💔🌸
اللّٰہ ماں سے زیادہ مہربان، دوستوں سے زیادہ قریب، اور رازوں کا سب سے بڑا محافظ♥️✨
وہی رب ہے. جو تمہارے دل کے زخموں کو جانتا ہے، جو تمہاری خاموشیوں کو سنتا ہے، جو تمہیں ٹوٹنے سے پہلے تھام لیتا ہے، جو تمہارے آنسوؤں کو سجدوں میں سکون میں بدل دیتا ہے🥺🔐
اللّٰہ کوئی تصور نہیں، کوئی دھندلا خیال نہیں بلکہ وہ سچ ہے، جو ہر دھڑکن کے ساتھ "أَحَدٌ، صَمَدٌ" کی گواہی دیتا ہے۔ اللّٰہ وہ ہے جس کے بغیر کچھ نہیں اور جس کے ساتھ سب کچھ ہے🌻 🕋✨🫀
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
authentic reasons
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
authentic reasons
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
authentic reasons
⚠️ گرمی کے موسم میں معدے کی تکلیف سے بچیں!
معدے کو ٹھنڈا اور صحت مند رکھنے کے لیے اس گائیڈ پر عمل کریں:
1️⃣ دن بھر کافی پانی پئیں اور خود کو ہائیڈریٹ رکھیں۔
2️⃣ تازہ پودینہ استعمال کریں، یہ معدے کو ٹھنڈک پہنچاتا ہے۔
3️⃣ دہی یا لسی کو خوراک کا حصہ بنائیں، یہ معدے کی صحت کے لیے بہترین ہے۔
4️⃣ تیز مصالحہ دار اور مرچوں والے کھانے سے پرہیز کریں۔
5️⃣ کھانے کے بعد تھوڑی سی سونف کھائیں، ہاضمہ اور ٹھنڈک کے لیے۔
6️⃣ کھیرا کثرت سے کھائیں، یہ جسم اور معدے کو تروتازہ رکھتا ہے۔
7️⃣ ٹھنڈے کاربونیٹیڈ مشروبات (soft drinks) سے دور رہیں، یہ معدے کو تیزابیت دیتے ہیں۔
گرمی کے موسم میں ان باتوں کا خیال رکھیں اور صحت مند رہیں۔
1 month ago (edited) | [YT] | 1
View 0 replies
authentic reasons
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
authentic reasons
🌷 چلیں چند منٹ اللہ کے نام کرتے ہیں 🌷
🤍 سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ (3x)
🤍 أَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ (3x)
🤍 لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ (3x)
🤍 اللّٰهُ أَكْبَرُ (3x)
🤍 لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ (3x)
🤍 حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ (3x)
🤍 اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ (3x)
🤍 اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ (3x)
🤍 اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي حُسْنَ الْخَاتِمَةِ (3x)
🤍 رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ (3x)
🤍 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ ﷺ (3x)
🌸 اللہ تعالیٰ ہمارے اذکار، دعاؤں اور نیک اعمال کو قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤍✨
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
authentic reasons
*-آپ کو جتنے آنسو بہانے ہوں,جتنی سسکیاں بھرنی ہوں,جتنے بھی زخم کھرچنے یا پھرسے ہرے کرنے ہوں,تو یہ سب رات کی تاریکی میں کجیئے !*
*صبح کا سورج اورآپ کے ہونٹوں کا تبسم ایک ساتھ طلوع ہونے چاہییں!کیونکہ دن "روشنی کے لیے ہوتا ہے,اس لیے روشن دن میں تاریکیوں کے سائے آ پ کے آس پاس نہیں لہرانے چاہیں "!✨
> Khanzadii 🪶
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
authentic reasons
شکر صرف "الحمدللہ" کہہ دینے کا نام نہیں۔ شکر یہ بھی ہے کہ انسان نعمت کو اللہ کی رضا میں استعمال کرے۔ اگر اللہ نے زبان دی ہے تو اسے جھوٹ اور غیبت سے بچائے۔ اگر مال دیا ہے تو اس میں سے دوسروں کا حق ادا کرے۔ اگر علم دیا ہے تو اسے لوگوں کی بھلائی کے لیے استعمال کرے۔ اگر وقت دیا ہے تو اسے اللہ کی نافرمانی میں ضائع نہ کرے۔♥️💌
میری اور اپکی زندگی میں شکر کرنے کی بے حد وجوہات ہیں لیکن ہم کسی چیز کے ملنے کا انتظار کرتے ہیں کہ وہ ملے گی تو شکر کریں گے اور اس چکر میں بھول جاتے ہیں کہ اللّه کا وعدہ ہے تم شکر ادا کرو میں تمہیں اور دوں گا🥹🌷🤲🏻
✦رب سے جڑنے کا سفر✦
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more