This Channel is about authentic information , news of all Government Schemes and Jobs in Pakistan. Furthermore we provide IT/Computer/Laptop Technology and informative videos
یہ چینل پاکستان میں آنے والی سرکاری سکیمز اور نوکریوں سے متعلق وضاحتی معلومات فراہم کرتا ہے
ہم آئی ٹی/ کمپیوٹر/لیپ ٹاپ ٹیکنالوجی کی تعلیم کے بارے میں بھی مستند معلومات فراہم کرتے ہیں۔
Volant Bit IT Solutions
🇵🇰✨ 🇵🇰 HAPPY INDEPENDENCE DAY 🇵🇰 ✨🇵🇰
🎉 Happy Independence Day to all our respected customers and the citizens of Pakistan 🎉
🇵🇰🌙 آزادی کا دن مبارک 🌙🇵🇰
💚 ہمارے معزز کسٹمرز اور تمام اہلِ وطن کو
🌟 دل کی گہرائیوں سے یومِ آزادی مبارک ہو! 🌟
🤲🇵🇰 اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
💻🧡 وی بی آئی ٹی سلوشنز 💙
www.facebook.com/VBI.TPk/
4 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Volant Bit IT Solutions
📢 ملتان بورڈ — میٹرک 2026 کے رزلٹ کارڈ جاری ہو چکے ہیں! 🎓📄
✨ میٹرک 2026 کے باقاعدہ رزلٹ کارڈ بمعہ تصویر جاری ہو چکے ہیں۔
🏫 ریگولر امیدواران:
اپنے سکول سے رزلٹ کارڈ حاصل کریں۔
👤 پرائیویٹ امیدواران:
رنگین رزلٹ کارڈ کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں یا ہمارے پاس تشریف لائیں۔
📍 پتہ:وی بی آئی ٹی سلوشنز
بلاک نمبر 8، بسم اللّٰہ فیملی مارٹ والی گلی / کمپیوٹر والی گلی،نزد سنوکر کلب، خانیوال
📱 واٹس ایپ نمبر: 03077778220
#MultanBoard #MatricResult2026 #ResultCard2026 #Matric2026 #MultanBoardResult #ResultCard #MatricResult #BISEMultan #PrivateCandidates #RegularCandidates #MultanBoard2026
#میٹرک_2026 #ملتان_بورڈ #رزلٹ_کارڈ #میٹرک_رزلٹ
4 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Volant Bit IT Solutions
📢 ملتان بورڈ میٹرک سپلی امتحان 2026 — داخلے جاری ہیں! 🎓📚
⏰ آخری تاریخ: 19 اگست 2026
📝 داخلہ بھجوانے کے لیے آج ہی تشریف لائیں اور اپنا قیمتی موقع ضائع نہ کریں۔
📍 پتہ: وی بی آئی ٹی سلوشنز، بلاک نمبر 8، بسم اللّٰہ فیملی مارٹ والی گلی / کمپیوٹر والی گلی، نزد سنوکر کلب، خانیوال
📱 واٹس ایپ: 03077778220
#MultanBoard #BISEMultan #MatricSupplementary2026 #MatricSupplyExam2026 #MatricSupplementaryExam #MatricSupply #Matric2026 #MultanBoard2026 #SupplementaryExam #BoardExams2026 #AdmissionsOpen #LastDate19August #Khanewal #VBITSolutions #MultanBoardMatric #میٹرک_سپلی_امتحان_2026 #ملتان_بورڈ #میٹرک_سپلی #میٹرک_سپلی_امتحان #میٹرک_2026 #داخلے_جاری_ہیں #آخری_تاریخ_19_اگست #بورڈ_امتحانات #ملتان_بورڈ_2026 #خانیوال #وی_بی_آئی_ٹی_سلوشنز
4 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Volant Bit IT Solutions
✨ پاکستان آرمی جی ایچ کیو میں مستقل سویلین نوکریاں ✨
🎓 تعلیمی قابلیت: میٹرک تا گرجوئیشن
📜 مکمل تفصیلات کے لیے تصویر والا اشتہار غور سے پڑھیں۔
اشتہار میں ہر آسامی کے سامنے اس کی تعلیمی قابلیت اور عمر کی حد درج ہے
⏳ آن لائن اپلائی کی آخری تاریخ: 10 اگست 2026 📅
💻 گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کروائیں۔
پورے پاکستان سے مکمل اعتماد اور محفوظ طریقے سے گھر بیٹھے اپلائی کے لیے واٹس اپ پر ابھی رابطہ کریں:
📲 واٹس ایپ نمبر: 03077778220
#PakArmyJobs2026 #GHQJobs #GHQCivilianJobs #LatestGovtJobs #PakistanJobs #OnlineApply #MatricJobs #GraduationJobs #JobOpportunity2026 #GovtJobsPakistan #JobAlert #ApplyNow #PakArmyRecruitment #JobAdvertisement #CareerOpportunities #JobSearchPak
#پاک_آرمی_جوبز #جی_ایچ_کیو_نوکریاں #سویلین_نوکریاں #پاکستان_آرمی #نوکریوں_کی_خبر #سرکاری_نوکریاں #آن_لائن_اپلائی #میٹرک_پاس_نوکریاں #گریجویشن_جوبز #وی_بی_آئی_ٹی_سلوشنز #تازہ_ترین_نوکریاں #جوبز_اپڈیٹ #گھر_بیٹھے_اپلائی #روزگار_مرکز #پاک_آرمی
1 month ago (edited) | [YT] | 0
View 0 replies
Volant Bit IT Solutions
Islamabad High Court Orders to hold Written Computer Test Results FIA Jobs 2026
🚨 بڑی خبر 🚨
🏢 ایف آئی اے (FIA)
⚖️ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو اسسٹنٹ، سب انسپکٹر، کانسٹیبل، ڈرائیور کانسٹیبل، کلرک وغیرہ کی بھرتیوں کے ٹیسٹ کا رزلٹ جاری کرنے سے روک دیا ہے۔ 🛑
👨⚖️ وکیلِ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ بھرتیوں کا ٹیسٹ سلیبس سے باہر تھا۔ 📝❌
📲 آئندہ اس قسم کی تازہ ترین معلومات کے لیے ہمارے پیج کو لائک اور فالو کریں! 👍❤️
📍 VB I.T SOLUTIONS, BLOCK NO. 8 KHANEWAL
آئندہ سرکاری نوکریوں، سرکاری اسکیمز، قرض، اسکالرشپ اور مختلف آن لائن رجسٹریشن اور معلومات کے لیے نیچے لنک پر جا کرکے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
chat.whatsapp.com/HC12uqSvGhf6dMN71gt0iz
#FIA #FIARecruitment #IslamabadHighCourt #JobUpdate #PakistanJobs #BreakingNews #CourtVerdict #FIATestResult #PakJobsUpdate #VBITSolutions
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Volant Bit IT Solutions
3 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Volant Bit IT Solutions
Maryam Nawaz Rs10000 Financial Aid Program Registration is opened by the Government of Punjab.
Contact us for Online Application for this Program. Whatsapp: +92307-7778220
مریم نواز کی 10 ہزار فوری مالی امداد کی رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ جو لوگ ہمارے پاس سے درخواست دلوانے چاہتے ہیں وہ ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
Whatsapp: +92307-7778220
6 months ago (edited) | [YT] | 0
View 0 replies
Volant Bit IT Solutions
This channel has been moved to Information Regarding Jobs and Government Schemes in Pakistan. I apologize to our subscribers that are not interested to this type of new content.
I am very thankful to my subscribers.
I hope you understand.
6 months ago (edited) | [YT] | 0
View 0 replies