Say, ˹♥️O Prophet,♥️˺ “ He is ♥️Allah♥️—One ˹ and Indivisible˺; Allah—the Sustainer ˹needed by all˺. He has never had offspring, nor was He born. And there is none comparable to Him.”
یہ استغفار کے وہی الفاظ ہیں جن کے بارے میں سورۂ بقرہ (۳۷:۲) میں فرمایا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہی یہ الفاظ سکھائے تھے حضرت آدم علیہ السلام کو ، کیونکہ اُس وقت تک انہیں تو بہ کا طریقہ بھی معلوم نہیں تھا۔ اس سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ تو بہ کرنے کے لئے یہ
الفاظ نہایت مناسب ہیں، اور ان کے ذریعے تو بہ قبول ہونے کی زیادہ امید ہے، کیونکہ یہ خود اللہ تعالیٰ ہی کے سکھائے ہوئے ہیں ۔ اس طرح اللہ تعالیٰ نے اگر ایک طرف شیطان کو مہلت دے کر اُ سے انسان کو بہکانے کی صلاحیت دی جو انسان کے لئے زہر جیسی تھی ، تو دوسری طرف انسان کو تو بہ اور استغفار کا تریاق بھی عطا فرمادیا کہ اگر شیطان کے بہکائے میں آکر وہ بھی کوئی گناد کر گزرے تو اسے فورا تو بہ کرنی چاہئے جس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اپنے کئے پر شرمندہ ہو، اور آئندہ نہ کرنے کا عزم کرے، اور اللہ تعالی سے معافی مانگے ۔ اس طرح شیطان کا چڑھایا ہواز ہر اتر جائے گا۔ youtube.com/shorts/V74kHtCgsr... //@qurantranslationbestway126#qurantranslationbestway126#islamicpost#quran
ALLAHUMMA SALLI ALA MUHAMMADIW WA ALA AALI MUHAMMADIN KAMAA SALLAITA ALA IBRAHIMA WA ALA AALI IBRAHIMA INNAKA HAMIDUM MAJID. ALLAHUMMA BAARIK ALA MUHAMMADIW WA ALA AALI MUHAMMADIN KAMAA BAARAKTA ALA IBRAHIMA WA ALA AALI IBRAHIMA INNAKA HAMIDUM MAJID. (@qurantranslationbestway126
quran translation bestway
یہ استغفار کے وہی الفاظ ہیں جن کے بارے میں سورۂ بقرہ (۳۷:۲) میں فرمایا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہی یہ الفاظ سکھائے تھے حضرت آدم علیہ السلام کو ، کیونکہ اُس وقت تک انہیں تو بہ کا طریقہ بھی معلوم نہیں تھا۔ اس سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ تو بہ کرنے کے لئے یہ
الفاظ نہایت مناسب ہیں، اور ان کے ذریعے تو بہ قبول ہونے کی زیادہ امید ہے، کیونکہ یہ خود اللہ تعالیٰ ہی کے سکھائے ہوئے ہیں ۔ اس طرح اللہ تعالیٰ نے اگر ایک طرف شیطان کو مہلت دے کر اُ سے انسان کو بہکانے کی صلاحیت دی جو انسان کے لئے زہر جیسی تھی ، تو دوسری طرف انسان کو تو بہ اور استغفار کا تریاق بھی عطا فرمادیا کہ اگر شیطان کے بہکائے میں آکر وہ بھی کوئی گناد کر گزرے تو اسے فورا تو بہ کرنی چاہئے جس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اپنے کئے پر شرمندہ ہو، اور آئندہ نہ کرنے کا عزم کرے، اور اللہ تعالی سے معافی مانگے ۔ اس طرح شیطان کا چڑھایا ہواز ہر اتر جائے گا۔
youtube.com/shorts/V74kHtCgsr... //@qurantranslationbestway126 #qurantranslationbestway126 #islamicpost #quran
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
quran translation bestway
صرف اللہ تعالیٰ ہی ملک ہے ہر چیز کی
1 year ago | [YT] | 38
View 1 reply
quran translation bestway
💢💢💔💢💢
💢💢❤️💢💢
Allah is the greatest
1 year ago | [YT] | 28
View 0 replies
quran translation bestway
لاکھ لاکھ. 💯🌹🌹 ’’أللّٰهم صل علٰى محمد وعلٰى أٰل محمد كما صلیت علٰى إبراهیم وعلٰى أٰل إبراهیْم إنك حمید مجید أللّٰهم بارك علٰى محمّد و على أٰل محمد كما باركت علٰى إبراهیم وعلٰى أٰل إبراهیم إنك حمید مجید‘‘.
1 year ago | [YT] | 47
View 0 replies
quran translation bestway
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
quran translation bestway
Golden or heart touching ❤️
1 year ago | [YT] | 119
View 0 replies
quran translation bestway
اے للہ , ہمیں توفیق عطا فرمائے کہ میں ہر وقت یہ کلمہ پڑو اور اس ایمان رکہو
1 year ago | [YT] | 195
View 0 replies
quran translation bestway
⭐ اے اللہ 💫 ! ہم پر رحم فرما دے 💫 امین 💫
1 year ago | [YT] | 91
View 0 replies
quran translation bestway
اے پروردگار ! 🙏ہمیں بحش دے😞
1 year ago | [YT] | 176
View 1 reply
quran translation bestway
ALLAHUMMA SALLI ALA MUHAMMADIW WA ALA AALI MUHAMMADIN KAMAA SALLAITA ALA IBRAHIMA WA ALA AALI IBRAHIMA INNAKA HAMIDUM MAJID. ALLAHUMMA BAARIK ALA MUHAMMADIW WA ALA AALI MUHAMMADIN KAMAA BAARAKTA ALA IBRAHIMA WA ALA AALI IBRAHIMA INNAKA HAMIDUM MAJID. (@qurantranslationbestway126
1 year ago | [YT] | 70
View 0 replies
Load more