وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
وزیراعظم نے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ جیسے ہی گنجائش پیدا ہو گی، عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔ اس وعدے پر ہو بہو عمل کیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے سخت ترین حالات میں بھی عوام کے لئے ریلیف کا سلسلہ جاری رکھا اور پبلک/گڈز ٹرانسپورٹ اور موٹر سائیکل اور رکشہ استعمال کرنے والوں کے لئے فیول پر سبسڈی دی۔ جب خطے کے دوسرے ممالک میں پیٹرول حاصل کرنے کے لئے قطاریں لگی ہوئی تھیں، پاکستان میں وزیراعظم کے بر وقت اقدامات کی بدولت عوام کو پیٹرول اور ڈیزل دستیاب تھا۔ جب دنیا میں تیل کا بد ترین بحران تھا، اس دوران عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود وزیراعظم کی جانب سے 130 روپے سے زائد کی سبسڈی دے کر تیل کی قیمتوں میں اضافے کو روکا گیا اور سبسڈی کی مد میں بھی عوام کو ریلیف مہیا کیا گیا۔
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif's Message on International Day of UN Peacekeepers
On the International Day of UN Peacekeepers, Pakistan pays tribute to the brave men and women serving under the UN flag for global peace and security.
With over 235,000 personnel deployed in 48 UN missions since 1960, Pakistan remains steadfast in its commitment to peacekeeping, multilateralism, and the protection of vulnerable communities worldwide. We honour the sacrifices of all peacekeepers, especially our 181 Pakistani martyrs who laid down their lives in the service of humanity.
وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف کا یوم تکبیر (28 مئی) کے موقع پر پیغام
"یہ دن گواہی دیتا ہے کہ مملکت خداداد جس کا خواب علامہ اقبال نے دیکھا اور قائداعظم محمد علی جناح نے اسے خطہ ارض پر نقش کیا اسکا دفاع آہنی ہاتھوں میں ہے۔ پاکستان کا ایٹمی پرو گرام ہر دور میں جاری رکھ کر ہمارے اسلاف نے ثابت کیا کہ ملکی وقار سے بڑھ کر کوئی چیز مقدم نہیں۔ 28 مئی 1998ء کو پاکستان نے بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں کامیاب جوہری دھماکے کر کے نا صرف خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا بلکہ دنیا کو یہ پیغام دیا کہ ہم اپنی دفاعی صلاحیت سے ہر گز غافل نہیں۔ پاکستان نے بروقت اور دانشمندانہ فیصلہ کرتے ہوئے جوابی دھماکوں سے دشمن کے تمام عزائم ناکام بنا دیے۔ پاکستان کا مضبوط ایٹمی حصار اور مسلح افواج کی تیاری اور عزم دشمن کے عزائم کی راہ میں فیصلہ کن رکاوٹ ہے۔دنیا کی بڑی طاقتوں نے پاکستان کو جوہری دھماکوں سے روکنےکی کوشش کی، معاشی دباؤ ڈالا، پابندیوں کی دھمکیاں دیں، حتیٰ کہ بھاری معاشی و مالی پیشکش کی، لیکن سابق وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کسی بھی دباو یا لالچ کو خاطر میں لائے بغیر اپنی آزادی اور خودمختاری کے تحفظ کے لئے پر عزم تھے۔ چیف آف آرمی اسٹاف،چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں مسلح افواج نے فقید المثال پیشہ ورانہ استعداد کا مظاہرہ کیا۔ چیف آف دی ائیر اسٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر اور چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی مثالی کارکردگی نے دشمن پر ہماری بہادری کی دھاک بٹھا دی۔ قوم اپنے ان محسنوں کی ہمیشہ شکر گزار رہے گی۔ آئیے ، اس عہد کی تجدید کریں کہ وطن عزیز کے امن ، ترقی ، استحکام اور سلامتی کے لیے متحد رہیں گے۔ جہاں ہم نے آپریشن بنیان المرصوص کے ذریعے ازلی دشمن کو عبرت ناک شکست دی، وہیں آپریشن غضب للحق کے ذریعے ایسے تمام فتنوں اور ان کے سہولت کاروں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ ہم پاکستان کو ایک مضبوط، خوشحال اور باوقار ریاست بنانے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں اور وسائل بروئے کار لاتے رہیں گے۔" ~وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ٹیلیفون پر عید کی مبارکباد دی۔
وزیراعظم نے کہا کہ قوم کو اپنے بہادر سپاہیوں اور افواجِ پاکستان کی غیر متزلزل وابستگی اور قربانیوں پر فخر ہے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عیدالاضحیٰ 10 ذوالحجہ 1447 ھجری (27مئی، 2026) پر تہنیتی پیغام
"اللہ تعالیٰ ہمیں اس عظیم مذہبی تہوار کی خوشیوں اور جذبہ ایثار و قربانی کی حقیقی روح سے بہرہ مند فرمائے۔ عید کا روحانی موقع اس امر کا بھی متقاضی ہے کہ ہم انفرادی اور اجتماعی سطح پر اپنے گرد و نواح میں تنگ دست، غرباء اور مستحق افراد کا خصوصی طور پر خیال کریں اور عید کی خوشیوں میں انکو شامل حال رکھیں۔ یہ عید ہمیں عظیم الشان سنت ابراہیمی کی یاد دلاتی ہے جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی حکم الٰہی کے سامنے مکمل سپردگی اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی بے مثال اطاعت و فرمانبرداری کا روشن استعارہ ہے۔ یہ مقدس سنت ہمیں یہ درس دیتی ہے کہ اعلی اور مقدس مقصد کے لیے اپنی جان، خواہشات اور مفادات قربان کر دینا ہی اصل میں ایمان کی معراج اور اہل وفا کا طرۂ امتیاز ہے۔ مادر وطن کے دفاع اور دہشت گردی کے واقعات میں جان قربان کرنے والے شہداء کی قربانی, ہمارا قومی فخر ہے۔ جذبہ ایثار اور اتحاد و یگانگت ہی قوموں کی زندگی میں دائمی یکجہتی اور پائیدار ترقی کا ضامن ہے۔" ~وزیراعظم
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif meeting with the Prime Minister of the Peoples Republic of China Mr Li Qiang receiving at the Great Hall of the People in Beijing.
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and Chairman Alibaba Group Mr. Joe Tsai witnessing the signing ceremony of the establishment of a comprehensive strategic framework between Government of Pakistan and Alibaba Group, that aims to accelerate Pakistan’s digital transformation through initiatives in AI, cloud solutions, digital trade, SME empowerment, fintech, and healthcare innovation.
Shehbaz Sharif
Lahore: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif offers condolence over the sad demise of Altaf Hassan Qureshi, renowned journalist.
1 day ago | [YT] | 1,237
View 23 replies
Shehbaz Sharif
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
وزیراعظم نے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ جیسے ہی گنجائش پیدا ہو گی، عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔ اس وعدے پر ہو بہو عمل کیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے سخت ترین حالات میں بھی عوام کے لئے ریلیف کا سلسلہ جاری رکھا اور پبلک/گڈز ٹرانسپورٹ اور موٹر سائیکل اور رکشہ استعمال کرنے والوں کے لئے فیول پر سبسڈی دی۔ جب خطے کے دوسرے ممالک میں پیٹرول حاصل کرنے کے لئے قطاریں لگی ہوئی تھیں، پاکستان میں وزیراعظم کے بر وقت اقدامات کی بدولت عوام کو پیٹرول اور ڈیزل دستیاب تھا۔ جب دنیا میں تیل کا بد ترین بحران تھا، اس دوران عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود وزیراعظم کی جانب سے 130 روپے سے زائد کی سبسڈی دے کر تیل کی قیمتوں میں اضافے کو روکا گیا اور سبسڈی کی مد میں بھی عوام کو ریلیف مہیا کیا گیا۔
2 days ago | [YT] | 1,527
View 197 replies
Shehbaz Sharif
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif's Message on International Day of UN Peacekeepers
On the International Day of UN Peacekeepers, Pakistan pays tribute to the brave men and women serving under the UN flag for global peace and security.
With over 235,000 personnel deployed in 48 UN missions since 1960, Pakistan remains steadfast in its commitment to peacekeeping, multilateralism, and the protection of vulnerable communities worldwide. We honour the sacrifices of all peacekeepers, especially our 181 Pakistani martyrs who laid down their lives in the service of humanity.
2 days ago | [YT] | 692
View 21 replies
Shehbaz Sharif
وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف کا یوم تکبیر (28 مئی) کے موقع پر پیغام
"یہ دن گواہی دیتا ہے کہ مملکت خداداد جس کا خواب علامہ اقبال نے دیکھا اور قائداعظم محمد علی جناح نے اسے خطہ ارض پر نقش کیا اسکا دفاع آہنی ہاتھوں میں ہے۔ پاکستان کا ایٹمی پرو گرام ہر دور میں جاری رکھ کر ہمارے اسلاف نے ثابت کیا کہ ملکی وقار سے بڑھ کر کوئی چیز مقدم نہیں۔ 28 مئی 1998ء کو پاکستان نے بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں کامیاب جوہری دھماکے کر کے نا صرف خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا بلکہ دنیا کو یہ پیغام دیا کہ ہم اپنی دفاعی صلاحیت سے ہر گز غافل نہیں۔ پاکستان نے بروقت اور دانشمندانہ فیصلہ کرتے ہوئے جوابی دھماکوں سے دشمن کے تمام عزائم ناکام بنا دیے۔ پاکستان کا مضبوط ایٹمی حصار اور مسلح افواج کی تیاری اور عزم دشمن کے عزائم کی راہ میں فیصلہ کن رکاوٹ ہے۔دنیا کی بڑی طاقتوں نے پاکستان کو جوہری دھماکوں سے روکنےکی کوشش کی، معاشی دباؤ ڈالا، پابندیوں کی دھمکیاں دیں، حتیٰ کہ بھاری معاشی و مالی پیشکش کی، لیکن سابق وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کسی بھی دباو یا لالچ کو خاطر میں لائے بغیر اپنی آزادی اور خودمختاری کے تحفظ کے لئے پر عزم تھے۔ چیف آف آرمی اسٹاف،چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں مسلح افواج نے فقید المثال پیشہ ورانہ استعداد کا مظاہرہ کیا۔ چیف آف دی ائیر اسٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر اور چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی مثالی کارکردگی نے دشمن پر ہماری بہادری کی دھاک بٹھا دی۔ قوم اپنے ان محسنوں کی ہمیشہ شکر گزار رہے گی۔ آئیے ، اس عہد کی تجدید کریں کہ وطن عزیز کے امن ، ترقی ، استحکام اور سلامتی کے لیے متحد رہیں گے۔ جہاں ہم نے آپریشن بنیان المرصوص کے ذریعے ازلی دشمن کو عبرت ناک شکست دی، وہیں آپریشن غضب للحق کے ذریعے ایسے تمام فتنوں اور ان کے سہولت کاروں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ ہم پاکستان کو ایک مضبوط، خوشحال اور باوقار ریاست بنانے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں اور وسائل بروئے کار لاتے رہیں گے۔"
~وزیراعظم
3 days ago | [YT] | 1,624
View 91 replies
Shehbaz Sharif
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ٹیلیفون پر عید کی مبارکباد دی۔
وزیراعظم نے کہا کہ قوم کو اپنے بہادر سپاہیوں اور افواجِ پاکستان کی غیر متزلزل وابستگی اور قربانیوں پر فخر ہے۔
3 days ago | [YT] | 1,498
View 69 replies
Shehbaz Sharif
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif offers Eid ul Adha prayers in Lahore.
4 days ago | [YT] | 2,757
View 209 replies
Shehbaz Sharif
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عیدالاضحیٰ 10 ذوالحجہ 1447 ھجری (27مئی، 2026) پر تہنیتی پیغام
"اللہ تعالیٰ ہمیں اس عظیم مذہبی تہوار کی خوشیوں اور جذبہ ایثار و قربانی کی حقیقی روح سے بہرہ مند فرمائے۔ عید کا روحانی موقع اس امر کا بھی متقاضی ہے کہ ہم انفرادی اور اجتماعی سطح پر اپنے گرد و نواح میں تنگ دست، غرباء اور مستحق افراد کا خصوصی طور پر خیال کریں اور عید کی خوشیوں میں انکو شامل حال رکھیں۔ یہ عید ہمیں عظیم الشان سنت ابراہیمی کی یاد دلاتی ہے جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی حکم الٰہی کے سامنے مکمل سپردگی اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی بے مثال اطاعت و فرمانبرداری کا روشن استعارہ ہے۔ یہ مقدس سنت ہمیں یہ درس دیتی ہے کہ اعلی اور مقدس مقصد کے لیے اپنی جان، خواہشات اور مفادات قربان کر دینا ہی اصل میں ایمان کی معراج اور اہل وفا کا طرۂ امتیاز ہے۔ مادر وطن کے دفاع اور دہشت گردی کے واقعات میں جان قربان کرنے والے شہداء کی قربانی, ہمارا قومی فخر ہے۔ جذبہ ایثار اور اتحاد و یگانگت ہی قوموں کی زندگی میں دائمی یکجہتی اور پائیدار ترقی کا ضامن ہے۔"
~وزیراعظم
4 days ago | [YT] | 1,484
View 74 replies
Shehbaz Sharif
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif meeting with Chinese President Xi Jinping in Beijing.
5 days ago | [YT] | 1,884
View 71 replies
Shehbaz Sharif
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif meeting with the Prime Minister of the Peoples Republic of China Mr Li Qiang receiving at the Great Hall of the People in Beijing.
6 days ago | [YT] | 1,963
View 85 replies
Shehbaz Sharif
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and Chairman Alibaba Group Mr. Joe Tsai witnessing the signing ceremony of the establishment of a comprehensive strategic framework between Government of Pakistan and Alibaba Group, that aims to accelerate Pakistan’s digital transformation through initiatives in AI, cloud solutions, digital trade, SME empowerment, fintech, and healthcare innovation.
6 days ago | [YT] | 983
View 25 replies
Load more