This Channel is made for cricket lovers you can get all kind of information and motivation regarding cricket from this channel kindly support please like and subscribe #cricket #cricketlovers #cricketinmyblood #cricketfever
پاک عرب کرکٹ کلب کی طرف سے آپ کو دل کی گہراٸیوں سے عید الاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں ، اللّہ رحیم سے ملتمس ہوں کہ داٸمی خوشیوں ، رونقوں اور مسّرَتوں سے بھرپور ڈھیروں عیدیں آپ کے پیاروں کے سنگ آپ کو منانا نصیب ہوں ، اللّہ پاک آپکے ایثار اور قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما کر روزِ محشر آپ اور آپ کے پیاروں کیلٸے باعثِ مغفرت بناۓ ۔آمین ثمہ آمین 🤲
میرے آقا صلیٰ اللہ علیہ وسلم آج اس دنیا سے پردہ نہ فرما چکے ہوتے،تو یہ اونٹ یقیناً بھاگتا ہوا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ہی جاتا اور فریاد کرتا۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی فریاد سن کر شقی القلب وڈیرے کو عبرتناک سزا دیتے تاکہ کوئی ایسا ظلم دوبارہ نہ کرسکے ۔ لیکن یہ بے زبان اپنی فریاد آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے پاس لیکر آیا ہے،تصاویر،وڈیوز کی صورت یہ فریاد ہر شخص تک پہنچ رہی ہے۔ اس بے زبان کی فریاد اربابِ اختیار تک پہنچانے کے لیے احتجاج کیجیے۔ ثابت کیجیے ہم،نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت (بے زبانوں پر شفقت ) نہیں چھوڑی۔ اور بے زبان کے حق میں بولنے والی سنت بھی ادا کرلیجیے ۔ اس بے زبان مظلوم اونٹ کی دادرسی کیجیے۔ خیر ہوگی ان شاءاللہ ۔
Tariq shahzad vlogs
Congratulations Zakaullah you deserve this man of the match excellent bowling excellent batting
1 year ago | [YT] | 12
View 1 reply
Tariq shahzad vlogs
Masha Allah
1 year ago | [YT] | 12
View 1 reply
Tariq shahzad vlogs
Masha Allah winning movement first match and first 🏆
1 year ago | [YT] | 11
View 2 replies
Tariq shahzad vlogs
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
🎊عید الاضحٰی مبارک ہو🐑
پاک عرب کرکٹ کلب کی طرف سے آپ کو دل کی گہراٸیوں سے عید الاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں ، اللّہ رحیم سے ملتمس ہوں کہ داٸمی خوشیوں ، رونقوں اور مسّرَتوں سے بھرپور ڈھیروں عیدیں آپ کے پیاروں کے سنگ آپ کو منانا نصیب ہوں ، اللّہ پاک آپکے ایثار اور قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما کر روزِ محشر آپ اور آپ کے پیاروں کیلٸے باعثِ مغفرت بناۓ ۔آمین ثمہ آمین 🤲
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Tariq shahzad vlogs
میرے آقا صلیٰ اللہ علیہ وسلم آج اس دنیا سے پردہ نہ فرما چکے ہوتے،تو یہ اونٹ یقیناً بھاگتا ہوا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ہی جاتا اور فریاد کرتا۔
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی فریاد سن کر شقی القلب وڈیرے کو عبرتناک سزا دیتے تاکہ کوئی ایسا ظلم دوبارہ نہ کرسکے ۔
لیکن یہ بے زبان اپنی فریاد آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے پاس لیکر آیا ہے،تصاویر،وڈیوز کی صورت یہ فریاد ہر شخص تک پہنچ رہی ہے۔
اس بے زبان کی فریاد اربابِ اختیار تک پہنچانے کے لیے احتجاج کیجیے۔
ثابت کیجیے ہم،نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت (بے زبانوں پر شفقت ) نہیں چھوڑی۔
اور بے زبان کے حق میں بولنے والی سنت بھی ادا کرلیجیے ۔
اس بے زبان مظلوم اونٹ کی دادرسی کیجیے۔
خیر ہوگی ان شاءاللہ ۔
1 year ago | [YT] | 2
View 2 replies
Tariq shahzad vlogs
I thank my subscriber who gave us so much love and also support us. Thank you very much LOVE YOU GUYS......
1 year ago | [YT] | 8
View 4 replies
Tariq shahzad vlogs
Another bad day for pakarab cricket club I will pray to Allah for a speedy recovery...... Injured (ZAKAULLAH)
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Tariq shahzad vlogs
Well played boy MASHA ALLAH TALAL RAMZAN
1 year ago | [YT] | 11
View 0 replies
Tariq shahzad vlogs
Talented Player Of PakArab Team Say Masha ALLAH
1 year ago | [YT] | 15
View 1 reply