𝑺𝒑𝒆𝒂𝒌 𝑨 𝑮𝒐𝒐𝒅 𝑾𝒐𝒓𝒅 𝑶𝑹 𝑹𝒆𝒎𝒂𝒊𝒏 𝑺𝒊𝒍𝒆𝒏𝒕. 𝙈𝙐𝙃𝘼𝙈𝙈𝘼𝘿 ﷺ

Exploring the forgotten past through rare vintage footage and old documentaries — from Pakistan and India to cities across the world.

🎞️ Discover history in motion.

#VintageWorld
#OldCities
#OldMemories
#OldVideos
#OldPakistan
#HistoryShorts
#VintagePakistan
#VintageVideo
#DocumentaryChannel
#VintageIndia
#RetroClip #پرانی-یادیں


For Sponsorship & Business
Enquiries :-
ahsaanullah155@gmail.com


@AhsaanUllah7


Ahsaan Ullah 7

Aaj Badshahi Masjid ki khoobsurti ko qareeb se mehsoos kiya 🕌✨

4 days ago | [YT] | 20

Ahsaan Ullah 7

اگلی ویڈیو کس شہر کے بارے میں بنائی جائے؟؟؟

5 days ago | [YT] | 4

Ahsaan Ullah 7

بہادر شاہ ظفر 1858 میں

لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میں
کس کی بنی ہے عالم ناپائیدار میں

ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیں
اتنی جگہ کہاں ہے دل داغدار میں

کانٹوں کو مت نکال چمن سے او باغباں
یہ بھی گلوں کے ساتھ پلے ہیں بہار میں

بلبل کو باغباں سے نہ صیاد سے گلہ
قسمت میں قید لکھی تھی فصل بہار میں

کتنا ہے بد نصیب ظفرؔ دفن کے لیے
دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں

1 week ago | [YT] | 7

Ahsaan Ullah 7

ہمارا ایک نیو پروجیکٹ لانچ ہوا ہے 20th Canal Residence کے نام سے لاہور کے مین فیمس کینال روڈ پر ۔ Emporium Mall اور Doctor Hospital سے صرف walking distance پر یہ تعمیر ہونے جا رہا ہے۔ یہ pure residential building ہو گی، اس کے اندر کوئی بھی commercial activity نہیں ہے۔

لاہور میں پہلی بار یہ چیز introduce کروائی گئی ہے کہ آپ کو اپارٹمنٹس with private swimming pool مہیا کیے جا رہے ہیں۔

ابھی ہماری pre_launch پرائسز چل رہی ہیں جس میں آپ 17500sqft کے انتہائی مناسب ریٹ پر اپنا اپارٹمنٹ بک کروا سکتے ہیں۔

Contact Us For Details:
📱 0300-123-0-287

1 week ago (edited) | [YT] | 2

Ahsaan Ullah 7

بادشاہی مسجد، لاہور 1890
‪@AhsaanUllah7‬

2 weeks ago | [YT] | 26

Ahsaan Ullah 7

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور کی مسجد نبوی

3 weeks ago | [YT] | 46

Ahsaan Ullah 7

Lahore Museum 💫

1 month ago | [YT] | 12

Ahsaan Ullah 7

Anarkali Street, Lahore, 1929

2 months ago | [YT] | 6