Bilal shah khagga

میرا تعارف اس کے سوا کچھ نہیں کے میں ایک طالب علم ہوں۔اس چینل پر میں مختلف علمی موضوعات پر ویڈیوز بناؤں گا،ان موضوعات کو میں جیسے سمجھتا ہوں وہ میں بیان کروں گا چونکہ میں ایک انسان ہوں تو اس لئے چیزوں کو میں جس زاویہ نظر کے ساتھ دیکھتا ہوں ہو سکتا ہے اس میں غلطی موجود ہو۔انسان کو اللّه نے سب سے بڑا تحفہ عقل کا تحفہ دیا ہے جس بنیاد پر وہ چیزوں کے بارے میں کوئی راۓ قائم کرتا ہے چیزوں کو صحیح اور غلط سمجھتا ہے لہٰذا اپنی عقل کو استعمال کرتے ہوئے آپ میری کسی بات سے اتفاق یا اختلاف رکھ سکتے ہیں۔
بلال شاہ


Bilal shah khagga

سلامتی ہو 🌸
آج شام 6 بجے بلال کی مختلف والز پر ایک ویڈیو آپ سب کی سماعتوں کی منتظر رہے گی۔
اسے سن کر اپنے آراء سے آگاہ کیجئے گا۔
جزاک اللہ خیر

2 years ago | [YT] | 9

Bilal shah khagga

حسین ابن حیدر پے لاکھوں سلام

2 years ago | [YT] | 9

Bilal shah khagga

اگر آپ کو کہیں بھی خدا نہیں ملا تو کائنات کی خوبصورتی میں اسے ڈھونڈیں۔

2 years ago | [YT] | 8

Bilal shah khagga

"اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ اِخۡوَۃٌ"...
_مومن تو ایک دوسرے کے بھائی ہیں_...(الحجرات_10)

2 years ago | [YT] | 8

Bilal shah khagga

تو بھائی سب کی عید کیسی گزری؟

2 years ago | [YT] | 7

Bilal shah khagga

سب مسلمانوں کو میری طرف سے عید مبارک!

2 years ago | [YT] | 8